Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسی

نیلی بار: ایک عہد کا بیانیہ اور تاریخ کا آئینہ- عرشیہ انجم

by adbimiras اپریل 16, 2021
by adbimiras اپریل 16, 2021 0 comment

نیلی بار ناول محض ایک ناول نہیں ہے نہ اُسے صرف ادب اور فکشن تک محدود کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔وہ اپنے عہد کا مکمل بیانیہ ہے ۔۔ایک آئینہ ہے جسکی روشنی میں تاریخ داں تاریخ سے انصاف کر سکتے ہیں۔۔۔

نیلی بار ناول ایّوب خان کے کے دور سے بھٹو کے اِنقلاب اور اس کی پھانسی کے وقت سے لیکر موجودہ دور تک محیط ہے۔۔۔اس دوران کے سارے واقعات،روایت،تہذیب و تمدن سے لیکر اِنقلاب کی آہٹ تبدیلی کی سرگوشی تک سبھی کو ناول نگار نے بہت خوبصورتی سے ایک موتی میں پرو یا ہے۔

ناول کا کینوس بہت وسیع ہے ۔۔۔ناول نگار نے تمام مسائل جو پاکستان کو درپیش تھے اور ہیں اُن کو بخوبی بیان کیا ہے۔۔

پاکستان کی سیاسی تاریخ، درگاہیں، گدیاں، پیریاں مریدیاں، مدارس، علمی و ادبی، مذہبی سیاسی و اقتصادی نظام، جاگیر داروں، وڈیروں، مہاجروں، غریب عورتوں کا جنسی استحصال کرنے والوں، حکومت بنانے گرانے والوں ،شادی بیاہ کی رسومات، میڈیا سب کو نہایت اعلیٰ اور شاندار طریقے سے ناول میں سمیٹا ہے۔۔۔

ناول کی کامیابی اور اُسکی اہمیت کا اندازہ آپ اسی سے لگا سکتے ہیں کہ جناب مستنصر حسین تارڑ صاحب پیش لفظ میں کہتے ہیں۔۔۔

*”” اردو کے بیشتر ناول گونگے ہیں، وہ بولتے نہیں۔ طاہرہ کا ناول بولتا ہے۔۔۔*

ناول شروع ہوتا ہے پنجاب کے نیلی بار کے رنگ ، موسم اور لوگوں سے۔۔۔۔شادی کی دھوم سے ۔۔۔ بار کے تہذیب اور کلچر کو بہت خوبصورتی سے کاغذ پے اتارا گیا ہے۔۔ پنجابی کی سوندھی سی مہک انکی زبان کی چاشنی بخوبی محسوس کی جا سکتی ہے۔۔۔

اچانک ڈولی کے لوٹنے کے ساتھ شروع ہوتا ہے بار کے ذیلدار اور ڈیروں کی کہانی۔۔۔کس قدر بھیانک اور کریہہ صورت ہے اس نظام کی کہ آج کا قاری حیرت زدہ اور نفرت سے بھر جاتا ہے۔۔

جہاں مرد بیویوں کے سامنے ڈولیا ں لوٹ کر اُنھیں حجلہ عروسی میں لے جاتے ہیں۔۔۔ اپنی عیاشی کو اپنا حق سمجھکر اُسکا مزہ اٹھاتے ہیں اور بیویاں آرام سے اس فعل کو قبول کرتی ہیں۔۔۔یہ خود تو عیش کرتے ہیں لیکن اپنی بٹیوں کو قیدی بناکر رکھتے ہیں۔۔۔۔کِسی نے جرات کی سر بدن سے الگ۔۔۔ (یہ بھی پڑھیں ٹیگور کا ناول ’’سنجوگ‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر سلمان فیصل )

یہ اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کرتے۔۔۔ ناول کے ایک کردار صفورہ کی زبانی۔۔۔۔

"”اس حویلی کی فضاؤں نے تو کبھی کِسی گڑیا کو رخصت ہی نہیں کیا۔یہاں گڈ ے بیاہے جاتے تھے اور روز بیاهے جاتے تھے۔۔گڑیا تو اپنے ہی اکلاپے سے بیاہ دی جاتی تھیں۔اپنے ہی وجود کے محبس میں اپنے ہی تصوّرات کی سرکشی سے نکا ھی جاتی تھیں۔۔جہاں اُن کے دولہوں کی براتیں کبھی نہیں اترتی تھیں۔اپنے ہی سان گمان کی بار ات کو اپنا ہی لہو اور بوٹیاں کھلاتی اپنے ہی اندر چھڑی دیگوں میں خود ہی گھلتی پکتی بھسم ہوتی رہتی تھیں۔۔””

لیکن انہی میں سے کوئی ست بھری اور رقیہ ہیں جو ان روایتوں کی باغی ہوکر اپنی راہیں چن لیتی ہیں۔۔۔

ناول آگے بڑھتا ہے۔۔اور کلیدی کردار زارا ،علی جواد، اور پاکیزہ کی صورت میں نئی کہانیاں جنم لیتی ہیں۔۔۔اِنقلاب کی آہٹ اور بھٹو کی آمد سے دوسرا باب شروع ہوتا ہے۔ ملک شیر کے قتل کے بعد اُن کے بیٹے عبدالرحمن کے سر پر سرداری کی دستار سجتی ہے۔۔۔ رقیہ بیگم نے اپنے بیٹے عبدالرحمن سے خاموش رہنے کی ڈیل کی اور اپنی دونوں بچیوں کے ساتھ شہر کی کوٹھی میں منتقل ہو گئیں۔۔

زارا کی شادی علی جواد سے ہو جاتی ہے اور پھر حالات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ اُن میں طلاق ہو جاتی ہے۔۔طلاق کے بعد علی جواد جو اشتراکیت کا حامی تھا اب مذہبی لبادے میں نام بدلکر مدرسے میں درس و تدریس کرنے لگتا ہے۔۔اُسکے حجرے کی ایک تصویر کا نقشہ ۔۔ جس میں ناول نگار نے ان مدارس اور حجروں کے۔مقاصد کی بخیہ اُدھیڑ دی ہے۔۔

"”حجرہ مذہبی نسخوں ، تفسیروں، احادیث، اسلام کی تاریخوں،، فقّہ کی کتابوں سے چھت تک ا ٹا اٹ تھا۔۔

اتنا علم ،،اتنا مذہب، اصول، قاعدے، تحدید، سرزنش، جانور فطرت کو سدھارنے والے اتنے کیل نکیل، تھپکیاں، انعام ، ڈراوے، کوڑے ، عبرت، ترغیب ، جنت، دوزخ ۔۔۔

لیکن کیا ہوا کہ جن کے لیے یہ حدود و قیود اتریں۔۔اُنہوں نے خود اپنے ہی ہم نسلوں پر اُنھیں لاگو کر دیا اور خود خدائی صفات اوڑھ کر مسند گاہوں سے لگے ارضی جنتوں سے لطف اندوز ہونے لگے اور سماوی راہ داریاں لکھ لکھ کر تقسیم کرنے لگے۔۔””

ناول کی دوسری اہم کردار زارا غیر ملک سے ڈگری لیکر واپس یونیورسٹی میں لیکچرار ہو جاتی ہے۔۔ اولاد کی خواہش اور اُسے ایک اعلیٰ حسب دینے کی خاطر وہ ایک پیر صاحب سے شادی کر لیتی ہے۔۔حیرت اس بات پر کہ پیر صاحب کی پہلے سے تین بیویاں اور جوان اولادیں موجود ہیں پھر بھی زا را جیسی آزاد خیال یورپ سے تعلیم یافتہ لڑکی جو پہلے تو اس نظام کے خلاف تقریریں کیا کرتی تھی پھر کیوں اُسی نظام کا حصہ بننے پر آمادہ ہو گئی ؟؟

۔۔۔۔ناول میں اس سوچ کو کتنی خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔۔

"” اقتدار ،دولت،طاقت اور عیش و عشرت بھی ایک ڈپریشن پیدا کرتے ہیں۔۔مارنے لوٹنے، حاوی اور امر ہو جانے کا شدید ڈیپریشن۔۔۔ جو خاموش زہر کی طرح ان خاندانوں کو کہا جاتا ہے اور دو تین نسلوں کے بعد یہ خود اپنے ہاتھوں مٹ جاتے ہیں لیکن یہ سوچ ختم نہیں ہوتی۔۔اُن کی جگہ نئے خانوادے لے لیتے ہیں اور اسی فلسفے سے دولت اور اقتدار کا سرکل اسی طرح چلتا رہتا ہے۔۔پتلے جلانے اور نعرے لگانے والے صدیوں پرانے اس نظام کو نہیں بدل سکتے،،قانونِ قدرت کا چکر ہی تبدیلی لاتا ہے۔۔””

پھر پیری مریدی کی جو حولناک داستان شروع ہوتی ہے وہ ہم جیسے آج کے ڈیجیٹل دنیا میں رہنے والے لوگوں کے لیے نہایت عجوبہ ہونے کے ساتھ ناقابلِ برداشت ہے۔۔۔ہم حیرت میں ڈوبے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کوئی دنیا ایسی بھی تھی؟؟

ملاحظہ ہو ہے اقتباس

"”زیارت کا وقت شروع ہو چکا تھا۔ مریدین کی لمبی لمبی قطاریں بندھی تھیں۔ سروں پر رومال باندھے سینوں پر دونوں ہاتھ جوڑے نگاہیں جھکی قدم قدم حدِ ادب میں بڑھتے ہوئے کہیں سوئے ادب نہ ہو جائے۔۔خبردار یہ بارگاہِ ادب و احترام ہے۔۔بے ادبی کا شائبہ بھی عمروں اور آنے والی نسلوں کو برباد کر دے گا۔

مزار کی گوٹا کناری جڑ ی چادروں کی طرح اپنی کنواری نو عمر لڑکیاں بھی پیرخانوں کو ” نذر” کر جاتے تھے۔۔یہ لا ڈلیاں

اچھی طرح جانتی تھیں کہ پیرخانے کا ذلیل ترین کام بھی قیامت کے روز نامہ اعمال میں سب سے اتم لکھا جائے گا بلکہ جیتنا ذلیل ہوگا جنت کا حصول اُتنا ہی سہل ہوتا چلا جائے گا اور وہ اپنے گنہگار والدین کے لیے جنت کے دروازے پر دربان بنکر کھڑی ہو جائیں گی۔۔”

زا را وزیر حج و مذہبی امور بن جاتی ہے۔۔ اُدھر علامہ محمد علی معاویہ یعنی علی جواد مدرسے میں جہادی درس کا کام انجام دیتا ہے۔۔۔ایک دِن زا را کا 12 سال کا بیٹا جب شہادت کی خواہش میں جہادی کمک میں شامل ہونے کو گھر چھوڑ دیتا ہے تو پھر زا را فتح شیر اپنا غرور ، شان و شوکت بھلا کر ایک مجبور ماں کی طرح علی جواد کے قدموں میں گر کر اپنا بیٹا مانگتی ہے۔۔۔بیٹا واپس بلا لیا جاتا ہے۔۔وہ اپنی وزارت،،پیرنی سب چھوڑکر بیٹے کو لیکر امریکہ چلی جاتی ہے۔۔۔4 سال بعد واپس پرانی یونیورسٹی جوائن کرتی ہے۔۔۔وہیں اُسے خبر ملتی ہے کہ علامہ محمد علی معاویہ کو اس کے ہی ایک شاگرد خودکش بمبار نے موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔۔۔۔۔

کہانی میں واقعات سلسلے وار بیان کیے گئے ہیں۔۔ناول نگار نے کمال خوبصورتی سے سیاست کی روداد حکومت کی تبدیلی، اِنقلاب کی آہٹ، مارشل لا کی حقیقت کو مختصر مگر جامع طریقے سے منظرِ عام پر رکھا ہے۔۔۔ انقلاب کے نام پر خواب دکھا کر فوجی نصیر جیسے لوگ عوام کا استحصال کرتے ہیں ۔۔۔ انقلاب کتنی کوشش کر لے مگر حکومت جاگیردار کی ہی دسترس میں رہتی ہے عوام صرف قربان ہونے کے لیے ہیں نعر ے لگانے کے لیے،،سڑکوں پر مرنے کے لیے ہے۔۔ دیکھیے ناول سے ایک مثال۔۔

"٫کھوکھلے بے عمل لفظ گڑھنے والے خود تو انعام و اکرام، ستائش و قصائد کی بارش میں نہاتے رہتے ہیں لیکن وہ زبانیں کٹتی ہیں وہ سر پھوٹتے رہتے ہیں۔۔جن سروں میں ان کا انقلابی سودا سما جاتا ہے،۔ جن میں اُن کا خنّاس بھر جاتا ہے”

ناول ہر مسلے اور موضوع کی پوری تصویر اور اُسکے پس پردہ عزائم اور مقاصد کی ترسیل قاری تک غیرجانبدار انہ طریقے سے کرتا ہے۔۔۔ روس کے خاتمے میں امریکہ کا کردار اس کا پاکستان کو اپنے مفاد کو لیکر مذہب کا استعمال کرنا اور پاکستان کو دہشت گرد ی کی آگ میں جھونک دینا ۔۔۔ یہ سارے واقعات کا انکشاف اور اعتراف ناول نہایت ایمانداری سے کرتا ہے۔۔۔

جیسے نائن الیون کا واقعہ جس نے پاکستان کی سیاست اور مذہب کو یکسر تبدیل کر دیا۔۔اس واقعے نے ساری دنیا کو بدل دیا تھا لیکن یہاں جو بدلاؤ تھا وہ یہ کہ ملّا اور مولوی اپنی حیثیت و مقام اور تقدیس میں بہت چڑھ گیا تھا۔۔بس میں تعداد سے زیادہ جان نثاروں کو اکٹھا کرتے ہوئے وہ اچانک مولا نا صاحب ہو گئے تھے۔۔ جوانوں کو حو رین کے خواب دکھاکر شہادت کے لیے تیار کرنے لگتے ہیں۔۔۔ حالانکہ عارف بھٹی جیسے لوگ حقیقت کا ادراک رکھتے ہیں وہ کہتا ہے۔۔۔

"یہ فتوے یہ ترغیبات برین واشنگ جو ایک سپر پاور دوسری سپر پاور کی تباہی کے لیے پلان کرتی رہی ہے۔۔اب ایک کاروبار کی شکل میں پھل پھول رہا ہے اب اس کے کارخانے دھڑا دھڑ مال تیار کر کے منڈیوں میں پھینک رہے ہیں،، جس نے کساد بازاری پیدا کر دی ہے۔۔یورپ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی منڈی ایشیا ہے تو ایشیا کی مجاہد ساز کمپنیوں کی منڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔”

مگر اس کی کافرانہ بات کوئی سننے کو تیار نہیں۔۔۔اور جب امریکہ اُن مجاہدوں کو جن کو اپنے عزائم کے استعمال کے لیے عسکری تربیت دی، جدید اسلحہ دیا، اسلام کا سپاہی قرار دیا تھا۔ دہشت گرد کا ٹھپہ لگا دیتا ہے۔۔۔گل خان کہتا ہے

” باسٹرڈ۔ مغالطے میں رکھا کافروں نے ہمیں اسلام بچانے کا حکم دیکر خاتمہ کیا اپنے دشمن کا واحد سپر پاور بننے کے لیے ہمیں استعمال کیا گیا۔۔۔۔۔

باقی میڈیا کا جو نقشه اُنہوں نے کھینچا ہے اس میں وہی تصویر دکھتی ہے جو ہم روز اپنے ملک میں دیکھتے ہیں۔۔۔جو حال ادھر کا ہے وہی اُدھر بھی۔۔۔جو تماشے یہاں سکرین پر چمکتے ہیں وہی وہاں۔۔۔

ساتھ ہی پاکیزہ کے کردار میں طاہرہ اقبال نے صدیوں۔ سے دبی کچلی عورت کو پیش کیا ہے جو ادھوری کہانیوں میں زندگی کے راز تلاش کرتی ہے۔۔۔حویلی کی چاردیواری میں قید ہوکر بھی اپنے خیال اور تصوّر کو پرواز کرنے دیتی ہے۔۔بار کی ثقافت۔۔جاگیرداروں کے ظلم کی کہانی کہتی،، اقتدار کی گھٹن میں خاموش احتجاج کرتی،،،عورت کی نفسیات کو سمجھتی,,,دل میں نرم جذبہ رکھتی ہوئی ۔۔۔۔ناول نگار کی زبانی۔۔

"بس اس لڑکی کی اتنی سی جنم کتھا کہ وہ اندیکھے نگروں کی کہانیاں سنتی اُن کے انجام سے غیر مطمئن ہوتی اور پھر فکری استعداد کے مطابق اُن میں تبدیلیاں کرتی اور اُنھیں نئی ترکیب اور انجام دیتی ہے،، انہی گھو گو گھوڑوں سے کھیلتی جوان ہو گئی۔ جوانی ڈھلان کی سمت رواں ہو گئی۔۔کیا وہ خود اپنی زندگی کی کہانی کو دوبارہ ترتیب دے سکتی ہے۔۔۔”*

اس کردار کے ذریعے ناول نگار نے زندگی کے بہت سے را ز سے پردہ اٹھایا ہے۔۔نفسیات کی بیچیدگیوں میں غوطہ لگایا ہے اور فلسفیانہ گفتگو کو بھی سمیٹا ہے۔۔۔کہیں نہ کہیں اس کردار کے ذریعہ طاہرہ اقبال نے اپنے موقف کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے مگر نہایت عمدہ طریقے سے کہ کہیں بھی اس میں نصیحیت کو حاوی نہیں ہونے دیا۔۔۔

ناول کا اسلوب نہایت شاندار ہے۔۔۔زبان اور الفاظ سے بہت خوبصورت انداز میں منظر کشی کی گئی ہے۔۔کرداروں کے خا کے اتنے جاندار ہیں۔کہ آپ کی آنکھوں کے سامنے وہ عہد اپنے تمامتر جزیات کے ساتھ زندہ ہو جاتا ہے۔۔۔آپ ایک سحر میں ڈوبے ناول کو پڑھتے چلے جاتے ہیں اور دلچسپی کا یہ عالم کہ کہیں بوجھل نہیں ہوتے ۔۔۔۔

طاہرہ اقبال صاحبہ کو مبارکباد کہ اُنہوں نے ایک نہایت شاندار ناول اردو ادب کو دیا۔۔۔۔جو حقیقتاً بولتا ہوا قاری کے اندر ہمیشہ زندہ رہیگا۔۔۔۔۔۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

طاہرہ اقبالعرشیہ انجمنیلی بار
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وجاہت فاروقی – ڈاکٹر عمیر منظر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں