Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

انمول – ڈاکٹر شہناز رحمن

by adbimiras دسمبر 4, 2020
by adbimiras دسمبر 4, 2020 0 comment

رہبر کے بار بار اصرار کر نے پر آج انمول کی ادھوری زندگی کے متعلق لکھنے بیٹھ ہی گئی!!

حالانکہ انمول میری بہت اچھی دوست ہے لیکن میں بہت جلد باتیں بھول جاتی ہوں، اس لیے اس کہانی کو مکمل کرنے میں مجھے رہبر کی رہنمائی حاصل رہی ہے ۔اس بنیاد پر اگر اصل راوی رہبر کو ہی سمجھا جائے تو کو ئی مضائقہ نہیں ۔میں تو محض اپنی یاداشتوں کے سہارے انمول کو یاد رکھتی جومیرے ذہن میں بس اشارے کی صورت میں موجود ہیں  ۔اس طرح وہ میرے افسانوں کی ایک کردار نہ بن پاتی ۔

انمول پچھلے کئی گھنٹوں سے موسلا دھار بارش کے مزے لے رہی تھی ، مزے لے رہی تھی یا کسی جاں سوز واقعہ کو یاد کر رہی تھی یا کو ئی منصوبہ بنا رہی تھی یہ تو اس کا دل ہی جانے ،لیکن بظاہر لگ یہی رہا تھا کہ وہ لطف اندوز ہو رہی ہے ۔کہا جا تا ہے کہ دل کا حال چہرے سے عیاں ہو جاتا ہے لیکن انمول کے چہرے میں یہی ایک کمی تھی کہ اس کا چہرہ دل کا حال بیاں نہ کر تا ،ہزار کوشش کے باوجود اس چہرے کوہمیشہ ناکامی ہی ہاتھ آئی ،اس دن بھی دل کا حال عیاںنہ کر سکا جب اس کی زندگی کاسب سے بڑا دن تھا ۔ بارش کی بوندیں کھڑکی کے اوپر بنے چھجے سے ٹپک کرلمحہ لمحہ عجیب و غریب نقوش ابھار رہی تھیں ۔بچپن میں یہ منظر بڑا خو ش کن ہوا کرتا تھا، ہم بچے چیخ اٹھتے تھے کہ یہ دیکھو!  میری فلاں سہیلی کا چہرہ بن گیا تو کبھی گھوڑے اور بلیوں کی ڈھانچے بن جایا کرتے تھے ۔لیکن اس دن انمو ل ان بنتے  نقوش سے یکایک گھبرا گئی گویا کسی خوف زدہ کر دینے والے نقش کو دیکھ لیا ہو۔

اس کی یہ گھبرا ہٹ کب شروع ہوئی تھی اس کے متعلق تفصیل بعد میں آئے گی ،پہلے یہ بتا نا ضروری ہے کہ انمول اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ بڑے ہی لاڈ پیار میں اس کی زندگی گزر رہی تھی۔ اچانک ایک روز افواہ اڑی کہ کالج کے کسی لڑکے سے اس کی لگ سٹ ہوگئی ہے ۔گویا اس نے کوئی جرم کر دیا ہو۔اس کے بعد گھر کا بچہ بچہ اس سے کترانے لگا ،جو چاہتا جب چاہتا گھنٹے کی طرح ٹھوک بجا دیتا ۔گھنٹے کے بجائے جانے کا تو پھربھی  وقت متعین ہے لیکن انمول پر ڈانٹ پھٹکار پڑنے کا کو ئی وقت متعین نہ تھا ۔اس کی ماں انمول کے ساتھ اپنائے جانے والے اس رویے پر دل مسوس کر رہ جاتی۔[ گھر والوں نے سوچا اس سے پہلے کہ عزت خاک میں ملے، کہیں اچھا رشتہ دیکھ کر شادی کر دی جائے ۔عمو ماً ایسے مواقع پر رگ حمیت بڑی تیزی سے پھڑک اٹھتی ہے ورنہ جھوٹ ،چوری ،بے ایمانی ،دروغ گوئی پر لوگوں کی غیرت بمشکل ہی بیدار ہوتی ہے ۔

انمول کا ساتھ دینے والا کوئی نہ تھا سوائے اس کی ماں کے ،لیکن اس کا ہونا نہ ہونا برابر تھا ۔اگر کوئی بہن ہوتی تو اس معاملے میں شایدکھل کر اس کا ساتھ دیتی ۔۔انمول کے ساتھ ماں بھی لوگوں کے طعن و تشنیع کا شکار ہو رہی تھی ۔خاندان والے تربیت پر انگلیاں اٹھا رہے تھے ۔

’’آخر کا ر دعا قبول ہو ہی گئی ۔‘‘

خدا خدا کر کے ایک معزز پڑھے لکھے اور مذہبی خانوادے سے انمول کا رشتہ آیا ،اس کی ماں اور گھر کے تما م افراد نے یہ احتیاط روا رکھی کہ انمول زیادہ وقت ان کے ساتھ نہ گزار سکے ۔ یہاں تک کہ ساتھ میں لنچ کے مختصر وقفے میں ان لوگوں نے جو چند سوالات کیے تھے، اس کے جوابات بھی اس کی ماں نے خود ہی دینے کی کوشش کی۔بہر حال رشتہ پکا ہو گیا ، پھر منگنی کی تاریخ متعین کی گئی ،دو چار مہینے میں منگنی بھی ہو گئی ،لڑکے کی بہنیں ،ماں اور بھابھیاں انمول کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھکتیں ،نام کا اثر ہے لڑکی پر ،بالکل انمول ہی ہے ،جیسے ہمارے سعد کو کم بولنے والیاں لڑکیاں پسند تھیں بالکل ویسی ہی ملی ہے ،مسکراتی ہے تو جیسے لگتا ہے روشنی بکھیر رہی ہو ۔

منگنی میں بڑے تحائف دیے گئے ۔سعد کی بہنیں پھولے نہ سماتی تھیں ،پہروں پہر بھائی کے کمرے میں بیٹھی انمو ل کے قصیدے پڑھتیں ۔مذہبی فتا وے سے مملو د ل کوذرا کشادہ کر تے ہوئے موجودہ چلن کے مطابق سعد نے سوچاانمول سے بات کی جائے، اس کی پسند و ناپسند کو سمجھا جائے ،لیکن فون کرنے پر ناکامی اس کے ہاتھ آئی ،یہ بات سعد کو ذرا ناگوار گزری مگردل ہی دل میں خوش بھی ہوا کہ وہ لڑکی جو اس کی بیوی ہوگی آج کے زمانے میں اتنی پاکیزہ ہے ۔

رہبر نے معذرت کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میرے نزدیک  پاکیزگی کی علامتیں متعین نہیں اور مردوں سے بات نہ کرنے کو پاکیزگی کی دلیل ماننے کی احمقانہ بات مجھ سے ہضم نہیں ہوتی ہے ۔لیکن سعد کو ایسا کہتے ہوئے رہبر نے سنا تھا اس لیے مجھے بھی اس نے یہ بات بتا دی ۔

شادی اور منگنی کے درمیان، عید کے موقع پر سعد کی بہن اور بھابھی عیدی لے کر جب گئیں تو انھیں انمول کی ایک حرکت تھوڑی اٹ پٹی سی لگی تھی مگر انھوں نے اسے معصومیت پر محمول کیا اور پھر وہاں سے رخصت ہوتے ہوئے اتنی زیادہ رخصتی ملی کہ اس کی خوشی نے انمول کی حرکت کو ذہن سے محو کر دیا اور وہ سعد یا دوسرے گھر والوں کو بتانا بھول گئیں۔اسی موقع پر شادی کی تاریخ بھی طے کر دی گئی جب کہ لڑکے والے تاخیر چاہتے تھے لیکن انمول کے گھر والوں نے کچھ مجبوریاں بتا کرعید کے ٹھیک دس دن بعد تاریخ متعین کردی ۔

رہبر کو ان ساری کارگزاریوں پر بارہا اعتراض رہا لیکن پرائے لوگوں کی کون سنتا ہے اتنا ہی کیا کم تھاکہ اسے یہ حق حاصل تھاکہ اپنے مشورے پیش کر سکے ۔

انمول کی شادی والے دن اس کی ماں کے سر پر خطر ہ کی گھنٹی لٹکی رہی کیوںکہ ایک دن پہلے اڑنے والی افواہ کے سچ ہو نے کا خطرہ تھا ۔اسی لیے طعام بعد نکاح کے بجائے بارات پہنچتے ہی چار چھ لوگوں کی موجودگی میں نکاح کر دیا گیا ۔سعد کے گھر والے یوں تو جہیز کے بڑے ہی مخالف تھے لیکن اس وقت انھوں نے تحفے کی قبولیت کے متعلق ’’تحفہ قبول کرنا چاہیے چاہے وہ ایک کھر ہی کیوں نہ ہو ‘‘کی حدیث سے جواز پیدا کرلیا۔ سارا محلہ جہیز بنام تحائف دیکھ کر عش عش کر رہا تھا ۔ ( یہ بھی پڑھیں تربیت- فیصل ہاشمی)

انمول کا حجلہ عروسی بھی کیاقیامت کا تھا ،دلہن بن کر وہ غضب ڈھا رہی تھی ،اس کی نندیں کھچاک کھچاک تصویریں لے کر دوستوں کو شیئر کر رہی تھیں ۔سعد کو بھی دلہن کی تصویر بھیجی گئی ۔سنا ہے کہ اس دن سے پہلے اور پھر اس کے بعد، سعد نے کبھی کسی لڑکی کو منھ بھر نہیں سراہا ۔لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ اس کی گھنیری پلکوں تلے اسے سایہ نصیب ہونے والانہیں ہے۔

رہبر کے مطابق، انمول نے بہت بڑی نا انصافی کی تھی۔ آگے کی کہانی بتاتے ہوئے غصہ کی جھلک اس کے چہرے پر صاف دیکھی جا سکتی تھی اور مجھے اس کی یہ غیر جانب داری پسند آ ئی ۔

رہبر نے بتایا کہ ولیمہ کے دن میں نے سعد کے چہرے پر جو تھکن ،مایوسی اور زند گی سے چھٹکارا پانے کی جو  چاہت دیکھی تھی، وہ ناقابل بیان ہے ۔مذہبی تو وہ تھا ہی ۔اسی لیے شاید گھر کے کسی بھی فرد سے سنہری رات میں نازل ہونے والے ناگہانی قہر کو اس نے بیان  نہ کیا ہوگا تب ہی تو اس کی بھا بھیاں مسلسل چھیڑے جا رہی تھیں ۔

ولیمہ ختم ہو ا ،سارے مہمان چلے گئے، انمول بھی شام تک گھر چلی آئی ۔رات بڑی دیر تک اس کے گھر پر ڈاکٹر اور دوسرے لوگوں کی آمد و رفت رہی ۔میں گھبرا گیا کہ شاید وہ باتیں جو شاد ی سے پہلے سات پردوں میں رکھی گئی تھیں کہیں کھل تو نہیں گئیں ۔لیکن معاملہ خطرہ سے باہر تھا ۔ ( یہ بھی پڑھیں میرا کمرہ – ڈاکٹر ذاکرفیضی )

کہتے ہیں عشق اور مشک کتنا بھی چھپایا جائے اس کی خوشبو پھیل ہی جاتی ہے ۔

دوسرے پہر جب سعد انمول کو لے کر جا رہا تھا اس کے چہرے پر یہی بھیا نک خاموشی اور گھبراہٹ تھی ۔

گھر پہنچ کر انمول کھانا کھائے بغیر سو گئی ،سب نے سوچا تھکی ہوگی اس لیے سونے دیا جائے،سعد کی بہنیں پھوپھیاں اور دوسری چچا زاد بہنیں دلہن سے بات کرنے کے لیے بے تاب تھیں لیکن وہ کمرے سے باہر نہیں نکلی ،سعد کی پھوپھی کو دلہن کی یہ خاموشی دیکھ کر تشویش ہوئی ،لیکن انھوں نے پھر سوچا شرما رہی ہوگی ۔

خلاف توقع وہ صبح میں خوف و دہشت کے عالم میں چیختی اور یہ کہتی ہوئی نکلی کہ ’’وہ دیکھو وہ آرہا ہے ‘‘سعد کی بہنیں اور بھابھیوں نے مارے ڈر کے کنڈیاں چڑھالیں ۔دوائیاں جو اس کی ماں نے سعد کی بہن کویہ کہہ کر دی تھیں کہ ’’یہ طاقت کی دوائیاں ہیںاسے ضرور کھلاتی رہنا ۔‘‘فوراً دے دی گئیں ۔گھر والوں کو یہ بات بڑی عجیب لگ رہی تھی، ایک دوسرے سے کانا پھوسی کر تے پھر رہے تھے مگر کھلی زبان سے کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی ۔لیکن جب سعد کی بہن کالج جانے لگی تو دوائیوں میں ناغہ اور انمول کی وہی حرکتیں شروع ہو گئیں ۔تب سعد نے اپنے بڑے بھائی کو انمول کے سارے پریسکرپشن اور دوائیاں دکھائیں ۔اس کے بعد گھر والوں پر جو بیتی اس صورتحال کو بلا مبالغہ ماتم سے تشبیہ دینی چاہیے ۔انمول کی ماں یہ بات ماننے کے لیے تیار ہی نہ تھی کہ اس کی بیٹی کا ذہنی توازن خراب ہے ۔ہفتوں تک دونوں خاندانوں میں چق چق ہوتی رہی ۔

جب بات بہت آگے بڑھ گئی، تب سعد نے اس رات کا حادثہ بیان کیا جسے بیان کرنا شر عاً مکروہ سمجھا جاتا ہے۔ بہ زبانی سعد کے ’’ اس نے رو رو کر برا حال کر لیا ،اور اپنی تمام حر کتوں سے سے یہ ثابت کر دیا تھاکہ وہ ابنارمل ہے ۔اس نے اپنے تن سے زیورات اور کپڑے

نوچ کر پھینک ڈالے تھے اور مجھے کمرے سے باہر دھکیلتے ہوئے کہا تھاتم مجھ سے دور رہو ،مجھے ہاتھ نہ لگا نا ،میری ماں کے پاس ایسی طاقت ہے کہ وہ سب کچھ دیکھ سکتی ہے ،سعد نے سارے فقہی مسائل اسے سمجھا ڈالے کہ اب وہ اس کی امانت ہے اور باہم رشتہ بنانے سے کوئی چیز مانع نہیں ،اور رہی تمہاری ماں کی بات تو کوئی یہ طاقت نہیں رکھتا کہ غیب کی باتیں جان سکے یا دیکھ سکے ۔لیکن انمول نے حد کردی ۔

اِس وقت بارش کی بوندوں سے بنتے نقوش دیکھ کر جو گھبراہٹ انمول پر طاری ہے وہ اس دن سے شروع ہوئی تھی جب اس کے ما موں نے موسلا دھار بارش میں اس کے عاشق کو ادھ مرا کرکے پھینک دیا تھا۔اس دن کے بعد اس کا کچھ اتاپتہ نہ ملاکہ وہ کہاں غائب ہو گیا ،ایک لمبی غیاب کے بعد بھی انمول اسے بھلا نہ سکی تب اس کی ماں کو ایک ترکیب سوجھی اور اس نے یادداشت کمزور کرنے کے گنڈے پہنانے ،ذہنی جھٹکے اور پاگل پن کے انجکشن لگوانے شروع کر دیئے ۔ڈاکٹر سے اس نے صرف اتنے انجکشن لگانے کو کہے کہ اس کا ذہن منتشر ہو سکے مگر ڈاکٹر ۔۔۔۔

گھر والوں کوسعد کی بہت فکر ہو رہی تھی ، سعد کے چہرے پر چھائی ہوئی مردنی دیکھ کر وہ لوگ اچھے سے اچھے ڈاکٹر سے انمول کا علاج کروارہے تھے لیکن وہ کسی طور سنبھلنے میں نہیں آرہی تھی ،دن بدن اس کی حالت ابتر ہوتی جارہی تھی ،دوسری طرف گاؤں محلے اور رشتہ داروں سے پوشیدہ بھی رکھنا تھا ۔بالآ خر سعد کے بڑے بھائیوں نے تنگ آکر طلاق کا مشورہ دیا لیکن سعد ۔۔۔

طلاق کے متعلق جب انمول سے بات کی گئی تو اس کا چہرہ کوئی تاثر عیاں نہ کر سکا ۔سعد کے ساتھ اس کا وہی اجنبیوں جیسا رویہ رہا ،دل پر پتھر رکھ کر وہ اس عذاب کو جھیلنے کا حوصلہ پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہا،مگر ایک دن انمو ل پر ہسٹیریائی کیفیت طاری ہوئی تو اس نے بہت سی اول فول باتیں بکنے کے ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ اس کی مرضی کے بغیرجبراً یہ شادی کی گئی ہے وہ تو کسی اور سے۔۔۔۔

سعد اس حقیقت کو برداشت نہ کر سکا ۔۔۔۔۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadbimirasادبی میراثافسانہانمولشہناز رحمن
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جامعہ میں بچوں کی شاعری – ڈاکٹرعادل حیات
اگلی پوسٹ
رسالہ "پیام تعلیم” – ڈاکٹر عادل حیات

یہ بھی پڑھیں

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

زیادتیاں – تسنیم شیخ

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں