Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خاکہ

وجاہت فاروقی – ڈاکٹر عمیر منظر

by adbimiras اپریل 14, 2021
by adbimiras اپریل 14, 2021 2 comments

کم وبیش دو برس ہوئے ہوں گے کہ لکھنؤ کی ایک ادبی محفل میں ایک صاحب لوگوں سے بڑے والہانہ انداز میں ملاقات کررہے تھے اور لوگ بھی اسی اپنائیت اور محبت سے مل رہے تھے۔لمبے ڈ یل ڈول اور مسکراتا ہوا چہرہ نظروں میں گھوم گیا۔میں ان سے واقف نہیں تھا اسی لیے ان کا نام کسی سے معلوم کیا۔بات آئی گئی گذر گئی کہ ایک روز جناب پرویز ملک زادہ نے ان کا ذکر کیا۔ذکر میں بہت اپنائیت اور خلوص تھا۔بات سعودی عرب کے مشاعروں سے ہوتی ہوئی علی گڑھ تک پہنچ گئی اور اس طرح وجاہت فاروقی سے یہ باقاعدہ تعارف ہوا۔چند روز پہلے جب ان کی بیماری کی اطلاع ملی تو بار بار یہی دعا کرتا رہا کہ اللہ پاک انھیں دوبارہ صحت و تندستی سے نواز دے وہ اچھے ہوجائیں مگر قادر مطلق کو جومنظور تھا وہی ہوا اورکل شام (۱۱،اپریل ۱۲۰۲)وجاہت فاروقی وہاں چلے گئے جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا۔
بہت کم عرصہ میں وجاہت فاروقی میرے لیے ایک جانا پہچانا نام اور چہرہ بن گئے۔اپنی محبتوں اور خلوص سے وہ مجھے بھی سرشار کرنے لگے۔لکھنو کے اکثرادبی پروگراموں میں ملاقات ہونے لگی۔آخری ملاقات غالباً کیفی اعظمی اکیڈ می ہال میں ہوئی جہاں حفیظ نعمانی سے متعلق جناب اویس سنبھلی اور عزیزی اطہر حسین کی کتابوں کی رسم رونمائی تھی۔وجاہت فاروقی صاحب حسب روایت بہت خلوص اور محبت سے ملے۔اس روز میں بھی کچھ مصرو ف تھا اور فاروقی صاحب کے بھی ملنے والوں کی تعداد کم نہیں ہوتی تھی اس لیے بہت زیادہ گفتگو نہیں ہوسکی۔
وجاہت فاروقی نے علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔یہاں کی روایات اور طرز بود و باش کے وہ نہ صرف امین تھے بلکہ طالب علمانہ زندگی کا ذکر بہت والہانہ اندازمیں کرتے تھے۔علی گڑھ ان کی سانسوں میں بسا ہوا تھا۔وہ اردو ادب کے طالب علم نہیں تھے مگر وہاں کی تربیت نے شعرو ادب سے ایک گہرا تعلق قائم کردیا تھا۔اشعارسناتے۔ اپنے ز مانے کے علی گڑھ کے شعرااور مشاعروں کا ذکر لطف لے کر کرتے تھے۔علی سردار جعفری سے خاصے متاثر تھے اور متعدد بار ان کی بلند آہنگ نظموں کو پڑھ کر سناتے اور اپنے تاثرات کا اظہار بھی کرتے۔تعلیم سے فراغت کے بعد1986میں وہ سعودی عرب چلے گئے اور ایک لمبی مدت وہاں برسرکار رہے۔نوکری کے ساتھ علیگ برادری کا ایک حلقہ تھا جس کی مصروفیات میں ادبی وشعری سرگرمیاں بھی شامل تھیں۔ خلیج کے اہم مشاعروں میں نہ صرف سرگرم کردار ادا کیا بلکہ شاعروں اور ادیبوں سے ایک ایسا ربط و تعلق قائم ہوا کہ اس کا ذکر بھی وہ خوب کرتے تھے۔احمد فراز،حمایت علی شاعراور منیر نیازی وغیرہ کے و اقعات ان کے ماضی کا روشن حصہ تھے۔ان کی انسانی دوستی،ہمدردی اوران کے بہت سے انسانی اوصاف کا بطور خاص ذکر کرتے۔ان کا خیال تھا کہ مشاعرہ کے اسٹیج جن شعرا کی وجہ سے بہت باوقار تھے ان کے نمایاں ناموں میں ان کا شمار کیا جائے گا۔
ہندستان کے شعرا میں پروفیسر ملک زادہ منظور احمد کا ذکر بہت عزت اور احترام کے ساتھ کرتے تھے۔ان کا خیال تھا کہ ڈ اکٹر صاحب بہت بلند اخلاق انسانی رویوں کے حامل تھے اور اپنی دلچسپ ادبی شخصیت کی وجہ سے ہر محفل میں باغ و بہاربنے رہتے تھے۔ملک زادہ صاحب کے بارے میں وہ یہ بات ضرور کہتے تھے کہ جس طرح سے وہ ہم چھوٹوں کا ذکر کرتے تھے اور جس اپنائیت او رمحبت سے ملتے تھے اس کی وجہ سے ہمارا ان سے ایک جنونی تعلق قائم ہوگیاتھا۔ان کا خیال اور ان کی باتیں بار بار یاد آتی ہیں۔گلزار دہلوی سے بہت متاثر تھے۔ان کے سلسلے میں ایک جشن بھی برپا کیا تھا۔گلزار کے انتقال کے بعد انھوں نے ایک مضمون بھی لکھا تھا جس میں ان کی شاعری کے ساتھ ساتھ اپنے تعلق اور ان سے عقیدت و محبت کا اظہار بھی کیا۔ پاپولر میرٹھی کے مداح اور ان کے طنزیہ کلام کو بہت پسند کرتے تھے۔ ان سے ایک خاص انس و محبت اور تعلق کا اظہار کرتے تھے۔اس کے علاوہ انھوں نے اپنی بعض مجلسوں میں ڈاکٹر طارق قمر اور حسن کاظمی کا ذکر کیا اور کہاکہ ان کی محبتیں اور تعلق میرے لیے یاد گار ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اقبال اورماڈرنزم کی بحث – پروفیسر ناصر عباس نیر)

ہندستان آنے کے بعد انھوں نے لکھنؤ کو اپنا مسکن بنایا اور رفتہ رفتہ ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا۔حالانکہ وہ جس وقت ہندستان آئے حالات اچھے نہیں تھے۔اس کے بعد انھوں نے لاک ڈ اک ڈاؤن کا صدمہ بھی جھیلا مگر یہ عرصہ انھوں نے انسانی خدمت کے تحت گذار ا اور واقعی ان کی کوششوں پر رشک آتا ہے۔لاک ڈاؤن کے زمانے میں بعض مستحقین کی امداد کے بارے میں کہا تو فوراً تیار ہوگئے۔غریب اور نادار بچوں کے سلسلے میں بھی انھوں نے اپنے بعض دوستوں کے ساتھ مل کر ایک اسکالرشپ کا سلسلہ شروع  کررکھا تھا۔اس کے بارے میں فکر مند بھی رہتے کہ کس طرح مستحقین تک مدد پہنچے اور جولوگ واقعتا مستحق ہیں ان کے لیے کیا شکل بنائی جائے کہ ان کی مدد ہوجائے۔اپنی چھوٹی سی کوشش میں بھی وہ ایک پڑھے لکھے سماج کے لیے کوشاں رہتے تھے۔شعرااور ادبا شاید یہی جانتے تھے کہ وہ اچھے مشاعروں کا اہتمام کرتے ہیں لیکن کم لوگوں کے علم میں یہ بات رہی ہوگی کہ ان کے یہاں ادب کا کوئی تصور کے سماج کے بغیر تھا ہی نہیں اور اسی لیے وہ سماجی خدمت میں بھی سرگرم تھے۔وجاہت صاحب سے فون پر بات ہوتی رہتی تھی۔ایک دو بار تو بہت لمبی گفتگو بھی ہوئی کیونکہ وہ بعض شاعروں کے سلسلے میں میری رائے جاننا چاہتے تھے۔ لکھنؤ میں ہم لوگ تقریباً پڑوسی تھے اس لیے متعدد بار ان کے گھر جانے کا اتفاق ہوا بڑی محبت اور خلوص سے ملتے تھے۔لکھنؤ کے معروف سماجی کارکن جناب معراج حیدر سے وجاہت فاروقی کے دولت کدے پر ہی میری پہلی ملاقات ہوئی۔بلکہ انھوں نے دونوں کو اس سلیقے سے متعارف کرایا کہ وہ پہلی ملاقات نہ صرف جان پہچان میں تبدیل ہوئی بلکہ ہم ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے۔گھر پر آخری ملاقات کئی گھنٹوں پر مشتمل تھی اور اس ملاقات میں مولانا ابوالکلام آزاد سے متعلق زیادہ باتیں ہوتی رہیں۔دوقومی نظریے اور آزادی کے بعد کی صورت حال پروہ مولاناآزاد کے موقف کے سلسلے میں میری رائے جاننا چاہتے تھے۔اس پوری گفتگو میں ان کا رویہ طلب علم کا تھا۔ مولناآزاد کی متعدد کتابوں کا انھوں نے حوالہ بھی دیا اور کہا کہ وہ بلا شبہ ایک عبقری شخصیت کے مالک تھے۔اس پوری گفتگو کے دوران ان کا لہجہ انتہائی شائستہ اور شگفتہ تھا۔یہی وجہ ہے کہ انھو ں نے تاریخ پر کسی الزام کے بجائے تاریخ کو جاننے اور سمجھنے کی کوشش کی اور کہاکہ سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنا چاہیے اس کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا۔الز ام درالزام کسی بھی معقول انسان کا شیوہ نہیں ہوسکتا۔ان کا خیال تھا کہ علی گڑھ سے ہم نے کیا حاصل کیا یہ تو نہیں معلوم لیکن کام کرنے کا ایک جذبہ تھا اور شکر ہے کہ یہ جذبہ اب بھی قائم ہے اور یہی زندگی کا حاصل ہے۔اکثر ملاقاتوں میں بہت سے شعرا کا ذکر کرتے اور کبھی کبھی ان سے متعلق بعض دلچسپ اور یادگار واقعات بھی سناتے مگر ان ملاقاتوں میں ان کا تبصرہ عمومی ہوتا۔یہ نہیں کہ کسی شاعر یا ادیب کو کبھی انھوں نے ہدف بنایا ہو البتہ لکھنو میں برپا ہونے والے بعض مشاعروں کے سلسلے میں اپنی پریشانی کا ذکر کرتے اور کہتے کہ شعرا کی فہرست بنانا ایک سخت امتحان ہے کس کو مدعو کیاجائے اور کسے نہ کیا جائے یہ میرے لیے ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔دوستوں اور احباب سے تعلق کی رواداری ہی تھی کہ وہ پرانے تعلقات کا ذکر کرتے اور اس کو برقرار رکھتے۔اور اسی سبب سے ان کے مشاعروں میں شاعروں کی فہرست طویل ہوجاتی تھی۔
اپنے دوستوں اور حلقہئ احباب کے لیے وجاہت فاروقی بہت کشادہ دل واقع ہوئے تھے۔حالیہ چند برسوں کے دوران لکھنؤمیں انھوں نے متعدد مشاعروں کا اہتمام کیا اور اس میں بھی اپنے دوستوں کا خاص خیال رکھا۔جدہ میں ان کے حلقہ احباب میں صاحب دیوان شاعر نعیم حامد علی الحامد تھے۔نعیم صاحب شاعری کے ساتھ ساتھ بیدل شناسی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ایک برس پہلے وہ لکھنؤ تشریف لائے تو وجاہت فاروقی نے ان کے لیے خاص اہتمام کیا اور ایک عظیم الشان مشاعرہ ان کے اعزاز میں منعقد کیا۔لاک ڈاؤن کے بادل کچھ چھٹے تو ان کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوئیں۔مشاعروں اور ادبی محفلوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ان کا گھر بھی ایک ادبی محفل کی طرح تھا جہاں اکثر ادب اور مشاعرہ زیر بحث رہتے تھے۔نہ جانے کتنے ادیبوں،شاعروں اور قلم کاروں سے وہ ملاقات کرتے اور اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھتے۔
وجاہت فاروقی ایک علمی خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔خود علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے اعلی تعلیم حاصل کی تھی۔علی گڑھ کی ذہانت اور لکھنؤ کی شرافت سے وجاہت فاروقی کی شخصیت قائم و دائم تھی۔انھوں نے ان دونوں کا بھرم ہمیشہ قائم رکھا۔ لکھنؤ سے متصل ضلع ہردوئی کے قصبہ ملّاوا  سے ان کا تعلق تھا۔بے پناہ خلوص اور انسانی ہمدردی سے لبریز وجاہت فاروقی کا جانا ایک دراصل ایک اردو دوست،انسانیت نواز اور تعلیم وسماج کے لیے سرگرم ایک انسان کاجانا ہے اور اسی لیے وہ ہمیں دیر تک یاد آتے رہیں گے۔اپنی دلنواز گفتگو اور خلوص ومحبت کے پیکر کی صورت میں وہ یادآتے رہیں گے۔

 

ڈاکٹر عمیر منظر
اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو
مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی۔لکھنؤ کیمپس

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

عمیر منظروجاہت فاروقی
2 comments
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
نیلی بار: ایک عہد کا بیانیہ اور تاریخ کا آئینہ- عرشیہ انجم

یہ بھی پڑھیں

اسحاق وردگ:کھیلن کو مانگے چاند – پروفیسر خالد...

دسمبر 12, 2023

کلکتے کا جو ذکر کیا – پروفیسر غضنفر

اگست 9, 2023

اجتماعیت میں انفرادیت: دبیر احمد – نسیم اشک

مئی 26, 2023

زندگی کے طوفان میں پرواز کناں: ڈاکٹر محمد...

اپریل 1, 2023

اخلاق،محبت اور جنون کی تثلیث : ڈاکٹر تسلیم...

فروری 16, 2023

خاقانیٔ جامعہ پروفیسر خالد محمود – پروفیسر ابن...

نومبر 15, 2022

خاتون مشرق: پروفیسر شمیم نکہت – پروفیسر ابن...

اگست 1, 2022

ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  

جولائی 21, 2022

مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر

جولائی 11, 2022

سدا بہار پروفیسر اختر الواسع – پروفیسرابن کنول  

اپریل 25, 2022

2 comments

- Adbi Miras اپریل 16, 2021 - 8:35 شام

[…] متفرقات […]

Reply
اشتیاق بھائی - ڈاکٹر صباح الدین اعظمی - Adbi Miras اپریل 17, 2021 - 11:49 صبح

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں