Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

اندھادھند ، دھند ہی دھند – راجیو پرکاش ساحر

by adbimiras جون 6, 2021
by adbimiras جون 6, 2021 0 comment

سیاہ رنگت مبہم فضائیں روانسی سی زہر آلودہ دھند کی دبیز پرتوں کے بوجھ تلے گھُٹ رہی تھیں۔کالے آسمان میں ایک بیزار سا چا ند فرض ادائیگی کی رسم نبھا رہا تھا ۔چاند کا بھی اپنا ایک الگ آسمان تھا اور وہ کالا تھا ۔ چاند پر دن بھی کالے تھے اور راتیں بھی کالی تھیں۔چاند کی بنجر زمیں پر چھوٹی  بڑی بے شمارخندقیں تھیں اور دھول کے دور دور تک پھیلے ہوئے ہیبت ناک ریگزار تھے ۔چاند پر نہ تو پانی تھا اور نہ ہی ہوا تھی ۔چاند کے کھُردُرے چہرے پر کھُدے ہوئے پر اسرار نشانات اُسے اپنی سحر انگیزگرفت میں لئے رہتے تھے۔صدیاں بیت گئی تھیں،چاند پر ایک عمر کی تمام سرحدیں پار کر چکی بڑھیا چرخہ کات رہی تھی ۔ بڑھیا کے بال برف کی طرح سفید تھے اور اس کا سیاہ چہرہ جھریوں سے پر تھا ۔

کائنات میں لامکاں،وقت اور خلا کے درمیان ذرّہ برابر،کمزور ہچکولے کھاتی دنیا کی کشتی دھندلے نیلے نقطے کی مانند روشنی کی ایک کرن  پر ٹکی نظر آرہی تھی ۔یرقان زدہ روشنیوں کے سماگ میں ہاپنتے کانپتے نقاہت زدہ عکس ،شاہ راہ پر یہاںوہاں لرز رہے تھے ۔شاہ راہ برق رفتار تھی اور بائک سوار بھی برق رفتار تھا۔ ( یہ بھی پڑھیں چھُٹّی – محمد علیم اسماعیل )

سیاہ دھند تاریک اُونچایئوں کا طواف کرتی ہوئی آہستہ آہستہ شہرکی گلیوں ،زندگیوں،کوچہ و بازار اور سانسوں میں اُترتی جا رہی تھی ۔ بائک سوار کی آنکھوں میں ماحول کی سنگین رسوائوں کی نہ جانے کتنی چتائیں جل رہی تھیںاور اُنکی راکھ اُس کے دل اور جگر میں دفن ہوتی جا رہی تھی۔شہر کا شہر ایک قسم کا گیس چیمبر تھا ۔عجائب گھر کی بائونڈری وال سے لگا ہوا ایک گندہ نالاغلیظ اور کشیف گٹر کے پانی سے لبریزانچ انچ رینگ رہا تھا۔نالے میں کوڑا کرکٹ اور طرح طرح کے سالیڈویسٹ بھرے پڑے تھے ۔نالے میں سے سڑاندھ کے بھپکے اُٹھ اُٹھ کر دھند   میں تحلیل ہوئے جا رہے تھے ۔نالا کچھ دور عجائب گھر کی باؤنڈری وال کے ساتھ چلتے چلتے پھر بائیں جانب گھومتا ہوا ندی کو نا پاک کر نے کے لئے اُس میں جا پڑتا تھا ۔کچھ اور دور آگے چل کر عجائب گھر کی باؤنڈری وال کے نزدیک ہی ایک ہاؤسینگ پروجیکٹ کا تعمیری کام چل رہا تھا ۔کنسٹرکشن سائٹ پرہائی بیم لائٹیں دھند میں ڈوبی رات میں بھی روشن تھیں اور مشینوں کا بھاری شور رات کی خاموشی کومجروح کر رہا تھا ۔عجائب گھر کے جہنم میں اپنے اپنے دم گھوٹو تنگ پنجڑوںمیں عمر قید کی سزا بھوگت رہے مجبوربے زبان معصوم جنگلی جانور وں اور پرندوں پر مشینوں کی بھاری بھرکم دھمک اور شور ، نالے کی سڑاندھ سے اُٹھتی بوے بد اور آلودہ دھند جان لیوا  ثابت ہو رہی تھی ۔

برق رفتار بائک سوار کے ہیلمیٹ پہنے ہونے کے باوجوداُس کی آنکھیں بے انتہا کڑوا رہی تھیں۔سانس لینے  میں تکلیف ہو رہی تھی لیکن سفر جاری تھا ۔صبح سے ہی دھند چھائی ہوئی تھی اور پھر رات گئے یہ اور گھنی ہو گئی لیکن شہرادھا دھند دوڑتا بھاگتا ہی رہا ۔چہروں پر ماسک تھے ۔گھول کر ہواؤ ں میں زہر ہر شخص منہ چھپائے گھوم رہا تھا ۔خراب ہوا نے اُڑا دی تھی شہر کی ہوائیاں۔

عجائب گھر کے قریب ساری رات بھاری مشینیں شور غل کر تی رہیں۔مشینوں کے چلنے سے ہو رہی کمپن اور شور نے عجائب گھر میں قید جانوروں کے رہن سہن اور رویوں کو درہم برہم کر کے رکھ دیا تھا ۔جنگل کے اُلٹ عجائب گھر کی قید میں وہ دن کی جگہ رات میں سونے کے عادی ہو گئے تھے ۔مشینوں کی مسلسل دھما دھم کی بدولت اب وہ نہ رات میں اور نہ ہی دن میں چین سے سو پا رہے تھے ۔وہ بے حد خوفزدہ،بے چین،چڑچڑے اور جارحانہ ہو گئے تھے ۔شور ،بوئے بد اور دھواںدھواں دھند ، ان سب نے مل کر جانوروں کی بھوک پیاس اُڑا دی تھی۔ کہرے  میں گُم قبرستان میں رات کے وقت شر پسند داخل ہوئے اور قبر کھودنے لگے ۔خاتون کا قتل چالیس دن پہلے ہوا تھا۔ مرحومہ کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی تھی ۔تدفین کے ٹھیک چالیس دن کے بعد اس سیاہ  رات شرپسندوں نے پہلے تو قبر کی کھودائی کی اور پھرلاش کو باہر نکال کر اسے کچھ دور گھسیٹا اور پھر لاش کا سر کا ٹ کر لے گئے ۔غم غصے،حسداورانتقام کے شولے عالم کو  جھلسا رہے تھے اور دھند میں وحشت گھُل رہی تھی ۔دھند کی وحشت  میں نہ تو قتل کا کوئی سوراغ ملا اور نہ ہی سر کٹی لاش کا سر ملا ۔ (یہ بھی پڑھیں مردانی – راجیو پرکاش ساحر )

چاند کے دو چہرے ہوتے ہیں، ایک تو وہ ہے جس  میں پچھلے کروڑوں سال سے ایک بڑھیا بیٹھی چر خہ کات رہی ہے اور چاند کا دوسرا چہرا تو زمینی دنیا نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔در اصل عقیدت مند چاند نے زمین کا طواف کر تے وقت اس کو کبھی اپنی پیٹھ دکھائی ہی نہیں۔ شہری درختوں پر دھول ہی دھول تھی ۔دن رات جنریٹرچلنے سے شور اور دھواں حالات کو بد سے بد تر بنا رہے تھے ۔بھالو گھبرا کر اپنے پنجڑے  میں ادھر ادھر بھاگ رہا تھا ۔اس نے لوہے کے سیخچوں  سے سر ٹکرا ٹکرا کر اپنے آپ کو لہو لہان کر لیا تھا ۔وہ دیوانہ وار ناچ رہا تھا اور اس کے سر پر موت ناچ رہی تھی ۔غزال کی آنکھوں سے پانی بہ رہاتھا اور اس کے منہ سے جھاگ نکل رہا تھے ۔کبوتر بیمار تھے ۔ وہ سب دم توڑنے ہی والے تھے ۔ مادہ گینڈے نے شور اور ہوا کی آلودگی سے پریشان ہو کر اپنا بچہ گرا دیا اوراپنا اکلوتا سینگ توڑ ڈالا ۔باگھ اپنے پنجڑے  میں مرا پڑاتھا۔ اس کے پھیپھڑے کالے پڑچکے تھے ۔جنگل کا راجا شیر قید میں مضطرب  تھا ۔

بائک سوار کو اپنے پھیپھڑوں میں چبھن محسوس ہو رہی تھی ۔گلا سوکھ رہا تھا ،سانس لینے  میں دقت ہو رہی تھی اورچہرہ جل رہا تھا ۔کنسٹرکشن سائٹ کے مین گیٹ سے کچھ آگے ،شاہراہ کے اپنی سائڈ والے کنارے پر اس نے اپنی بائک روک دی۔وہ بائک سے اُترااور اُتر کر اپنے بیگ سے پانی کی بوتل نکالی،منہ دھویا توہتھیلی پر کالیکھ اُتر آئی۔ابھی وہ اپنی کالیکھ کامعائنہ کر ہی رہا تھا کہ پیچھے سے آرہے ایک مال سے لدے دس ٹائر والے ٹرک نے اسے روند ڈالا۔لمحے بھر میں ہی بائک سوار اور اس کی بائک ،دونوں ہی خون سے سنے کباڑ میں تبدیل ہو گئے۔نگاہیں دھند  کے زیر اثربرہم تھیں۔

چاند پر صدیوں سے چرخہ کات رہی بڑھیا نے چرخے سے نگاہیں ہٹا کر زمینی دنیا کو دیکھا۔دنیا جل رہی تھی ،دھند ہی دھند،دھواں ہی دھواں۔بڑھیا کی آنکھوں میں مایوسی چھا گئی ۔بڑھیا نے نظریں اُٹھا کر چاند کا طواف کر رہی سر کٹی لاش والی خاتون کی روح کو دیکھا اور کہا

’’اے،خدا کی نیک بندی صبر کر،قیامت قریب ہے ‘‘۔

بڑھیا  کی صدا خلا ؤں  میں باز گشت کر تی رہی ۔

راجیو پرکاش ساحر

راجیو پرکاش ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
زنجیر کی لمبائی تک آزاد ہے قیدی – وسیم فرحتؔ (علیگ)
اگلی پوسٹ
جمیل اختر شفیقؔ کی شاعری  : ایک مطالعہ – امام الدین امامؔ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں