Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

خوابوں کے دریچے بند ہوئے!!! – عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras اپریل 26, 2022
by adbimiras اپریل 26, 2022 0 comment

گھنیرے پیپل کی چھاؤں میں بوڑھا آبِ جوکے کنارے بیٹھ کرپانی کے بہاؤکو بڑے غور سے دیکھ رہا ہے اور من ہی من میں سوچ رہا ہے۔ اِس دریا میں نہ جانے کتنے گیلن پانی بہہ گیالیکن وہ اِس گھنیرے پیڑ کے سائے میں ابھی تک بیٹھاہے ۔ اِس دوران مشرق وسطیٰ میں یاسمین انقلاب نے سامراجیوں کے پیر اُکھاڑ دیئے ۔ سبز انقلاب کی آہٹ سنائی دی ۔ سرخ سورج رفتہ رفتہ مغربی اُفق میں ڈوب گیالیکن میری زندگی میں کوئی بدلاؤ نہیں آیا۔!!!آئے بھی کیسے ،زخم تو اتنے گہرے ہیں کہ میں جی رہاہوں یہی کافی ہے۔!! اُس نے پلٹ کر دیکھا۔اشجار کے سبز پتے زرد ہوگئے ہیں۔!!اُس نے بیڑی سلگائی اور پلاس کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے ایک لمبی کش لے کردھواں کے مرغولے کو آسمان کی طرف پھینکا۔ دھواں کے مرغولے کو دیکھ کرپلاس پربیٹھے کوئل نے کبوتر سے کہا۔

’’میں ابھی ابھی جس جگہ سے اُڑکر آرہا ہوں۔وہاں ماں کے خوابوں کی کرچیاں ہر طرف بکھری پڑی ہیں۔ دل دہلادینے والی اُس کی سسکی اب بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔یہ سسکی اُس ماں کی ہے جس نے نہ جانے کتنے سنہری خواب اپنی اکلوتی بیٹی کے لیے سنجوئے تھی لیکن صحرا کے بگولوں نے خوابوں کے تمام در ایک بہ یک بند کردیئے ۔!!! ‘‘

اتنے میں بوڑھے کی سماعت سے نیم پاگل بیٹے کی آواز ٹکرائی ۔!!

’’اُس نے مجھے دہشت گرد کیوں کہا۔؟‘‘

’’دنیا کے تمام ہتھیار ہمارے ہاتھوں میں آجانا چاہئے۔!!‘‘

’’ پپا پپا یہاں ہماری حکومت کب قائم ہوگی ۔؟‘‘

بوڑھے نے بیٹے کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔

’’بیٹابہت جلد….!!‘‘

وہ ہنسے لگا۔ پھر سنجیدہ ہوکر پوچھا۔

’’سچ پپا….! ‘‘

قریب بیٹھے ایک شخص نے بوڑھے سے کہا ۔اِسے حاجی علی کے مزار پر لے جائو۔اِس پر کوئی بڑا آسیب ہے۔بوڑھے نے ذہن کو جھٹک دیا۔ دریاکا پانی اب بھی بہہ رہا ہے۔ اُس نے اپنی نظر کو وہاں سے اُٹھا کر سامنے ہوڑہ برج پر مرکوز کیا۔لوگوں کی بے ہنگم بھیڑ بھاگ رہی ہے۔جیسے صدیوں بعد اُس کے پیروں سے بیڑیاں کا ٹ دی گئی ہوں۔ ہوڑہ بریج کی منڈیر پر ایک سہماہواکبوتر کا جوڑا بیٹھا ہے۔وہ اُن کو بغور دیکھنے لگا کہ اتنے میں ایک باز نے مادہ کبوتر کواپنے چنگل میں دبوچ کر اُڑگیا ۔ نر کبوتر کی آنکھوں میں سرخ ڈورے اُبھرآئے اور سورج ڈوب گیا ۔!!چاندسرِفلک آیا۔! چاندکی دودھیاروشنی میں کبوتر نے باز کا پیچھا کیا۔ تھوڑی دوری پر اُس کی نظرجاکر ٹھہرگئی ۔ مادہ کبوتر لہولہان سڑک کے کنارے نیم مردہ پڑی ہے ۔!اُس کی لاش پر چاندنی اور سرد کہرے کی بارش ہورہی ہے ۔! !منظر دیکھ کر اُس کی آنکھوں میں لہو اُتر آیا۔!!بھیگی پلکوں کے ساتھ بوڑھا آبِ جو کے کنارے سے اُٹھ کر اپنے کمرے میں واپس آیا۔ مورٹین کے کوئل کو جلایا۔ ایک بھینی بھینی خوشبو پھیلی ۔!!پھر وہ نیندکی آغوش میں چلا گیا ۔اُس نے خواب دیکھا۔ایک     وسیع و عریض میدان ۔!سیکڑوں لوگ سفید کپڑے میں ملبوس اِدھر اُدھر دوڑ بھاگ کررہے ہیں۔اُس نے ایک شخص سے پوچھا ۔

’’یہ ماجرا کیا ہے۔؟‘‘

اُس نے کہا ۔

’’یہ حشر کا میدان ہے۔!!!‘‘

بوڑھے کی نیند ٹوٹ گئی۔اُس کو بریج کی بے ہنگم بھیڑ کی یاد ساری رات ستاتی رہی۔ساتھ ہی ساتھ وہ اِس وسوسے میں بھی مبتلا رہا کہ لڑکا نیم پاگل کیسے ہوگیا۔؟نیم پاگل بیٹے پرجب جنونی دورے شّدت سے پڑنے لگے تو اپنوں کے مشورے پر اُس نے اُس کوحاجی علی کے مزار پر لے گیااور گِڑگِڑاتے ہوئے کہا۔

’’بابا اِس کے آسیب کو ہٹائو۔!‘‘

جواب ملا۔

’’مریخ پر کمندیں ڈال چکے ہو آسیب کا پیچھا کرتے ہو۔!!‘‘

’’لیکن قرآن میں جن کا ذکر تو ہے بابا۔!!‘‘

بابانے عصا کوپیٹتے ہوئے کہا۔

’’ اب جن بھی اپنی جنت کوچھوڑ کر دنیا کے جہنم میں آنا پسند نہیں کرتے۔!!‘‘

بوڑھے نے رونی صورت بنا کر پوچھا۔

’’تو پھر اِس کا دماغی توازن بگڑا کیسے بابا ….؟‘‘

باریش بزرگ نے حجرے کا دروازہ بند کرتے ہوئے کہا۔

’’اِجداد کی روایت کو ماضی کا فرسودہ باب سمجھنے والے اپنے اعمال کوٹھیک کرو….!! ‘‘

بوڑھا کچھ پریشان ہوگیا۔ چہرے پر کرب کی لکیریں اُبھر آئیں۔

’’ اب کیا ہوگا ۔؟بابا نے تو دروازہ بند کرلیا۔!‘‘

تب تک حاجی علی کے مزار کی چاروں طرف نظریں گھوما کر پاگل بیٹے نے پھر سوال داغا۔

’’پپا پپا یہ کالے کالے پتھر کیا ہیں۔؟‘‘

بوڑھے نے کہا ۔بیٹے کبھی یہاں ایک جھیل تھی۔ اِس جھیل میں پریاں غسل کیا کرتی تھیں۔ ایک دن ایک پاپی نے فاسد خون کے لتھڑے کو جھیل میں ڈال دیاپھر ایسا ہوا کہ دیکھنے والوں نے دیکھا کہ پریاں اُڑ اُڑ کر جھیل سے بھاگنے لگیں ۔جو پری اُس وقت جھیل سے باہر نکلنے کی حالت میں نہیں تھی وہ اپنی جگہ پتھر بن گئی کیونکہ جھیل کاکنچن پانی ناپاک ہوگیا تھا۔!بوڑھے باپ کی بغل میں ایک باریش قلندر بیٹھا تھا۔ وہ اِن سب باتوں کو غور سے سن رہا تھا۔اُس نے بوڑھے کے نیم پاگل بیٹے کو سمجھاتے ہوئے کہا۔

’’بیٹے….! پانچ برس قبل کملی والے کی سر زمین پر جب میں نے پہلی بار قدم رکھاتو میرے منہ سے بے ساختہ یہ جملہ نکلا تھاکہ یہ میرے محبوب کی سرزمین ہے ۔!جہاز سے باہر آیا۔ گرم ہوا کے تھپیڑے منہ پر لگے ۔ قدم ڈگمگا گئے ۔پھرسوچا یہاں گرم ہوا برداشت نہیں تو غلط اعمال پر جہنم میں کیا ہوگا۔؟ گفتگو کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے اُس نے کہا۔میں بائیس سال کملی والے کی سرزمین پر رہا ،اِس دوران ایک قاتل کی گردن اُڑتے،ایک زانی کو سنگسار ہوتے اور ایک چور کا ہاتھ کٹتے دیکھا۔ !پھر اُس نے کہنا شروع کیا ۔ بیٹے دنیا میں اپنے اعمال کو ٹھیک رکھناکیونکہ قبر کی تاریکی میں پانچ اشخاص نمودار ہوں گے۔ اُن میں سے ایک قبر میں آنے والے سے کہے گا ۔میں تمہارا نیک اعمال ہوں۔تم نے دنیا میں میر ے دامن کون ہیں چھوڑا،اِس لیے میں بھی تم کوحشرمیں نہیں بھو لوں گا۔پھر وہ شخص عرش اعظم پر جائے گا۔ اپنے ساتھ ایک مصلّہ اور ایک قندیل لے کر آئے گا ۔ قندیل روشن کرے گا۔مصلّہ بچھائے گا۔تھوڑی دیر بعدایک حسین و جمیل حور آئے گی۔ اُس کی خوبصورتی کا یہ عالم ہوگا کہ وہ اپنی ایک اُنگلی اگر قبر سے باہر نکال دے تو سورج کی روشنی ماند پڑجائے گی ۔چاند شرما جائے گا۔پھر ایک فرشتہ آئے گا ۔اُس کے ہاتھ میں تشبیح ہوگی ۔اہل قبر اور حور کے درمیان تشبیح کے لیے چھینا جھپٹی ہوگی۔اتنے میں تشبیح ٹوٹ جا ئے گی اور موتی کے دانے قبرکی فرش پر بکھر جا ئیں گے۔ پھر دونوں اِس دانے کو چننے میں مشغول ہوجائیں گے۔ موتی کے اِن دانوں کو چنتے چنتے حشرکے میدان میں نیکی اور بدی کا میزان قائم ہو جائے گا …..!!!‘‘

باریش قلندرکی نصیحت آمیزبات سن کر نیم پاگل لڑکے نے چاک سے فرش پر آڑی ترچھی لکیروں سے تصویربنانا شروع کیا۔!شلوار قمیص پہنے ایک نوجوان لڑکی کی سربریدہ لاش سڑک کے کنارے پڑی ہے۔ اِدھر اُدھر بکھری کانچ کی چوڑیوں کی کرچیاں۔!!دوپٹہ داہنے کندھے کے پاس۔!! چاروںطرف خون کے چھینٹے۔ !! کچھ دوری پر نئے چپل کا جوڑا اوندھے پڑا ہے۔لڑکی کے تن پرسیاہ نقاب لیکن سرغائب ۔! چیت پڑی سربریدہ لاش کے دونوں ہاتھ اوپر اُٹھے ہوئے ۔آرٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے نیم پاگل بیٹے نے کہا ۔

’’پپا پپامارسل لائی لگا ہوا ہے ۔!! ‘‘

بوڑھے نے ڈبڈبائی آنکھوں سے کہا۔

’’ہاں بیٹے بے لگام جذبے پاک رشتے کے منتظر نہیں ہوتے۔!!‘‘

جی بہلانے کے لیے بوڑھا پاگل بیٹے کو لے کر مزار کے صحن سے باہر نکل آیا۔ باہرکچھ دوری پر ایک لائٹ پوسٹ کے نیچے جوان لڑکے اور لڑکیاں ہاتھوں میں شمع لیکرقطار میں کھڑے ہیں۔ املتاس کے نیچے ایک میزپر نیلا مخمل بچھا ہے۔ اِس پر سفید اور لال گلاب رکھا ہوا ہے۔ ایک نم دیدہ لڑکا سبز موم بتی رو شن کرنے میں مشغول ہے۔بغل میں اجنتا ایلورا کی مورت جیسی ایک نوجوان لڑکی نیلے جاکٹ اورنیروجینس میں ملبوس اگر بتی جلارہی ہے۔ اگر بتی سے دھواں کے مرغولے اُٹھ رہے ہیں۔ عقیدت مند آتے ہیں اور سیاہ تختی کے پاس شمع جلاکر اپنی منزل کی طرف چل دیتے ہیں۔!!!  بھیڑ میں شامل معصوم بچیوں نے ہاتھوں میں بینر اُٹھارکھا ہے۔!

’’اخلاقی دہشت گردی  بند کرو ۔!!!‘‘

"we want justice”

’’وہ تمام شیوالے بند کردو جہاں عورتوں کی پوجا ہوتی ہے۔!!‘‘

نیم پاگل بیٹے نے سوال اُچھالا۔

’’پپا پپا یہ کیا تماشہ ہورہا ہے۔!!‘‘

بوڑھے باپ نے کہنا شروع کیا۔ بیٹا کل راجدھانی میں مونیکا بس اسٹاپ سے ایک نوخیز دوشیزہ اور اُس کاساتھی وائٹ لائن بس پر سوار ہوئے تھے۔چند گز کی دوری طے کرنے کے بعد ڈرائیور اور چھ عملوں کے اندر درندگی جاگی اور پوری قوم شرمسار ہوگئی۔اُسے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے ۔ہوس و حواس ختم ہوگیا ہے۔ پورے ملک میں احتجاج کی لہرشباب پر ہے ۔سلائن چل رہا ہے۔لڑکی خون سے لت پت بیڈ پر پڑی ہے۔ آنکھیں بند ہیں۔ لب خاموش ہے۔چہرہ نیلا ہوگیا ہے۔جسم پرجہاں تہاں خراش پڑگیا ہے۔چھاتیوں پر دانت کے گہرے نشان ہیں۔اِن سے خون رس رہا ہے۔ درندوں نے اُس کی عصمت کو تار تار کردیا ہے۔ اِس لیے ا نفکشن کا خطرہ ہے۔ تازہ خبرملنے تک ڈاکٹر کمپاونڈ میں آگئے ہیں۔واش کی تیاری چل رہی ہے۔پاگل بیٹے نے بے ساختہ کہا ۔

’’ پپاجھیل گندی ہوگئی ہے۔؟‘‘

بوڑھا خاموش ہوگیالیکن اُس کا نیم پاگل بیٹا آسمان کی طرف دیکھ کرزور زورچیخنے لگا۔

’’میزان قائم کرو …..!میزان قائم کرو……!!میزان قائم کرو۔!!!‘‘ اور فرش پر گرِکر بے ہوش ہوگیا۔

بھیڑ سے آواز آئی۔

’’اِسے حاجی علی کے مزار پر لے جاؤ۔اِس پر کوئی بڑاآسیب ہے۔!!‘‘

٭٭٭

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

Azimullah Hashmi
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اسلامی نظامِ زکوٰۃ : موجودہ معاشی بحران کا واحد حل – میر امتیاز آفریں

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں