Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تجزیے

شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ – ڈاکٹر صدف پرویز

by adbimiras جنوری 22, 2021
by adbimiras جنوری 22, 2021 0 comment

شہپررسول کا نام جدید اور معاصر غزل کے اہم ترین شعرامیں شامل ہے۔ شہپررسول کی غزل میں زندگی اور کائنات کے تئیں جو جدلیاتی رویہ نظر آتا ہے، اس کی کوئی دوسری مثال بمشکل ہی ملے گی۔ انھوں نے اپنی شاعری میں رومانوی رویہ سے انحراف کیا ہے اور زندگی کائنات اور انسان کی ٹھوس داخلی حقیقتوں کو اپنی غزل کا موضوع بنایاہے۔ یہاں ان کی ایک غزل کا تجزیہ پیش کیا جاتا ہے۔

چپ گزر جاتا ہوں حیران بھی ہو جاتا ہوں

اور کسی دن تو پریشان بھی ہو جاتا ہوں

 

سیدھا رستہ ہوں مگر مجھ سے گزرنا مشکل

گمرہوں کے لیے آسان بھی ہو جاتا ہوں

 

فائدہ مجھ کو شرافت کا بھی مل جاتا ہے

پر کبھی باعثِ نقصان بھی ہو جاتا ہوں

 

اپنے ہی ذکر کو سنتا ہوں حریفوں کی طرح

اپنے ہی نام سے انجان بھی ہو جاتا ہوں

 

رونقیں شہر بسا لیتی ہیں مجھ میں اپنا

آن کی آن میں سنسان بھی ہو جاتا ہوں

 

زندگی ہے تو بدل لیتی ہے کروٹ شہپر

آدمی ہوں کبھی حیوان بھی ہو جاتا ہوں

غزل کے پہلے شعر میں شاعر نے انسان کی ذاتی کیفیات کو ایک انفرادی تخلیقی اپج اور بہت ہی لطیف قسم کی جدلیات کے پس منظر میں بیان کیا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ کبھی تو اس کائنات کا تماشا دیکھنے میں اسے خاموشی ہی اختیار کرنا پڑتی ہے کیونکہ خاموشی کے سوا اور کچھ اس کے بس میں بھی نہیں یا پھر اسے حیرت زدہ ہونا پڑتا ہے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جب شاعر اس صورتحال سے پریشان بھی ہو جاتا ہے۔ اس شعر میں خاموشی، حیرت اور پریشانی کے تین کلیدی الفاظ کے ذریعہ آج کے عہد میں جینے والے انسان اور اس کی داخلی زندگی کے بنیادی تضادات کو بے حد خوبی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

سیدھا رستہ ہوں مگر مجھ سے گزرنا مشکل

گمرہوں کے لیے آسان بھی ہو جاتا ہوں

دوسرے شعر میں شاعر نے اپنی ہی ذات کی پیچیدگی کو بیان کیا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ اگرچہ اس کی ذات ایک سیدھی سادی راہ کی طرح ہے لیکن پھر بھی دوسروں کا اس سے گزرنا مشکل ہے یعنی شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ اس کی ذات بظاہر تو بالکل سادہ نظر آتی ہے لیکن دوسروں کو اس کی گہرائی اور داخلی پیچیدگی یا وجودیاتی جہات کو سمجھ پانا آسان کام نہیں ہے۔ دوسرے مصرعے میں شاعر نے دوبارہ اسی لطیف تضاد کا ذکر کیا ہے جو اس غزل کا طرۂ امتیاز ہے ،یعنی شاعر یہ بھی کہتا ہے کہ مگر یہ راستہ گمراہ لوگوں کے لیے آسان بھی ہو جاتا ہے۔ شاعر کہنا چاہتا ہے کہ جو پہلے ہی سے گمراہ ہیں وہ اس کی ذات کی سادگی کے دھوکے میں آکر ایک گمراہ کن راستے پر مزید چل سکتے ہیں۔ یہاں اس شعر کا ایک دوسرا پہلو بھی سامنے آتا ہے کہ ممکن ہے کہ شاعر اپنی ہی ذات کو ایک گمراہ ذات کہہ کر نشانہ بنارہا ہو اور اپنی وجودیاتی جدوجہد اور کشمکش کو دنیا اور کائنات کے حوالے سے سمجھنے کی کوشش کررہا ہو، اس طرح اس شعر میں معنی کی کئی پرتیں نظر آتی ہیں جس کے بسبب یہ ایک اعلیٰ درجے کا شعر کہا جاسکتا ہے۔

 فائدہ مجھ کو شرافت کا بھی مل جاتا ہے

پر کبھی باعثِ نقصان بھی ہو جاتا ہوں

تیسرے شعر میں بھی شاعر نے انسانی زندگی میں چھپے ہوئے اُس پہلو کی طرف ایک   بے حد لطیف طنزیہ پیرایہ بیان اختیار کرتے ہوئے یہ کہنا چاہا ہے کہ ایک باضمیر اور ایماندار شخص کو اس دنیا میں بہت طمانیت کے ساتھ جینے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ کبھی کبھی تو اس کی ایمانداری اور شرافت کا فائدہ اسے اس طور مل جاتا ہے کہ اس کے ضمیر کو طمانیت اور مسرت حاصل ہوتی ہے (واضح رہے کہ یہ کوئی مادی طمانیت نہیں ہے) لیکن دوسروں کے لیے اس کی یہ باضمیر زندگی دنیاوی اعتبار سے نقصان کا سبب بھی بن جاتی ہے یعنی کوئی بھی باضمیر شخص اس دنیا میں جو اخلاقی اعتبار سے زوال کی طرف آمادہ ہے، اس میں اس کا خوش رہنا تقریباً ناممکن ہے۔ اس طرح اس شعر میں شاعر نے ہماری اخلاقی صورت حال کا المیہ بے حد خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے۔

اپنے ہی ذکر کو سنتا ہوں حریفوں کی طرح

اپنے ہی نام سے انجان بھی ہو جاتا ہوں

چوتھے شعر میں شاعر نے اتنہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے وجود کی پوشیدہ جہات کو بیان کیا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ جب کوئی دوسرا اس کا ذکر کرتا ہے تو اس سے اسے کسی قسم کی خوشی کا احساس نہیں ہوتا بلکہ وہ تو اپنے ذکر کو کچھ اس طرح سنتا ہے جیسے کہ اس سے رشک وحسد رکھنے والے لوگ سنتے ہیں۔ دوسرے مصرعے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کبھی کبھی تو وہ اپنے نام کو بھی بھول جاتا ہے یعنی وجودیاتی سطح پہ شاعر دوسروں کے ذریعے پیش کی گئی ایک شئے (Things for others) بن کر نہیں جینا چاہتا ۔ جس دنیا کی عیاری اور منافقت کا پردہ شاعر چاک کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس دنیا کے لوگوں کے ذریعے اپنی تعریف سنتے وقت وہ خود اپنی ہی اس ذات جس کی تعریف کی جارہی ہے سے متنفر ہو جاتا ہے یا پھر اپنی ذات سے بیگانہ۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شاعر کسی بھی حال میں اپنی انفرادیت اور خودی کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔اس شعر میں شاعر نے ہمارے سامنے ایک باضمیر انسان کے عین اخلاقی رویہ کو جس خوبصورتی کے ساتھ شعری قالب میں ڈھالا ہے اور جس سادگی کے ساتھ اسے بیان کیا ہے، اس کی جتنی بھی تعریف بیان کی جائے کم ہے۔

رونقیں شہر بسا لیتی ہیں مجھ میں اپنا

آن کی آن میں سنسان بھی ہو جاتا ہوں

اس شعر میں شاعر ہرپل بدلتی ہوئی زندگی اور اس کے تضادات کو بے حد خوبصورتی کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ ایک طرف تو ساری رونقوں اور محفلوں نے اس کی ذات میں داخل ہو کر گویا پوری ایک دنیا ہی بسالی ہو مگر دوسری ہی لمحے اچانک اسے اپنی ہی ذات اور اپنے ہی وجود کے بے کراں تاریک نہاں خانوں میں ایک ویرانی کا احساس بھی ہوتا ہے۔ اسے  ایک فلسفیانہ شعر بھی کہا جاسکتا ہے کہ جس میں انسان کے پل پل بدلتے ہوئے رویے اور صورت حال کو مرکز بنایا گیا ہے۔ جدیدنفسیات اور وقت کے فلسفے کے مطابق آدمی عمل اور ردّعمل کا ایک مجموعہ ہے اور پائیداری نام کی کسی بھی چیز کا انسانی ذہن وشعور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تغیر کا نہ ہونا ایک طرح کی موت کہی جائے گی۔ اس شعر میں شاعر نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ تغیر کے اس فلسفے کو ایک زندہ جیتی جاگتی ہستی کی طرح بیان کیا ہے اگرچہ اس شعر کا موضوع نیا نہیں ہے مگر یہاں شاعر کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے اس فلسفیانہ زاویے کو اپنی ذات کے ساتھ ہم آہنگ کرکے اسے غزل کی شعری نزاکتوں سے آراستہ کرتے ہوئے اس خوبی کے ساتھ پیش کیا ہے کہ اس پر جتنی بھی داد دی جائے کم ہے۔بادی النظر میں یہ شعر بے حد آسان او ر سادہ س نظر آتا ہے مگر اس کے اندر ایک پورا جہان معنی پوشیدہ ہے ۔

زندگی ہے تو بدل لیتی ہے کروٹ شہپر

آدمی ہوں کبھی حیوان بھی ہو جاتا ہوں

چھٹے اور آ خری شعر میں بھی شاعر نے تقریبا اسی زاویے نظر کو بیان کیاہے لیکن ایک بدلے ہوئے تناظر میں ۔پہلے مصرعے میں شاعر نے کہا ہے کہ کیونکہ وہ زندہ ہے اور ایک زندہ انسان ہی کروٹیں بدلنے پر قادر ہے ۔مردہ انسان کبھی کروٹیں نہیں بدل سکتا یعنی زندگی نام ہی تبدیلی کا ہے اور ایک زندہ انسان کا شعور ہمیشہ ایک جگہ قائم نہیں ہو سکتا جیسا کہ علم النفسیات اورفلسفہ وجو دیت میں بھی بیان کیا گیا ہے کہ انسان ہمیشہ شعور کی ڈھلان پر پھسلتا رہتا ہے ۔ڈھلان پرانسان پھسلتے رہنے پر ہی مجبورہے۔یہاں ثابت قدمی سے ایک جگہ کھڑے رہنا ناممکن ہے لیکن اس شعر کا کمال یہ ہے کہ دوسرے مصرے میں شاعر نے بڑی بے ساختگی کے ساتھ ایک بار پھر اپنی ذات کو نشانہ بنا یا ہے ۔دوسرے مصرے میں شاعر کہتا ہے کہ کبھی وہ آدمی کی طرح جیتا ہے تو کبھی کبھی وہ حیوان بننے پر بھی مجبور ہو جاتا ہے ۔یعنی انسانی وجود کو کسی بھی پل قرار نہیں ہے ۔اس شعر میں شاعر نے بڑے فنکارانہ انداز میں مروجہ اخلاق کے جامد تصور پر گہری چوٹ کی ہے ۔اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس حوالے سے وہ دوسروں کو یا دنیا کو کوئی الزام نہ دے کر یا ان پر کوئی نشانہ نا سادھ کے اپنی ہی داخلی ذات کا بڑی دروں بینی کے ساتھ احتساب کرتا ہے ۔اس اعلی پایہ کے شعر کی معنی خیزی کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے ۔

اس طرح یہ پوری غزل ایک طرح سے یک موضوعی بھی کہی جا سکتی ہے جس میں شاعر نے انسانی ذات ،کائنات اور اشیاء کے تناظر میں اس جدلیاتی عمل کی طرف نشاندہی کی ہے جو کہ نہ صرف ساری دنیا میں کارفرما ہے بلکہ زیریں سطح پر خود انسان کے وجود کے جہات میں بھی پنہاں ہے گویا کہ انسان کی ساری ذات ہی تضادات اوربدلتے ہوئے رویوں اور صورت حال کی سب سے زیادہ نمائندہ صورت قرار دی جا سکتی ہے ۔شہپر رسول کی یہ غزل جدید غزل کے منظر نامے میں ایک اہم اور نمایاں  شناخت کی حامل ہے۔

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirassadafادبی میراثشاعریشہپر رسولشہپر رسول کی غزل گوئیصدف پرویزغزل
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی – پروفیسر طاہرمحمود
اگلی پوسٹ
عرفان صدیقی کی شاعری کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ- ابراہیم  نثار اعظمی

یہ بھی پڑھیں

ساحر لدھیانوی کی نظم "خوبصورت موڑ” کا فنی...

دسمبر 1, 2023

میر کا ایک شعر :کچھ مباحث – سبط...

جون 12, 2023

نعمان شوق کا ایک شعر ۔ ڈاکٹر معید...

جنوری 26, 2023

تین سوال : ثقلین ضیغم کے مجموعہ کلام...

اپریل 28, 2021

موضوعاتی تنوع، مربوط قرأت اور رحمان مصور کی...

جنوری 3, 2021

جمیل مظہری کی نظم’ مہجوری‘ کا تجزیہ –...

نومبر 3, 2020

عمیر ثاقب کی نظم "جلوہ شب” کا تجزیاتی...

ستمبر 22, 2020

اسماعیل میرٹھی کی نظم”بارش کا پہلا قطرہ“ کی...

اگست 29, 2020

عمیر ثاقب کی نظم ”شب وصل“ پر ایک...

اگست 23, 2020

نظم ’سراب‘کا تجزیاتی مطالعہ-عائشہ پروین

اگست 20, 2020

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں