Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانچہ

چھُٹّی – محمد علیم اسماعیل

by adbimiras جون 6, 2021
by adbimiras جون 6, 2021 0 comment

وکیل صاحب تمھارے کمرے سے کھانسی کی وہ آوازیں اب آتی نہیں لیکن درد سے کراہتی تمھاری آہیں آج بھی ارد گرد محسوس ہوتی ہیں، جو رہ رہ کر دماغ میں گونجتی رہتی ہیں۔اسپتال سے چھٹی مل جانے پر چھوٹا بھائی تمھیں لانے گیا تھا، پر اب وہ تمھاری لاش لے کر آ رہا ہے۔ ادھر گھر پر ہم تین بھائیوں نے ابا کو صرف اتنا بتایا کہ تمھاری طبیعت کچھ زیادہ بگڑ گئی ہے لیکن ہماری باتوں سے وہ سمجھ گئے اور بھرائی آواز میں کہا:”طبیعت خراب ہے یا انتقال ہو گیا ہے۔“

اور ہم سب کے سب ایک ساتھ رو پڑے۔

ایسا لگتا ہی نہیں کہ تم چلے گئے۔ تمھارا چہرہ آنکھوں سے کیسے ہٹ سکتا ہے؟ بتاؤ تو بھلا!!تم ہمارے درمیان ہی موجود ہو۔ بس تھوڑے سے خاموش ہو گئے ہو۔ تم نے جب سے خاموشی کیا اختیار کی ہے،گھر میں سب ہی کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہو گئی ہیں۔ اور وہ آنسو آنکھوں میں جم سے گئے ہیں۔ جو نہ سوکھتے ہیں نہ ہی برستے ہیں۔

وکیل صاحب آج تم اس دنیا سے رخصت ہو گئے لیکن اپنی موت کا رونا تو تم پہلے ہی رو چکے تھے۔ تمھیں مرحوم کہتے ہوئے کلیجہ منہ کو آرہا ہے۔ تم کہتے تھے:

”دعا کرو میں اچھا ہو جاؤں نہیں تو میرے بچے تنہا رہ جائیں گے۔“

اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتے تھے۔اس وقت توتمھاری بے بسی کسی سے دیکھی نہ گئی تھی جب اسپتال میں تمھارا علاج چل رہا تھااور تمھیں اپنے صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ تم نے جو کچھ اپنے بچوں کے لیے کمایا تھا وہ سب تمھاری بیماری پر خرچ ہو رہا تھا۔(یہ بھی پڑھیں راکھ – ساجد رشید)

بیماری کے اس دلدل سے تم جتنا باہر آنے کی کوشش کرتے رہے اتنا ہی دھنستے چلے گئے۔ زندگی تو تمھارے ساتھ وفا نہ کر سکی پر موت نے بھی کچھ اچھا سلوک نہیں کیا۔ جب انسان زندگی سے ہار جاتا ہے تب موت اسے گلے لگا لیتی ہے، پر موت دور کھڑی صرف تماشہ دیکھتی رہی۔ ایک کے بعد ایک آزمائشیں تمہاری زندگی میں سونامی کی طرح آتی گئیں۔ تم بڑے ہمت و حوصلہ والے تھے۔ کبھی آزمائشوں سے گھبراتے نہیں تھے۔

تم نے جو کچھ جمع کیا تھا کچھ نہ بچا۔علاج میں سارا اثاثہ خرچ ہو گیا۔ اور آخری وقت بیماری نے پھر سے غریبی کی دہلیز پر تمھاری لاش لاکر رکھ دی ہے۔

میں جب کبھی رات بے رات نیند سے جاگتا، تمھاری تکلیف دہ کھانسی کی مسلسل  آوازیں روح کو تڑپا دیتی تھیں۔

وکیل صاحب تم جلگاؤں خاندیش (مہاراشٹر) کے گوداوری اسپتال کے ایم آئی سی یو وارڈ میں 20 نومبر 2018 سے بھرتی تھے۔ وہاں تمھاری کڈنی کا علاج چل رہا تھا۔ ایڈمٹ ہونے کو ابھی آٹھ دن ہی ہوئے تھے کہ تم چھٹی لے کر گھر جانے کی ضدکر رہے تھے۔ سب کا یہی کہنا تھا کہ علاج مکمل ہونے کے بعد ہی چھٹی لیں گے، اس پر تم غصّہ ہو گئے تھے اور کہنے لگے تھے:

”یہاں رہ کر کیا مرنا ہے، یہاں میرا دم گھٹ رہا ہے، مجھے بس جلدی گھر جانا ہے۔“

تم نے ایم۔آئی۔سی۔یو۔وارڈ سے باہر کھلی ہوا میں گھومنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی لیکن ڈاکٹر نے منع کر دیا تھا۔

تم چھٹی کی ضد لیے بیٹھے تھے اور کچھ سننے کو تیار نہ تھے۔ تب میں نے ڈاکٹر سے بات کی تو انھوں نے بتایا تھا:

”تمھیں صرف اور چار دن رک کر علاج کروانا ہے۔ اس کے بعد تم اچھے ہو جاؤ گے اور چھٹی مل جائے گی۔“

اس پر تم کو بھی اطمینان ہو گیا تھا کہ صرف چار دن کی ہی تو بات ہے۔

آج سے تقریباً چھ سات مہینے پہلے ایک روز صبح جب تم نیند سے جاگے تو دم گھٹتا محسوس ہوا۔ تم گھبرا گئے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ہوا کیا ہے۔ آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا۔ تمھاری آواز میں گھبراہٹ تھی۔ سب ارد گرد جمع ہو گئے۔ یہ کیا ہو گیا؟ کچھ سمجھ نہ آیا۔ ڈاکٹر سے رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ آنکھوں کی روشنی چلی گئی۔ اچانک تمہاری دنیا اندھیری ہو گئی۔ ارے کل رات تو سب کچھ اچھی طرح دیکھ رہے تھے، بیوی، بچے، باپ، بھائی سبھی کے چہرے۔۔۔۔ سب کچھ اچھی طرح۔۔۔۔ یا خدا یہ اچانک کیا ہو گیا کہ سب کچھ آنکھوں سے اوجھل ہو گیا۔ ایک عجیب سی دم نکال دینے والی گھٹن۔۔۔۔ ایسے لگا جیسے کسی نے اندھیری کوٹھری میں قید کر دیا ہو۔ (یہ بھی پڑھیں واٹس ایپ – ڈاکٹر یوسف رامپوری)

پھر اِدھر اُدھر سے روپیوں کا انتظام کر کے اورنگ آباد میں آپریشن کیا تو چند فیصد بینائی واپس آگئی تھی۔

تم نے ایک متوسط گھرانے جنم لیا تھا۔ بلا کی ذہانت وقابلیت دی تھی خدا نے تمھیں۔ آج کیس کی فائل ہاتھوں میں لیتے،، دوسرے دن جج کے سامنے آرگومنٹ کو کھڑے ہو جاتے۔ اگر تم دس سال اور جی لیتے تو ضلع بلڈانہ میں وکالت کے آسمان کا ستارہ ہوتے۔ ہم پانچوں بھائیوں میں تم سب سے بڑے تھے۔ بہن نہیں تھی۔ والدہ تو 2010 میں ہی اس دارفانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ چاروں چھوٹے بھائیوں کی تعلیم پر بھی تمھاری خصوصی توجہ رہی تھی۔

مجھے لکھنے پڑھنے کا بالکل بھی شوق نہیں تھا۔ سارا دن آوارگی میں گزر جاتا تھا۔ دسویں جماعت تک تو اردو بھی کمزور تھی، لیکن تمھارے ڈر سے پڑھنے بیٹھ جایا کرتا تھا اور دیکھو تمھاری دعا سے آج میں سرکاری ملازمت میں ہوں۔ علالت کی حالت میں تم گھر کے سب افراد کو خوب دعائیں دیتے تھے۔

تمھاری لاش اسپتال سے گھر آگئی ہے اور گھر کے اندر سے رونے کی مسلسل آوازیں آرہی ہیں۔ میں اب بھی گھر کے باہر کھڑا ہوں، پر میری ہمت نہیں کہ گھر میں جاؤں۔میرے لیے تمھاری تکلیف ناقابلِ برداشت تھی اور آج تمھارا سکون دیکھنا بھی ممکن نہیں۔

اٹھو وکیل صاحب، ابھی تمھاری عمر ہی کیا ہے۔ صرف 42 سال، تمھاری بڑی لڑکی دسویں میں، منجھلی نویں میں اور چھوٹا لڑکا چھٹی جماعت میں ہی ہے۔ بچوں کی اچھی پرورش، تعلیم، شادی سب کچھ ابھی باقی ہے میرے بھائی۔ یہ منصوبے ہر کوئی بناتا ہے، تم نے بھی بنائے تھے۔ تمھارے بچے تمھارے ساتھ موٹر سائیکل پر گھومنے کی خواہش رکھتے تھے۔ انھوں نے تمھاری صحت یابی کے لیے دن رات دعائیں کی تھیں۔

کئی بے سہارا پریواروں کو تم نے حکومت کی ’نِرادھار‘ (بے سہارا) اسکیم کے تحت پینشن   شروع کروائی تھی اور آج اپنے ہی پریوار کے بے سہارا چھوڑ کر چلے گئے۔

دیکھو کتنے لوگ تمھیں دیکھنے آئے ہیں۔ بار ایسوسی ایشن کے تمام ایڈوکیٹ، جج، نگر پریشد کے صدر اور شہر کی بڑی بڑی ہستیاں، دوست احباب، رشتے دار، تمھارے بچپن کے ساتھی، دیکھو سارے کا سارا شہر امڈ پڑا ہے۔

تم بارہ دن سے اسپتال میں ایڈمٹ تھے بچوں سے دور تھے۔ اب آخری بار چیختے بلکتے تمھارے بچوں کو تو دیکھ لو وہ تمھارے جنازے سے لپٹ لپٹ کر رو رہے ہیں۔ دیکھو وکیل صاحب جن غریبوں کے کیس تم کم فیس پر یا مفت میں لڑتے تھے وہ تمھارے جنازے کے پاس بار بار آرہے ہیں، تمھیں دیکھ رہے ہیں اور اپنے آنسوؤں کو روک نہیں پا رہے ہیں۔ شاید انھیں یقین نہیں آرہا ہے کہ اب تم اس دنیا میں نہیں۔ (یہ بھی پڑھیں کھائی- بیگ احساس )

غریبوں اور جھوٹے مقدمات میں پھنسائے گئے بے قصوروں کی مدد کے لیے تم ہمیشہ تیار رہتے تھے۔ تمھاری رحلت ہمارے خاندان کے لیے ہی نہیں قوم ملت کے لیے بھی ایک بڑا نقصان ہے۔

بچے کی پیدائش کے وقت ایک ماں کے اندر جتنا درد جمع ہو جاتا ہے اس سے کئی گنا زیادہ درد تم نے مسلسل ایک سال تک سہا۔ تم نے کہا تھا:

”میں کئی مہینوں سے سویا نہیں، اچھی خاصی وکالت چل رہی تھی وہ بھی جاتی رہی، ایک ایک کر کے کلائنٹ چلے جا رہے ہیں۔ میری تو زندگی برباد ہو گئی رے……“

سخت بیماری کی حالت میں بھی تم اپنی تکلیف اور پریشانی کبھی کسی پر آشکارا نہیں کرتے تھے۔ جب کوئی تمھیں دیکھنے آتا تو اس کے ساتھ تم بالکل نارمل برتاؤ کرتے تھے۔ اور اس کے چلے جانے کے بعد درد سے کراہنے لگتے تھے۔

تکلیفوں کے پہاڑ کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے آج تم اسی بوجھ تلے دب گئے ہو اور سکون کی نیند سو گئے ہو،بالکل غالب کے اس مصرعے کی طرح:

”مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں“

تمھارے بغیر گھر میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا تھا۔ آج ہم چاروں بھائی آنگن میں بیٹھے تمھاری تدفین کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ ہم فیصلہ کہاں کر رہے ہیں بس ایک دوسرے کا منہ تک رہے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا بوجھ باپ کے کاندھے پر جوان بیٹے کا جنازہ ہوتا ہے۔ جب تمھارا جنازہ اٹھایا گیا اس وقت مجھے میرا یہ شعر یاد آگیا۔

آنکھ در آنکھ سمندر ہے خدا خیر کرے

سوگ میں ڈوبا ہوا گھر ہے خدا خیر کرے

باپ کے کاندھے پہ میت ہے جواں بیٹے کی

کتنا دلدوز یہ منظر ہے خدا خیر کرے

تکلیف محسوس کی جاتی ہے اور اس کا تعلق دماغ سے ہوتا ہے۔ تمھارا دماغ آخری وقت تک پوری طرح صحت مند تھا۔ تمھارے جسم کے دوسرے اعضا کی طرح اگر تمھارا دماغ بھی کمزور ہو جاتا تو تمھیں تکالیف کا اتنا احساس نہ ہوتا۔ میں نے دیکھی ہے  تمھاری تکلیفیں جو مجھ سے دیکھی نہیں جاتی تھیں۔ پیر سے کمر تک تمھارا جسم بے حس ہو کر پتھر ہو گیا تھا۔ ہاتھوں کی نرم جلد سے جسم میں جمع پانی رسنے لگا تھا۔ پورے وجود کو ہلا کر رکھ دینے والی کھانسی جو ذرا ٹھہرنے کا نام نہ لیتی تھی۔

شوگر کی بیماری کو بھی کوئی بغیر علاج کے چھوڑ سکتا ہے؟ بتاؤ تو بھلا!! تم نے چھوڑ دیا تھا۔ شاید تمھیں اس بات کا اندازہ بھی نہ ہوگا میرے بھائی کہ شوگر کی بیماری کا علاج نہ کرنے کے نتائج اتنے بھیانک بھی ہو سکتے ہیں، لیکن اپنی فکر تو تم نے کبھی کی ہی نہیں۔

گوداوری اسپتال میں تمھارے لیے وقت کاٹنا بڑا مشکل ہو گیا تھا۔ بار بار وقت پوچھتے کہ کتنے بج رہے ہیں اور جواب سننے کے بعد کہتے:

”یہاں وقت جلد گزرتا ہی نہیں۔“

چھٹی ملنے سے ایک دن پہلے چھوٹے بھائی وسیم کو موبائل پر کہا:

”تو گاڑی لے کر آجا کل مجھے چھٹی ملنے والی ہے، گھر جانا ہے۔“

جیسے تیسے چار دن گزرے اور وہ وقت بھی آگیا جب تمھیں یکم دسمبر 2018 کو چھٹی ملنے والی تھی۔ ڈسچارج کی کاغذی کاروائی چل رہی تھی۔ بھابی نے سب ساز و سامان باندھ رکھا تھا اور تم تیار ہو کر بیڈ پر ہی بیٹھے ہوئے تھے۔ چھوٹا بھائی وسیم جب کاغذی کاروائی کر کے واپس لوٹا تو تم نے اسے کہا:”تو جلد وہیل چیئر لے آ میں اس پر بیٹھ کر چلوں گا۔“

بھابی تمھارے پاس ہی بیٹھی ہوئی تھی۔ اس وقت تمھارے چہرے پر گھر جانے کی خوشی صاف دیکھی جا سکتی تھی، اور تم نے خوش ہو کر کہا تھا:”چلو اچھا ہوا چھُٹّی ہو گئی۔“

ابھی چھوٹابھائی وہیل چیئر لے کر لوٹا بھی نہیں تھا وکیل صاحب کہ تم پر میجر ہارٹ اٹیک نے حملہ کر دیا اور بھابی کے ہاتھوں میں ہی تمھاری  ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھُٹّی ہو گئی۔

کئی راتوں کی نیند باقی ہے میرے بھائی اب قبر میں سکون سے پوری کر لینا۔ تم نے دنیا میں اتنی ساری تکلیفیں صبر و شکر کے ساتھ برداشت کیں،جس نے تمھارے  تمام گناہوں، خطاؤں کو ایسے جھڑا دیا جیسے پت جھڑ کے موسم میں درختوں سے پتے اور تم اب ایسے ہو گئے جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے جنم لیا ہو۔

وکیل صاحب تمھارے درد کو اس مختصر تحریر میں قید کرنے کی کوشش کی ہے، جس کے تمام لفظوں نے کاغذ پر اتر کر میرے آنسوؤں میں غسل کیا ہے اور ایک دوسرے میں خلط ملط ہو گئے ہیں۔ دیکھو تمھاری درد بھری کہانی پڑھ کر آج قاری بھی رو رہا ہے۔

 

MO ALEEM ISMAIL
(Assist. Teacher)
Behind Police Station
At,Post,Taluka-Nandura
(M.H) PIN-443404
علیم اسماعیل
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
راکھ – ساجد رشید
اگلی پوسٹ
بے نکاحی عورت _ کٹی پتنگ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

فریب – رئیس احمد کمار

اکتوبر 12, 2024

دولت کی بھوک : نام کا بخار – علی...

اگست 17, 2022

دیپک بُدکی کے افسانچوں کی کائنات : ’’یہ...

اگست 16, 2022

 امام اور مقتدی – علی شاہد دلکش

جولائی 27, 2022

دو ملکوں کی جنگ – عقبیٰ حمید

مئی 15, 2022

رپورٹر – میم عین لاڈلہ 

مئی 10, 2022

زندگی مسلسل جدو جہد – گل گلشن 

مارچ 29, 2022

مجبوری – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

کنجوس – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

فکر – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں