Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

مکبّر – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras اپریل 7, 2024
by adbimiras اپریل 7, 2024 0 comment

ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

ہولڈنگ نمبر1-A،بی ایل نمبر 23،کیلا بگان ،جگتدل ،

نارتھ 24 پرگنہ(مغربی بنگال)،پن کوڈ: ۷۴۳۱۲۵

mob:9339327323  ای میل:mail.com ahashmi3012@g

مہمان جب چلاجاتاہے تو گھر اُداس ہوجاتاہے۔اس کرب کوجویا کئی دنوںسے جھیل رہی تھی۔اس پر ستم یہ کہ اس افسانے کو پڑھ کر وہ مزیدڈپریشن کا شکار ہوگئی۔!

جویانے اپنے پرکھوں کی حوصلہ مندی کا یہ نظارہ دیکھاتھاکہ اس پرآشوب دورمیں جب سب کے پائوں اپنی مٹی سے اُکھڑرہے تھے یہ اس کی قدم بوسی کی فکر میں کوشاں ہی نہیں بلکہ تابناک مستقبل کے خواب بھی دیکھ رہے تھے اور تعلیم کے فروغ کے لیے منصوبے تیار کرکے تعلیم گاہوں کا سنگ بنیاد رکھ رہے تھے۔اس کی پرورش میں اس کے والدین نے سنت سے زیادہ فرض کو دھیان میں رکھاجس کے سبب آج وہ وکٹوریہ کالج میںہسٹری کی پروفیسرتھی۔کم وبیش پچاس برسوں تک شوہر کی ناآگہانی موت کے بعد شام ڈھلے یادوں کے گلستان میں  روحانی ملاقات کی تجدید ہوتی رہی اورصبح سویرے اس کی روح سرہانے یادوں کا صندل چھوڑجاتی جس سے یہ دن بھرمثل ناگن لپٹی رہتی ۔اس طرح پچاس سال نیم تنہائی میں کٹے۔ ایسے ستم ظریف لمحوں میں صبراورہمت کا فریرا لہراتارہا ،ایسا اس لیے کہ زندگی جب غم کا فسانہ بنجاتی ہے اس وقت آنکھوں میں انتظار کی دنیا بستی ہے۔انتظار کی اس دنیا میںاس کی آخری نشانی مراد ہی اس کے لیے سب کچھ تھا۔سوتے جاگتے اُٹھتے بیٹھتے مراد کی تابناک مستقبل ہی پروردگار کی بارگاہ میں اس کی آخری مراد تھی ۔اس کو بہتر سے بہتر تعلیم دلا کر سماج میں کھڑاکرنا اس کا مشن تھا۔اس میں اسے کامیابی بھی ملی۔مراد تعلیم حاصل کرکے برمنگھم میں گرین کارڈ ہولڈرتھا۔

جویا کی زندگی شبنم کی طرح خاموش،بجلی کی طرح سبک ،چاند نی کی طرح نرم اورندی کی تیز دھا راکی طرح اپنی روانی میں بہے جارہی تھی کہ مرادبرمنگھم سے ایک ماہ کی چھٹی پرگھر آیا ۔آبائی گاؤں جانے کا فیصلہ ہوا۔ مدتوں بعدوہ مراد کے ساتھ گائوں آ ئی جہاں اب آم ،جامن،دیودار،شیشم کی جگہ پختہ عمارتیں اُگ آئی ہیں۔پگڈنڈیاں چوڑی چوڑی سڑک میں تبدیل ہوچکی ہیں لیکن گردوغبار اب بھی جسموں کا طواف کررہے ہیں۔نکڑکا ٹیپ آج بھی بند ہے۔اب وہاںپیلی مٹی سے دپ دپ کرتے آنگن رہے نہ آنگن میں مولیسری  اورمہواکے پیڑ کا تصور۔نہ پیلے پیلے سرسوں کے کھیت۔نہ وہ آم کا باغیچہ۔نہ کوئل کی کوک۔نہ موجر کی میٹھی میٹھی خوشبو۔نہ رہٹ کی آواز ۔نہ لوگوں کے من کے اندر کامدھوشالہ ۔تاڑ کے ہاتھ پنکھے کی جگہ کولر نے لے رکھاہے۔آنگن میں کورے مٹی کاگھڑا،مہواکی شاخ سے لٹکتی لالٹین کی یادیں ذہن میں باقیات کے طورپر محفوظ رہ گئی ہیں۔ سولربلب کی روشنی میں چاندکی چاندنی کہیں کھوگئی ہے ۔رات کی سیاہی میںاب ستاروں کا کارواں کوئی نہیں دیکھتاہے۔بس باقی رہ گئی ہیں تو صرف ان کی یادیں۔ بجلی دن بھر آنکھ مچولی کھیلتی ہے۔گردآلودپنگھٹ اورزرد پتے سے اٹابغل کا قبرستان جس میں اس کے پرکھوں کی سوکھی ہڈیاں اب بھی محفوظ ہیں۔ درجہ حرات نکتہ راس پرجہاں پرندوں کے پرجل رہے ہیں۔ شام کے دھندلکے میں جیسے ہی تانگہ برسوں سے بندمکان کے سامنے رکا۔رام داس نے ملگجھی اُجالے میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔

’’بھگوان رام بھی بارہ برس ون واس کاٹ کر واپس آگئے تھے، تم لوگ ان سے بھی آگے بڑھ گئے۔شہر میں کیا بسے کہ بھاگوان نہیں بھگوان ہوگئے۔بھگوان ۔۔۔۔!

دن بھرعزیزواقارب کی بھیڑمیں دو چار کی زبان سے تو گلاب کی خوشبو آتی رہی لیکن اکثریت کی گفتگو سن کر ذہن و دل کچوکے لگاتے رہے کہ کیسے یقین کیاجائے کہ ان کے اجداد کا خمیر اس مٹی سے اُٹھاہے جس میں گلابوں کی کھیتی ہوتی ہے۔بوجھل ماحول کے حصار سے باہر نکل کر آکاش دیپ سنیماہال کے قریب داتانہال شاہ کے آستانے کی قدم بوسی کرتے ہوئے اس نے کہا۔

’’داتا۔!برسوں کے نسب وفراز کے بعدیہ کنیز آپ کے آستانے کی قدم بوسی کے لیے حاضرہے۔!‘‘آستانے کے اندرسے مدھم آواز آئی ۔

’’شام ہوگئی چراغ جلائو۔!‘‘

چراغ جلانے والے شاہ صاحب نے عاجزی سے کہا۔

’’ محترمہ اگردس روپئے عنایت ہوںتو درگاہ میں آپ کے نام کا بھی چراغ جلادوں۔!‘‘

اس نے پلٹ کر سبز عمامہ والے شاہ صاحب کو اوپر نیچے دیکھا اور یہ کہتے ہوئے درگاہ کے اندر چلی گئی۔

’’شاہ صاحب۔! پرکھوں کے اس گائوں میں ہمارا شمارنام کا چراغ جلوانے والوں میں نہیں جلانے والوں میں ہوتاہے۔!‘‘

شاہ صاحب نے نظر اوپر اُٹھاکر دیکھا۔

کاشنی رنگ کی پاڑھ دارسفید ساڑی اوربلاوز میں ملبوس براق کی طرح سفیدوہ داتاکے پائتانے کھڑی ہے ۔ساڑی سے زیادہ سفیدسرکے بال چوڑی پیشانی پر مچل رہے ہیں اور دونوں آنکھیں بندہیںجن میں کبھی مانندسیپ سنہری موتیوں جیسے خواب پلتے تھے، آنسوئوں سے لبریز ہیں۔اگربتی اوردھونے سے معطر فضامیںوہ سوچ رہی ہے۔

’’ ساری عمر سایہ دار شجر بن کر بیٹے کو چھائوں دی لیکن اب دھوپ کی تمازت سہنا پڑرہا ہے کہ بیٹا جو ان ہوتے ہی اس کے گھونسلے سے اُڑکر زندگی کی دوسری شاخ پر اپنا گھونسلہ بنانے پر بضدہے ۔ بیٹے کو کیسے سمجھاؤں ایک صالح  اولاد اپنے پرکھوں کی چوکھٹ نہیں بدلتاہے کہ یہ آستانے کا مرتبہ رکھتی ہے۔بنیاد میں پرکھوں کی اینٹ رکھی جاتی ہے کہ اس میں احترام کا جذبہ ہوتاہے۔پوری زندگی حنظل کی طرح میرے وجود سے لپٹا رہا۔زندگی کے تپتے ریگ زار میں خود کو سایہ دار شجربنائے اس کی آبیاری کی۔اب عمر کے اس پڑاؤ میں اس کے رو یئے کو دیکھتے ہوئے ذہن میں یہ سوال سر اُٹھاتا ہے کہ یہ میری تربیت کا قصور ہے یا جینریشن گیپ کی سوچ کا؟‘‘

‘‘  اُس کے ذہن کے پردے پر گذشتہ دنوں کا ایپی سوڈچل رہا ہے۔

’’یہ صدیوں کا شجرہ لے کر کب تک چلو گی ماں؟پس نقاب چہرہ کب تک چھپا رہے گا؟یہ گھونگھٹ اور چنری ہٹائو ۔زمانہ مریخ پر کمندیں ڈال رہاہے اور تم ہوکہ ابھی تک وہی راگ الاپ رہی ہو۔۔۔کون بجائے بانسریا۔یاد رکھو

Everything is Temporary…thoughts, emotion, people and scenery.

           ہم رشتے کی لاش کو ڈھونے کے متحمل نہیں ہیں۔سارا جیون رشتوں کی لاش کاندھے پر اُٹھائے پھرنا کہاں کی دانش مندی ہے؟‘‘

’’لیکن یہ رجحان تو جنگلی جانوروں کاہے بیٹا۔!‘‘

’’مم سا ئنس کے مطابق تو ہم سب جانور ہیں۔ڈارون کے مطابق وہ ہمارے پرکھے ہیں۔ارتقائی کڑی میں ہم ان سے اوپر ہیں بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔!!‘‘

’’بیٹے۔! تمہارا سائنس اورارتقا کی تھیوری چاہے کچھ بھی کہے ،ہم صرف اتناجانتے ہیں کہ ہماراشماراشرف المخلوقات میں ہوتاہے۔‘‘

’’ماںہم نے اس خوش فہمی میں کئی صدیاں گذاری ہیں لیکن افسوس اپنی خواہشوں کی خودمختاری،نفس کی آزادی کے لیے جنگیں کبھی نہیں لڑی ۔اب ہم اس آزادی کے لیے جنگ لڑنے پر آمادہ ہیں۔‘‘

اس کی باتوں کو سن کر ایسا لگا جیسے اُٹھان پر چلتے چلتے اچانک پیر پھسل گئے ہوں۔

وہ بولتاجارہا تھا۔ ہم نے قدرتی خواہشوں اورتمنائوں کو دبائے رکھا۔یہ داغ داغ اُجالے ہمیں پسند نہیں ہیں۔ہمیں اپنے نیچرل انوارونمنٹ میں زندہ رہنے کا حق چاہئے۔ورنہ ہم تمہارے بوشیدہ سماج اوراس کے رسم ورواج کو چھوڑ کر جانے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

اس کے تیور دیکھ کرپہلی بار احساس ہوا کہ رشتے خون سے نہیں دل سے بنتے ہیں۔

’’مراد اتنا یاد رکھو،اپنے پرکھوں کی میراث سے جن کی جڑیں اُکھڑ جاتی ہیں وہ بنجار ہ بن جاتاہے بنجارہ۔!میں جانتی ہوں تم اب اپنی روح کے بوجھ کو ڈھونہیں پارہے ہولیکن اتنا یاد رکھو میں اس کو ہلکا کرنے کا موقعہ فراہم نہیں کروں گی۔جارہے ہوجاؤ لیکن اتنا یاد رکھو کہ شام کو پرندے کہاں واپس آ تے ہیں؟‘‘

’’ماں۔!واپسی تک نہ شاخ رہے گی نہ گھونسلہ۔!‘‘

’’تم چاہتے کیا ہو؟‘‘

ہم انفرادی نفس کی آزادی اور خودمختاری چاہتے ہیں۔اب ہم اپنے ماڈرن کلچر دوستوں سے طعنے سنے کے روادار نہیں ہیں کہ تم رشتہ ڈھونے والے غلام ہو۔!تم کو تمہارے اقدار عزیر ہیں تمہیں یہ مبارک ۔!میں برمنگھم کی جس سوسائٹی میں جی رہا ہوں اس کے ویلو مجھے عزیزہیں۔ صدیوں کے اس بوشیدہ معاشرے کو اب ہم برداشت نہیں کریں گے۔بہت دن ہوگئے تمہارے فرسودہ نظریے کی غلامی کرتے ہوئے ۔اب ہمیں آزادی چاہئے اورڈھلتی شام کے دھندلکے میںپرکھوں کی حویلی کے سائبان میں بیٹھ کراس نے پانچ برسوں کے لیے اپنے گرل فرینڈکے ساتھ Live togetherکی فائل پرجب دستخط کردیا اس وقت ذہن کے سائبان میں نیلم بشیر کے افسانے کا اقتباس بہت دیر تک گونجتارہا۔

’’مام !یہ اس ملک کا کلچر ہے جس میں ہم رہ رہے ہیں۔میں امریکن ہوں۔یہاں کا رہنے والاہوں۔آپ کو اندازہ بھی ہے کہ ہم ایشین بچوں پر اس سوسائٹی میں کتنے پریشر ز ہوتے ہیں۔ جوان ہونے کے بعد ہم اپنے ساتھیوں سے الگ تھلگ کیسے ہوجائیں؟اگر ہم کسی کے ساتھ ڈیٹینگ نہ کریں تو ہمیں ابنارمل یا ’گے ‘سمجھ لیا جاتا ہے۔اور اگر اپنے فرینڈ ز کی طرح امریکن لائف گذاریں تو آپ لوگوں کی ویلوز خطرے میں پڑجاتی ہیں۔ہم لوگ اس سوسائٹی میں رہ کر مس فٹ ہونا نہیں چاہتے ہیں۔یہ ہمارے سروائیول کا مسلہ ہے۔آپ لوگ سمجھنے کی کوشش کریں۔ہمیں یہاں رہنا ہے ہمیشہ اور مستقیلاً۔ہمیں مت روکیں۔‘‘

شام گہری ہوتی جارہی تھی اور بونداباندی بھی شروع ہوگئی تھی۔ و ہ چپ چاپ یادوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سرجھکائے آستانے سے باہر نکل آئی۔چوکھٹ پر سبز عمامہ والے شاہ صاحب کو دیکھ کرایک لمحے کے لیے رکی لیکن پھر تیز قدموں سے آگے بڑھ گئی۔اتنے میںایک صداکی دوری پر واقع آکاش دیپ سنیما ہال کی ٹکٹ کائونٹرسے آواز آئی ۔

’’ہاف ٹائم پکچر ابھی باقی ہے۔!!‘‘

 

٭٭٭

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وائس چانسلر کے ہاتھوں پسماندہ طبقات کی تعلیم کے حوالے سےایک اہم کتاب کااجرا
اگلی پوسٹ
دیدۂ نم – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں