Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ ہند! – مظفر نازنین

by adbimiras اگست 2, 2021
by adbimiras اگست 2, 2021 0 comment

وطن عزیز ہندوستان بالآخر 15؍ اگست 1947 ئ کو انگریزوں کی غلامی کے شکنجے سے آزاد ہوا۔ ہرطرف شادیانے بجنے لگے اور لال قلعے کی فصیل پر ترنگا لہرانے لگا۔ 26؍جنوری 1950 ئ کو ہندوستانی دستور ِ اساس کے نئے قوانین نافذ ہوئے۔ اور وطن وعزیز ہندوستان میں جمہوری نظام حکومت کا نرول ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب سینکڑوں برسوں کی کوششوں کے بعد ملک کو آزادی ملی۔ جس کے لیے ہمارے رہنماؤں نے جان کی بازی لگا دی تھی۔ بے مثال قربانیاں پیش کی گئیں۔ جن کے لیے تاریخ کے اوراق شاہد ہیں۔ تابناک ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو صاف شیشے کی مانند عیاں ہے کہ کس کس طرح مسلمانوں نے برادرانِ وطن کے ساتھ شانہ بہ شانہ تحریک ِ آزادی میں حصہ لیا۔اور بیشمار محبان وطن نے اپنے ملک کے لیے اپنی جان نچھاور کی۔ بہادر شاہ ظفر اردو کے معروف شاعر تھے جنہیں انگریزوں نے قید کر کے برما کی راجدھانی رنگون بھیج دیا ۔ ان کا ذہن حب الوطنی کے جذبے سے سرشار تھا۔ اسیرزنداں بہاد شاہ ظفر شکستہ دل، چشم پُر نم اپنے لرزیدہ ہاتھوں سے قلم کو جنبش دے کر اس شعر کو رقم کیا تھا   ؎

کتنا ہے بدنصیب ظفرؔ دفن کے لیے

دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر جو دلتوں کے مسیحا تھے کی قیادت میں دستورِ اساس کی تشکیل ہوئی۔ جہاں سبھی مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں حقوق دیئے گئے۔ یاد رکھنے کی بات ہے کہ وطن عزیز ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے ہیں۔ ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی ، جین، پارسی جن کے روحانی عقائد بلاشبہ مختلف ہیں۔لیکن یہ سب ہندوستانی ہیں۔ جہاں ایک فرقے اور مذہب کے ماننے والے کو دوسرے فرقے اور مذہب کے ماننے والوں کا احترام لازمی ہے۔ ہمیں وطن ِ عزیز ہندوستان سے گہرا لگاؤ ہے۔ہمیں اس سر زمین پر فخر و ناز ہے۔ سنہرے ماضی میں اسی ہندوستان کے لیے شاعر نے کہا تھا  ؎ (یہ بھی پڑھیں ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کا – مظفر نازنین )

ہندوستان ! رشکِ خلد بریں

اُگلتی ہے سونا وطن کی زمیں

وطن عزیزہندستان جنت نشاں ہے۔ یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں قدت کے انمول خزانے موجود ہیں۔ یہاں ہر طرح کی زمینی شکلیں ہیں۔سر زمین ہند کے شمال میں کشمیر، جنت ِ نظیر تو جنوب میں دکن کا سطح مرتفع، نیلگری کی پہاڑی، مغربی میں تھار کا ریگستان تو مشرق میں ابر آلود چھوٹی چھوٹی شمال مشرقی پہاڑی ریاستیں۔ پھر گنگا کا زرخیز وسیع میدانی علاقہ اور پھر کارگل اور دراس کی جوٹیاں۔ کل ملا کر کہہ سکتے ہیں کہ ہندوستان قدرت کا انمول عطیہ ہے۔ شاعر نے سر زمین ہند کی تعریف کرتے ہوئے کیا خوب کہا ہے   ؎

کشمیر سے عیاں ہے جنت کا رنگ اب تک

شوکت سے بہہ رہا ہے دریائے گنگ اب تک

غنچے ہمارے دل کے اس باغ میں کھلیں گے

اس خان سے اٹھے ہے اس خاب میں ملیں گے

یہاں کے پیرہن ، شال، پشمینہ اور لباسِ فاخرہ غیر ممالک درآمد کر کے بہترین زرمبادلہ حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ وہی ہندوستان ہے جس کی شاں عہد ِ ماضی میں نرالی تھی۔ جس کی تہذیب پر ساری دنیا رشک کرتی ہے۔جہاں قدرت کے حسین نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لیے غیر ممالک سے سیاح آتے ہیں۔ اس کے درخشاں اور تابندہ ماضی کی نظیر نہیں ملتی۔ آزادی کے بعد وطن ِ عزیز ہندوستان نے بہت سے نشیب و فراز دیکھے۔ سیاسی مدو جزر کے باوجود آج ہندوستان کا شمار عظیم ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب، قوم ، زبان اور تہذیب کے باوجود یہاں کثرت میں وحدت (unity in the midst of diversity) کا راز مخفی ہے۔ جس کا مظاہرہ کرنے کے لیے فلم ،  documentary بنائی گئی ۔مختلف زبانوں میں حب الوطنی پر مبنی نغمات لکھے گئے۔ دیش بھکتی کے گیت گائے گئے۔ ہر شعبۂ ہائے حیات سے منسلک لوگوں نے دیش بھکتی اور حب الوطنی کا ثبوت مختلف انداز میں پیش کیا۔ لیکن افسوس صد افسوس جب کہ مسلمانانِ ہند جاں نثاران ِ وطن ہیں۔ شہید کھودی رام بوس، شہید بھگت سنگھ، وطنِ عزیز ہندوستان کے لیے اپنی جان نچھاور کی۔ ان شہدائے کرام کے اسمائے گرامی بھی ہندوستان کی تاریخ میں آب ِ زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں۔

فرقہ پرستی کے زہر نے ہندوستانی سماج کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ ہر مذہب کا احترام لازمی ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو جمہوریت کے ماتھے پر کلنک ہے۔ شاعر فخریہ انداز میں سر زمین ِ ہند سے یوں مخاطب ہے   ؎

تیری مقدس خاک سے نانک اٹھے ، اکبر اٹھے

آج عصری اور دینی تعلیم کی ضرورت ہونے کے ساتھ اخلاقیات کی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے۔ آج کے نوجوانوں کو تابندہ ماضی سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔ اپنی زندگی کو قوم و ملت کے لیے وقف کرنا عصرِحاضر کی پکار ہے   ؎

مجاہدینِ صف شکن ، بڑھے چلو بڑھے چلو

روش ، ربد، چمن چمن بڑھے چلو بڑھے چلو

یہ نازشِ کمال پن بڑھے چلو بڑھے چلو

خدا کے سال ِ رواں کا سورج نئی تابندگی لائے جس کی تابانی سے وطن ِ عزیز ہندوستان میں گھر ے ہوئے فرقہ پرستی کے گھنے کہرے کا خاتمہ ہو۔ فرقہ پرستی کے گھنے بادل چھٹ جائیں۔ اور قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے نور سے سارا بھارت جگمگائے اور اس کی روشی سے دوبارہ ہندوستان نوجوانوں کو توانائی ملے۔ وہ توانائی جو نوجوانوں کے ذہن کو تقویت دے اور پھر ایک منظم اور مستحکم ہندوستان کی تشکیل کے لیے کمبربستہ ہو جائیں۔ وہ تہذیب جس پر ہم ہندوستانیوں کو ناز ہے  ؎ (یہ بھی پڑھیں آسمانِ صحافت کا درخشاں و تابندہ ستارہ : راشد احمد -مظفر نازنین )

مر کر ملی ہے چادر ، خاکِ وطن مجھے

مٹی نے اس زمین کی دیا ہے کفن مجھے

اجڑا ہوا دیار ہے فخر دمن مجھے

اے ہند ! پھر دکھا وہی شانِ کہن مجھے

یہی وہ ملک ہے جہاں نانک، سرمد، چشتی، گوتم اور مہاویر نے جنم لیا۔ شاعر ِ مشرق جن میں جذبۂ حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھری تھی۔یوں رقمطراز ہیں  ؎

تلوار کا دھنی تھا ، شجاعت میں فرد تھا

پاکیزگی میں جوش ، محبت میں فرد تھا

ہے رام کے وجود یہ ہندوستان کو ناز

اہل ِ نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ِ ہند

خلیج منار، آبنائے پاک – ہندوستان کی سر حد پر اس کی پاسبانی کرتے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا میدان جو Gangetic plain کے نام سے جانا جاتا ہے اور سندر بن کا ڈیلٹا جو mangrove vegetation کے لیے ساری دنیا میں مشہور ہے۔ تہذیب یہاں پھولی پھلی، پروان چڑھی ، آداب، تہذیب، کلچر، tradition تو پڑوسی ممالک اور دوسرے ایشیائی ممالک نے ہم سے ہی سیکھا ہے۔ گویا یہ ملک بالکل مختلف اور جداگانہ ہے۔ اس لیے تو اس کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر اس کی شان اور عظمت کی داددیتے ہوئے شاعر مشرق ڈاکٹر سرعلامہ اقبال نے کہا تھا  ؎

یہ ہندیوں کے فکر و فلک رس کا ہے اثر

رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ ہند

آج کے موجودہ پس منظر میں یہ شعر صادق آتا ہے  ؎

بلبل کو گل مبارک ، گل کو چمن مبارک

شیدائے بوستاں کو سر و سمن مبارک

ہم بے کسوں کو اپنا پیارا وطن مبارک

 

 

 مظفر نازنین، کولکاتا

Mobile + Whatsapp : 9088470916

E-mail : muzaffarnaznin93@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

مظفر نازنین
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سر سیداحمد خاں کے لافانی افکار –  ڈاکٹرصالحہ صدیقی
اگلی پوسٹ
رشید حسن خاں کے انٹرویوز – ڈاکٹر ابراہیم افسر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں