Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسی

فردوس بریں: ایک مطالعہ….! – ایس ایم حسینی 

by adbimiras اگست 24, 2022
by adbimiras اگست 24, 2022 0 comment

فردوس بریں کا نام تو سنا ہوگا، یقینا سنا ہی ہوگا اور جانے کی تمنا بھی ہوگی، ادبی اور علمی حلقوں میں اپنی دلچسپیوں سے قاری کو گرویدہ کرلینے والی کتاب "گذشتہ لکھنؤ” اور اس کے مصنف ایک ہی ہیں، 1888 میں "ملک العزیز ورجینا” کے عنوان سے اردو ادب میں تاریخی ناول کی داغ بیل ڈالنے والے اور اردو میں پہلی آزاد نظم "سمندر” کے خالق عبدالحلیم شرر نے 1960 میں علوم کے اعتبار سے ہندوستان کے قرطبہ کہے جانے والے شہر لکھنؤ میں آنکھیں کھولیں، شرر تخلص کرتے تھے، اور فن شاعری میں نظم طباطبائی کے شاگرد تھے، لکھنؤ کے ساتھ ساتھ کلکتہ کے مٹیابرج میں بھی زندگی کے دن گزارے اور حیدرآباد میں بھی سالوں قیام رہا.

شرر نے زیر نظر کتاب "فردوس بریں” حیدرآباد کے قیام کے دوران ہی لکھ کر مکمل کی، آپ نے تاریخی ناول، ناول، ڈرامے اور متعدد کتابوں کے ترجمے بھی کئے، سوانحی و تاریخی تصانیف کے ساتھ کم وبیش پچاس ناول لکھے، شاعری میں بھی قابل قدر تخلیقات چھوڑیں، اور شعبہ صحافت میں بھی اپنا چوکھا رنگ دکھایا، متعدد رسالوں اور اخبارات سے بھی وابستہ رہے،1881ء میں "اودھ اخبار” لکھنؤ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر مقرر ہوئے، کچھ سالوں بعد ماہنامہ دلگداز جاری کیا، اور اس کے تین سال بعد 1890ء میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد ہفت روزہ "مہذب” نکالا، پھر آخری زمانے میں روزنامہ "ہمدرد” کے ایڈیٹر بھی ہوئے.

"فردوس بریں” شرر کے قلمی لہو سے جِلا پانے والی ایک بھرپور ناول ہے، جو پانچویں صدی ہجری میں عالم اسلام کے چہرے پر سیاہی مَلنے والے فرقہ قرامطہ کی تحریک، ان کی سازشوں اور سادہ لوح انسانوں پر نت نئے ہتھکنڈے، حسن بن صباح کی مصنوعی جنت کی سیر کرانے کے ساتھ ان کے بے بنیاد عقائد کی اصل حقیقت سے پردہ اٹھاتی ہے، یہ ناول ایک سو چھیتر (176) صفحات اور "پریوں کا غول، پیاری زمرد تو کہاں گئی، ملاء اعلیٰ کا سفر، فردوس بریں، پھر وہی عناصر، مردود ازلی، بلغان خاتون کا سفر، افشائے راز، اور انتقام” جیسے ذیلی عنوانات کے ساتھ نو ابواب پر مشتمل ہے.

شرر نے ناول کی ابتداء فرقہ باطنیہ کے آخری دور سے کی ہے، جب کہ یہ تحریک نوع بنوع کی سیاسی چالبازی، مکر وفریب، اور سازشوں کے ساتھ ایک سلطنت کا روپ دھارنے کے بعد بام عروج کو چوم کر اب انگلی کے پُوروں پہ اپنی عمر کی آخری سانسیں گن رہی ہے، البتہ میرے تجربہ کے مطابق آپ کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے بخوبی محسوس کرینگے کہ یہ سلطنت باطنیہ و ملاحدہ کا جوبن بھی ہے اور اختتام بھی، ناول کا آغاز شرر زمانی تعین کے ساتھ یوں کرتے ہیں: "اب تو 651ھ ہے، مگر اس سے ڈیڑھ سو سال پیشتر سیاحوں اور خاصیتا حاجیوں کے لئے وہ کچی اور اونچی نیچی سڑک نہایت ہی اندیشہ ناک اور پُر خطر تھی جو بحر خزر کے جنوبی ساحل سے شروع ہوتی ہے”

باطنی تحریک کی عمر ڈیڑھ سو سال ہوچکی ہے اور اس خاندان کا چشم وچراغ رکن الدین خوارشاہ ہے، جو مذہبی امام و رہنما ہونے کے ساتھ مصنوعی جنت سے چمٹا ہوا قلعہ التمونت کے تخت پر شاہانہ سج دھج کے ساتھ حور وغلمان کے مزے لے رہا ہے، شرر نے قلمی صناعی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جگہ جگہ دودھ و شہد کی نہروں کے ساتھ عشق و محبت کے سرخ گلاب بھی کھلائے ہیں، جو قاری کو اپنے حصار میں جکڑ لیتے ہیں، یہ ناول "حُسین” نامی ہیرو کی جرات و شجاعت کے واقعات سے معمور ایک تاریخی اور رومانی قصہ ہے، جو شہر آمل سے راتوں رات اپنی محبوبہ "زمرد” کو لے کر سفر حج کے ارادہ سے نکل پڑتا ہے، لیکن مقام قزوین پہنچنے کے بجائے کوہسار طالقان کے دامن میں زمرد کے کہنے پر نہر ویرنجان کے کنارے کنارے چلتے ہوئے دشوار گزار گھاٹی عبور کرکے ایسے مرغزار میں پہنچ جاتا ہے، جس کے بارے میں مشہور ہے کہ "یہاں پریوں کے بڑے بڑے ہوش ربا غول ناگہاں نکل پڑتے ہیں، اور جو کوئی یکہ وتنہا ان پریوں کے غول میں پڑجاتا ہے فورا مرجاتا ہے” اور اسی وادی میں زمرد کا بھائی پریوں کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتر کر ایک قبر میں مدفون سکون کی نیند لے رہا ہے، کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب موسی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد پریوں کا غول نظر آتا ہے اور دونوں آن کی آن میں بیہوشی کی کھڈ میں جا گرتے ہیں، ہوش میں آکر حسین موسی کی قبر کے پاس ایک قبر اور دیکھتا ہے جس پر زمرد کا نام کندہ ہے، پھر حسین کی آزمائش اور باطنی مکر کا دور شروع ہوتا ہے، یوں اچانک ظہور پذیر ہونے والی جدائی سے حسین کا جذبہ عشق مزید آتشیں ہوجاتا ہے اور وہ کسی طور زمرد کی قبر سے ٹلنے کا نام نہیں لیتا، آخر کار ایک دن اسے زمرد کا لکھا خط ملتا ہے، اور فرقہ باطنیہ کی مکروہ چالوں کے ساتھ کہانی دوڑنے لگتی ہے، پھر سیاہی سے لبریز صفحات پر شیخ علی وجودی، کاظم جنوبی اور شیخ الجب جیسے دلچسپ، قاری کو بھونچکا اور ٹھٹھک کر رکنے پر مجبور کردینے والے کردار ابھرتے ہیں، یہ تینوں فرقہ باطنیہ کے پیروکار ہیں، اور کاظم جنوبی فقیر کے روپ میں شیخ وجودی کا اسسٹنٹ، حسین کے ساتھ شیخ وجودی اور "طور معنی” کے مکالمے بہت ہی دلچسپ ہونے کے ساتھ ان کی طوالت اکتا دینے والی بھی ہے، شیخ علی وجودی جو شعبدہ بازی میں مہارت رکھتا ہے، پہلے پہل تو حسین کو مکمل اپنے قابو میں کرتا ہے اور پھر زمرد کے عشق اور اس سے ملنے کی چاہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنت کا وعدہ کرنے کے ساتھ حسین کے ہاتھوں "امام نجم الدین نیشاپوری” کا قتل کرواتا ہے، جو کہ رشتہ میں اس کے چچا بھی لگتے ہیں، کیونکہ کوئی بھی سیاسی یا مذہبی رہنما جو باطنیوں کے راہ کا روڑا بنتا تھا وہ اس کو اپنی تدبیروں سے اسی طرح ٹھکانے لگا دیتے تھے، اس کارِ عظیم کے صلہ میں حسین قلعہ التمونت کے پہلو میں آباد جنت ارضی "فردوس بریں” کی سیر کرتا ہے، جہاں دودھ و شہد کی نہریں، مخملی فرش، سدھائے ہوئے پرندوں کی حرکات، پھلوں کی بہتات اور سونے چاندی کے محلات، جواہرات کی ریل پیل کے ساتھ ہر کچھ میسر ہوتا ہے، تبھی حوران فردوس کے درمیان حسین کی ملاقات اپنی زمرد سے بھی ہوتی ہے، اور کچھ ہی قیام کے بعد وہ دوبارہ "عالم عناصر” میں پہنچا دیا جاتا ہے، لیکن اب فردوس بریں میں زمرد سے جا ملنے کی خواہش شدت پکڑ لیتی ہے، اور اس بار "امام نصر بن احمد” کے خون سے اس کے ہاتھ رنگتے ہیں، لیکن زمرد سے ملاقات کی تمنا حسرت ہی رہ جاتی ہے، ایک بار پھر وہ کوہ البرز میں واقع اس گھاٹی میں لوٹتا ہے جہاں اس کی محبوبہ زمرد کی قبر ہے، اس بار یہاں زمرد کی جانب سے اسے دو خط ملتے ہیں، جنہیں لیکر وہ سلطنت تاتار "قراقرم” جا پہنچتا ہے اور ہلاکو خان کی بہن بلغان خاتون سے ملکر تنہائی میں زمرد کا خط دیدیتا ہے، خط دیکھتے ہی وہ سپاہیوں کے ساتھ کوچ کرکے کوہ طالقان زمرد کی قبر پر پہنچتی ہے اور رمضان کی 27 ویں تاریخ یعنی "عید قائم قیامت” کے دن اشاروں کو تلاش کرتی ہوئی فردوس بریں کے خفیہ دروازے سے داخل ہوکر زمرد سے جاملتی ہے، آج کے روز سبھی فردوس بریں سے متصل قلعہ التمونت میں تحریک باطنی کا سالانہ جشن منارہے ہوتے ہیں، اور حسین فردوس بریں کو "عالم عناصر” میں پاکر دنگ رہ جاتا ہے، زمرد جنت ارضی کے تمام بھیدوں کا پردہ فاش کرتی ہے، اسی درمیان ہلاکو خان بھی اپنی بہن کی مدد کے لئے جنت میں پہنچ جاتا ہے، زمرد، بلغان خاتون اور ہلاکو خان کو فوج سمیت قلعہ میں پہنچاتی ہے اور اشارہ ملتے ہی ہلاکو کا بھتیجا طوبی خان قلعہ کے صدر دروازے پر یورش کرتا ہے، محفل طرب میں اک کہرام مچ جاتا ہے اور سارے حور و غلمان حواس باختہ جان بچانے کی فکر میں لگ جاتے ہیں، ذرا ہی دیر میں زمین خون اگلنے لگتی ہے، یہاں حسین جواں مردی کا مظاہرہ کرتا ہے، اور اپنے ہاتھ سے کاظم جنوبی، شیخ علی وجودی کو قبر میں پہنچاکر خورشاہ پر یلغار کرتا ہے لیکن اس کی بیکسی جان بخشی کرادیتی ہے، علاوہ ازیں ہلاکو خان کے حکم سے اسے ترکستان بھیج دیا جاتا ہے، یوں ایک ایک کرکے سب اپنے انجام کو پہنچتے ہیں اور فردوس بریں خاک میں مل جاتی ہے.

ناول میں منظر کشی، کرداروں کی رنگا رنگی، دلچسپ مکالمے، استعارے، عمدہ الفاظ وتعبیرات اور گٹھے ہوئے خوبصورت جملوں کے ساتھ ٹکسالی زبان قاری کو آس پاس کے ماحول سے بیگانہ کردیتی ہے، اور شرر جنت کے تصور کو لفظی جامہ پہنانے میں حتی الامکان کامیاب معلوم ہوتے ہیں، ڈاکٹر قمر رئیس لکھتے ہیں: "اس ناول کی منظر نگاری اور ماحول کشی میں شرر کی صناعی درجہء کمال پر نظر آتی ہے، اس کے تمام کردار منفرد جاندار ہیں، اور اس کے پلاٹ کی تعمیر انتہائی فطری اور متوازن ڈھنگ سے ہوئی ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تمام تخلیقی صلاحیتوں اور تاریخی شعور نے اپنے مکمل اظہار کے لئے اسی ناول کا انتخاب کیا” عبدالحلیم نے پورے ناول میں چار مقامات پر انگریزی کے تین لفظ "نیچر” پرست، خوفناک "سین” اور "کانشینس” استعمال کئے ہیں، جو لباس حریر و اطلس میں پیوند معلوم ہوتے ہیں، اور لمحہ بھر کے لئے قاری کچھ سوچنے کے انداز میں ایک لمحہ کو ٹہرتا ہے، لیکن جلد ہی قاری شرر کی منظر کشی اور زبان وبیان کی خوش دامانی میں محو ہوکر سب کچھ بھول جاتا ہے، اور کچھ بعید نہیں کہ چند صفحے پڑھتے ہی رات کتاب کے اختتام کی چاہ میں کٹ جائے.

 

ایس ایم حسینی

فون نمبر 8960512979

04/ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ.

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وقت کا تقاضا: علم،علم اور صرف علم – عبدالرحمٰن
اگلی پوسٹ
ساہتیہ اکادمی بال ساہتیہ پُرسکار اور یُووا پُرسکار 2022 کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں