Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

فلسفہ – راجیو پرکاش ساحر

by adbimiras اکتوبر 12, 2023
by adbimiras اکتوبر 12, 2023 0 comment

جب رات بہت بیت گئی ،تب وہ آہستہ آہستہ زینے چڑھتے ہوئے چھت پر چلا آیا ۔اس نے لفٹ کا استعمال نہیں کیا ۔ادھر بندلفٹ میں اس کا دم گھٹنے لگا تھا ۔وہ کھُلی ہوا میں سانس لیناچاہتا تھا ۔فلک بوس عمارت کی چھت کشادہ تھی اور جگمگا رہی تھی ۔اس نے چاروں طرف دیکھا ،پھر نیچے جھانک کر دیکھا ۔ہر طرف بیشمار رنگ برنگی روشنیاں اور اجنبی سی ست رنگی پرچھائیاں تھرک رہی تھیں۔پرچھائیوں کے رنگ اسے پسند نہیں تھے ۔پرچھائیوں میں رنگ نہیں ہونے چاہئے۔پرچھائیاں بد رنگ ہوں،بد شکل ہوں،تبھی اچھا رہتا ہے ۔رنگین پرچھائیوں میں رسوائیاں پوشیدہ ہوتی ہیں،جو اکثرجان لیوہ ثابت ہو جاتی ہیں۔ہر طرف رقص کر تی شمعوں کی رفتار بکھری بکھری تھی ۔کبھی کم تو کبھی زیادہ اور کہیں کم تو کہیں زیادہ ۔رات سرد تھی ،سیاہ تھی اور اداس تھی ۔لپکتی ہوئی شور مچاتی شمشیریں رات کے دامن کو زخمی کر رہی تھیں۔اس نے نظر اُٹھا کر آسمان کو دیکھا ،نہ چاند نہ تارے بس ایک رات بے گانی سی ۔اسے بیحد کوفت محسوس ہوئی ،دور دور تک کہیں کچھ بھی نہیں تھا۔اس نے ددنوں ہاتھ ہوا میں پھیلا دیئے اور خلا میں تیر گیا ۔اب وہ تیزی سے نیچے گر رہا تھا ۔ ۲۵منزلہ عمارت سے۲۵ سالہ ٹیکی ۲۵ سیکنڈ میں سوسائٹی کی پارکنگ سے بیک ہوتی ہوئی ایک کالی چمچماتی لغزی کار کے بونٹ پر جا گرا ۔’’دھڑام‘‘،پھر اُچھل کر دھم سے سڑک پر جا گرا ،خونم خون،وہ بیدم ہو گیا۔کار میں سوار ۷۵ سالہ دل کی مریضہ خاتون کے قلب کی دھڑکنیں اس حادثے سے خوفزدہ ہو گئیں اور بیوفائی کر گئیں۔موت کے اس مختصر تماشے نے ایک ہلچل سی مچا دی ۔
پوش لغزری اپارٹمینٹ بار ہوی منزل پر تھا ۔فلیٹ کے سجے دھجے،بھینی بھینی خوشبو سے مہکتے ڈرائینگ روم کو مدھم مدھم روشنی اور پلیئر پر ہلکے ہلکے بجتی مغربی دھنے مد ہوش کر رہی تھیں۔وہ ددنوں شراب پی رہے تھے ۔وہ جوان تھی اور بے حد خوبصورت بھی تھی ۔وہ گلابی رنگ کا ڈھیلا ڈھالا جھینا جھینا سا گائون پہنے ہوئے تھی۔لیکن اس کے گورے جسم کے جن اُتار چڑھاؤ سے اور جن گدازرعنائیوں سے وہ گاؤن آشنا ہو رہا تھا،ان سے اس حسینہ کے بدن کی جاذبیت کا خوب خوب اندازہ ہو رہا تھا ۔اس کا چہرہ بیحد دلکش تھا،آنکھیں گہری نیلی نیلی تھیں جن کی کشش اورنشے میں شراب نے مزید اضافہ کر دیا تھا۔ وہ صوفے پر نیم برہنہ دراز تھی اور قیامت ڈھا رہی تھی ۔وہ اپنے سامنے بیٹھے نوجوان کو بیحد دل چسپ نگاہوں سے دیکھ رہی تھی ۔نوجوان حسینہ کے حسن سے بے نیازکسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا تھا ۔سانولی رنگت،دبلا پتلا درمیانی قد ،تیکھے نین نقش،گھونگرالے بال اور مفکر آنکھوں والے اس نوجوان کے چہرے پرسلیقے سے تراشی ہوئی داڑی مچھیں ایک خاص تاثرپیدا کر رہی تھیں۔ حسینہ نے اپنے کٹے ہوئے بالوں کو ،جو اس کے چہرے پر آرہے تھے ،گردن جھٹک کر پیچھے گھُما دیا ۔اس کی گردن لمبی اور صراحی دار تھی اورگاؤن اس کے گورے گورے سینے کے اُبھاروں پر کھُلا ہوا تھا ۔حسینہ نے نوجوان کو بیحد دل فریب لہجے میں دعوت دی،
’’آؤ سیکس کریں‘‘۔
نوجوان نے مسکرا کر اسے دیکھا اور کہا،
’’میرا تمہیں چونکانے کا ارادہ بلکل نہیں ہے،لیکن ابھی ابھی شیشوں کے اس پار میں نے ایک لہراتی ہوئی دھندلی دھندلی سی کسی انسانی سائے کی جھلک نیچے گرتی ہوئی دیکھی ہے ‘‘۔
۲
حسینہ منہ بچکاتے ہوئے انمنی سی بولی
’’تمہارا نشہ تمہارے تصور کے ساتھ کھیل رہا ہے ۔تمہاری نظریںدھوکہ کھا رہی ہیں۔یہ سب چھوڑو،تم تو صرف میرے جلتے ہوئے بدن کے حسن شباب کے مزے لوٹو‘‘۔
نوجوان نے جواب دیا،
’’ہو سکتا ہے یہ میری نظروں کا دھوکہ ہو مگر نظروں کے دھوکے اکثرحقیقت بھی تو ثابت ہو جاتے ہیں‘‘۔
حسینہ بولی،
’’چلو مان لو اگر تمہارا دھوکہ حقیقت ہے بھی تو کیا ہوا؟ایسا تو ہوتا ہی رہتا ہے ۔ہو سکتاہے کی کسی مرد یا عورت نے بلڈینگ کی چھت سے کود کر خود کشی کو انجام دیا ہو اور تم کو اس آخری چھلانگ کی جھلک دکھلائی دے گئی ہو ‘‘۔
نوجوان نے سنجیدہ لہجے میں کہا
’’یعنی ایک موت ‘‘۔
حسینہ جوآرام سے صوفے پر پسری ہوئی تھی ،اطمینان سے بولی،
’’تو اس میں نیا کیا ہے ؟روز زندگی مرتی ہے اور روز موت زندہ ہوتی ہے ‘‘۔
نوجوان نے کچھ سوچتے ہوئے پھر دہرایا،
’’ یعنی ایک موت‘‘۔
حسینہ چہک کے بولی،
’’ایک موت،صرف ایک موت؟موت کبھی تنہانہیں ہوتی ۔ہر موت کے ساتھ کئی موت وابستہ ہوتی ہیں۔بہرحال جو بھی ہوا ہوگا،اس کی معلومات صبح ہو ہی جائے گی ۔ابھی تو ’’آؤ سیکس کریں‘‘۔
نوجوان نے اس خوبصورت مشورے پر کوئی توجہ نہیں دی اور بولا،
’’ میں تمہیں ہرگزالجھن میں نہیں ڈالنا چاہتا لیکن یہ حقیقت ہے کہ خورشیدکے علاوہ ددسرے تمام تاروں کے ارد گرد بھی اب تک ۳۴۰۶سیارے دریافت کئے جا چکے ہیں۔ان میں سے۱۲۸۴ کا اعلان پچھلے سال ہو چکا ہے ۔یہ سیارے اچانک کہیں سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ان کے بارے میں اٹکلیں کافی وقت سے لگائی جا رہی تھیں۔لیکن پہلا اکسپونینٹ۱۹۸۸ میں ہی کھوجا جا سکا تھا ۔ہاں ادھر ان کے کھوجے جانے کی رفتاربہت بڑھ گئی ہے ‘‘۔
حسینہ نے چونک کر نوجوان کو دیکھا،پھر جھلا کر بولی ،
’’اب اس بکواس کا کیا مطلب ہے ‘‘۔
نوجوان حسینہ کو دیکھتے ہوئے بولا،
۳
’’مطلب!ہاں مطلب،در اصل مطلب ایک بیحد مزیدار کئی پرتوں والا معا ملہ ہے ۔سیکس،موت،اور ستارے،سیارے۔ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے اور اس رشتہ کا کیا مطلب ہے؟واہ!ایک دم جدید فلسفیانہ سوچ،ایک حیرت انگیز موضوع جس میں تحقیق کے بیشمار امکانات موجودہیں۔بیشک اس نئی فلسفیانہ کھوج کے لئے میں مبارک باد کا مستحق ہوں‘‘۔
حسینہ کھلکھلا کرہنس پری اور اس ہنسی میں اس کے گلابی لبوں کے درمیان موتیوں جیسے دانت چمک اُٹھے ،
’’تم ایک خبطی فلسفی ہو،مگر نمہاری خبط ہے بیحد لزتدار،فلسفے میں بھی اور بستر میں بھی،’’آؤ سیکس کریں‘‘۔
نوجوان تو جیسے اپنے میں ہی مگن تھا
’’جانے من، معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے بلکہ بے حد پیچیدہ ہے ۔جسم مر جاتا ہے مگر روح زندہ رہتی ہے اور ستارا بن جاتی ہے ‘‘۔’’اچھا سنو،اگر تم رات کو چھت پر جاؤ تو تمہیں وومیل دور تک بھی کسی بیابانے میں ٹمٹماتی ہوئی روشنی نظر آہی جائے گی ۔لیکن کیا تم اس روشنی پر منڈراتے ہوئے پروانوں کے بارے میں کوئی اندازہ لگا سکتی ہو؟نہیں نہ! کچھ ایسا ہی رشتہ ہے ان ستاروں میں تبدیل ہوئی روحوں کا کائنات سے ‘‘۔نوجوان رہ رہ کر شراب کی چسکیاں لے رہا تھا،اس نے بولنا جاری رکھا،’’ان ستاروں میں تبدیل ہوئی روحوں کی قسمیں دیکھ کر تو دماغ خراب ہو جاتا ہے ۔اول تویہ تارے طرح طرح کے ہوتے ہیں۔کچھ بہت چھوٹے ،کچھ درمیانی،لال اور کتھیئی،اور کچھ ہمارے سورج سے بہت زیادہ بڑے۔ان ستاروں اور سیاروں میں دوری ، ِ جسامت اورحرارت کے حوالے سے کیا توازن ہے؟اُف!یہ ایک نہایت ہی مشکل طلسمی معمہ ہے ‘‘۔
نوجوان خاموش ہو گیا ۔لیکن اپنی اس انوکھی فلسفیانہ فکر کی اُمنگ میں اس کی رگ رگ جوش میں پھڑکنے لگی ۔اس کا چہرہ خود اعتمادی سے چمک اُٹھا۔اس کی سانسوں کا اُتار چڑھاو تیز ہو گیا ۔اس کی آنکھوں میں شہوت انگیز لال لال ڈورے اُمڑآئے ۔اس نے ایک بھرپورنگاہ حسینہ پر ڈالی اور جذباتی لہجے میں بولا،
’’آؤ سیکس کریں‘‘۔
حسینہ نے نیم باز آنکھوںسے نوجوان کو دیکھااور جمہائی لیتی ہوئی بولی،
’’ آ ہ! ڈیر تمہارے اس فلسفے نے تو مجھے بہت بورکر دیا ،ساری یار،(حسینہ نے بڑی ادہ سے انگڑائی لی )مجھے بہت نیند آرہی ہے ۔پھر کبھی سہی شب با خیر‘‘، اور وہ اٹھلاتی بل کھاتی خواب گاہ کی جانب چل دی ۔

راجیو پرکاش ساحر
20/84رنگ سروڈ،اندرا نگر لکھئنو۔
Mob 9839463095.

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عصری حسیت اور ساتویں دہائی کی اہم ہندی کہانیاں – فیضان حسن ضیائی
اگلی پوسٹ
نوجوان اسکالرس کی تربیت گاہ ہے ریسرچ اسکالرز سمینار: پروفیسر شہزاد انجم

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں