Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ڈاکٹر صاحب – محمد انصر

by adbimiras مئی 27, 2022
by adbimiras مئی 27, 2022 0 comment

بلڈنگ کا نصف حصہ ایک زور دار آواز کے ساتھ گرا ہی تھا کہ فلک شگاف چیخیں گونج اٹھیں۔ اس بلڈنگ میں رہنے والے تمام لوگ سڑک پر کھڑے اس دردناک منظر کو دیکھ رہے تھے۔ کچھ فاصلے پر جمال بھی کھڑا تھا۔ وہ چیخ تو نہیں رہا تھا لیکن اس کی آنکھیں بتا رہی تھیں کہ یقینا وہ اندر سے چیخ رہا ہے۔ جمال کے فلیٹ کے جلنے کے ساتھ ساتھ اس کے دل کی آگ بھی دہکنے لگی تھی۔ اس کی آنکھیں  آنسوؤں سے دل کی آگ کو بجھانا چاہتی تھیں لیکن فائر بریگیڈ کی طرح وہ بھی ناکام ثابت ہو رہی تھیں۔ جمال کسی گہری سوچ میں غرق تھا کہ اچانک ایک آواز پر چونک سا گیا۔ وہ آواز اشفاق کی تھی شاید وہ کسی سے پوچھ رہے تھے ’’بھائی اس بلڈنگ میں ایک جمال صاحب رہتے تھے۔ سامنے اشفاق کو دیکھ کر جمال ان سے لپٹ گیا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔ کسی طرح سمجھانے کے بعد جمال اور اس کی فیملی اشفاق کے گھر آ گئی۔ اشفاق بیوی اور اپنی بچی کے ساتھ تین کمروں کے فلیٹ میں رہتے تھے۔ بیوی کو سارا واقعہ سنایا اور ایک کمرہ خالی کرکے جمال کو دے دیا۔

دو روز بعد جمال نے ایک سستا فلیٹ کرایے پر لے لیا۔ اشفاق نے جمال سے کچھ روز اور رہنے کی درخواست کی لیکن اس کی خودداری آڑے آئی۔ اشفاق کی بیٹی جمال کے بیٹے اجمل سے بہت مانوس ہو گئی تھی۔ان لوگوں کو خدا حافظ کہا اور بولی جمال انکل اجمل کو لے کر آئیے گا…نا…ہم لوگ ساتھ میں کھیلیں گے۔ جمال نے فرط محبت سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا، ہاں بیٹی میں چھٹیوں میں بھیج دیا کروں گا ۔جمال کے جانے کے پانچ مہینے بعد ایک شام اشفاق بہت بے چین نظر آ رہے تھے۔ بیوی کو تشویش ہوئی تو پوچھ بیٹھیں:

’’کیا بات ہے جی! طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی‘‘

اشفاق کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد کہنے لگے:

’’ دراصل میں آج جمال سے ملنے گیا تھا اس کی طبیعت خراب ہے اور مجھے تو اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں اس کا ذہنی توازن نہ بگڑ جائے۔‘‘

طاہرہ نے حیرت سے پوچھا:

’’ اللہ رحم کرے۔ یہ کیسے ہو گیا۔‘‘

اشفاق نے کہا’’ جمال غیرت اور غریبی دونوں ساتھ لے کر پیدا ہوا ہے۔ آج کل بہت زیادہ مقروض ہو گیا ہے۔ مالک مکان نے کہہ دیا ہے کہ اس مہینے کے آخر میں فلیٹ خالی کر دو اس کا دو مہینے کا کرایہ باقی ہے۔ بیوی نے کہا ، جمال صاحب تو’Ph.Dہیں نا، ان کے لیے آپ بھی تو کوئی کام تلاش کر سکتے ہیں۔ اشفاق نے ایک لمبی سانس کے ساتھ اپنی خاموشی توڑی اور کہا: ہاں، آپ صحیح کہہ رہی ہیں وہPh.D.ہیں لیکن شاید آپ بھول رہی ہیں کہ اردو میںPh.Dہیں۔ ابھی چند روز ہوئے میں نے ایک صاحب سے جمال کو ملوایا تھا ۔ آج جب ان کے بارے میں جمال نے بتایا تو مجھے بہت افسوس ہوا۔ انھوں نے بہت سے اہم مضامین جمال کے ذریعے جمع کر اکے ،جمال ہی سے ایک ضخیم مقدمہ لکھوایا اور پھر مرتب کی حیثیت سے اسے خود شائع کر وا دیا۔اس کتاب کی علمی و ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی ،جس سے انھوں نے خوب نام کمایا ۔ انھوں نے جمال سے جو بھی کام کروائے تھے سوائے دس ہزار روپیوں کے کچھ بھی نہ دیا ۔ شکریہ تو دور کی بات ہے کتاب میں کہیں اس کا ذکر تک نہیں ملتا اور جن حضرات کو اس کتاب کا’ک‘ تک نہیں معلوم ہے، ان لوگوں کا جگہ جگہ شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

پھر اشفاق نے جھلاتے ہوئے کہا:’’ یہ جمال بھی کیا نصیب لے کر پیدا ہوا ہے یونیورسٹی میں مجھ سے دو سال جونیئر تھا،لیکن حالات  کے تھپیڑوں نے اسے بوڑھا کر دیا ہے۔ وہ بہت ذہین تھا۔ پہلی ہی مرتبہ میں اس نے جونیئر ریسرچ فیلو شپ JRF))کو الیفائی کر لیا تھا۔ایک بات جو ہمیشہ جمال کو یونیورسٹی کے زمانے میں پریشان کرتی تھی وہی آج تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہے ۔ وہ یہ کہ اس کے رشتہ دار اور گاؤں کے لوگ یہ سمجھ رہے تھے کہ جمال بہت بڑی پڑھائی کر رہا ہے، اس کو بہت بڑی نوکری ملے گی اور جمال پریشان رہتا کہ اس کی Ph.D مکمل ہونے والی ہے، اس کے بعد وہ کیا کرے گا، وہ اکثر کہتا رہتا ’یار‘ گھر جا نہیں سکتا اور شہر میں رہنے کے لیے کوئی نہ کوئی ملازمت ضروری ہے۔ لیکچر رشپ تو ملنے سے رہی۔ سوائے ٹیوشن ،پروف ریڈنگ اور کچھ پروجیکٹ کے کوئی کام نظر نہیں آ رہا ہے۔ لیکن اردو میںPh.Dکے بعد میں کیا پڑھاؤں گا ۔ ایک تو شہر میں لوگ اردو پڑھاتے نہیں اور کوئی پڑھانا بھی چاہتا ہے تو اس کام کے لیے مدرسے کے لڑکے ہی کافی ہیں۔ جمال کا گھر اور گائوں اس بات سے نا آشنا تھا کہ اردو میںPh.D کرنے کے بعد ملازمت کے لیے برسوں پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔

تھیسِس جمع کرنے کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی تھی جمال کے ساتھ ساتھ بہت سے اردو کے اسکالرس کو یہ فکر ستانے لگی تھی کہ اب کیا کریں گے، اتنی بڑی یعنی ڈاکٹر کی ڈگری لے کر گھر جا نہیں سکتے اور شہرمیں رہیں گے تو کھائیں گے کیا؟

جمال نے اپنی تھیسِس جمع کرنے سے پہلے ہی ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے۔ ایک اردو کے شیدائی نے بہت ہمدردی دکھائی اور کسی پراجیکٹ میں شامل کر لیا۔پانچ ہزار ماہانہ تنخواہ دیتے اور بقیہ پانچ ہزار اپنی جیب میں رکھتے۔ جمال یہ رقم خود اپنے ہاتھوں سے ان کی نذر کرتا لیکن پھر بھی اس امید کے ساتھ لگا رہا کہ آگے چل کر کوئی فائدہ ہو سکتا ہے ۔ پراجیکٹ ختم ہو جانے کے بعد موصوف نے بھی معذرت کر لی۔تھیسِس جمع کرنے کے بعد جمال نے دوڑ دھوپ شروع کر دی اور کچھ ٹیوشن اور پروف ریڈنگ کا کام کرکے گزر بسر کرنے لگا۔ شہرمیں جن لوگوں کا اپنا گھر نہیں ہوتا اور ان کی آمدنی بھی کم ہوتی ہے تو ایسے لوگوں کے لیے فلیٹ کا کرایہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ جب وہ فلیٹ کے کرایے سے مقروض ہو گیا تو اس بات سے تنگ آکر ایک روز مجھ سے ملا اور کہنے لگا کہ گاؤں میں میری کچھ موروثی زمین ہے جو بڑے بھائی کی تحویل میں ہے۔ ان سے بات کرکے میں اپنا حصہ فروخت کر دوں تو یہاں ایک کمرے کا فلیٹ لے سکتا ہوں۔ لیکن یہ زمین مجھے کسی باہر کے شخص کو فروخت کرنی ہوگی کیونکہ بڑے بھائی اسے نہیں خرید سکیں گے۔اور کسی دوسرے شخص کو فروخت کروں گا تو بھائی اور رشتہ دار ناراض ہو جائیں گے۔میں نے جمال کی باتوں کو سننے کے بعد یہ مشورہ دیا کہ ا س کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ،گاؤں جاؤ اور بھائی سے مشورہ کر لو۔ اس بات کو سن کر وہ بہت پس و پیش میں تھا۔ لیکن مرتا کیا نہ کرتا۔ ایک ہفتہ بعد اس نے گھر کے سبھی افراد کو ناراض کرکے آٹھ لاکھ روپیے میں اپنے حصے کی زمین بیچ ڈالی اور چوتھی منزل پر ایک کمرے کا فلیٹ لے لیا، جو تھا تو بہت چھوٹا لیکن جمال اس بات سے خوش تھا کہ یہ اپنا ہے اور اب کرایہ نہیں دینا ہو گا۔اسی اثنا میں جمال نے اپنے بیٹے اجمل کا داخلہ ایک انگریزی اسکول میں کرا دیا۔ داخلے میں کچھ مشکلات درپیش تھیں لیکن ان کے محلے کے محمد طارق جو پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور اس اسکول کے پرنسپل کے رشتہ دارہیں ، ان کے توسط سے کام آسان ہو گیا۔ وقت گزرتا گیا اور پھر دو سال بھی نہیں گزرے تھے کہ ایک درد ناک رات آئی، جس کے بعد وہ بے گھر ہو گیا۔ہمارے یہاں سے جانے کے بعد وہ دوسرے محلے میں کرایے کے مکان میں رہنے لگا۔ لیکن گھر کے اخراجات کے ساتھ اب کرایہ بھی دینا تھا۔ اشفاق بے چینی سے پہلو بدل کر کہنے لگا…آج جمال کہہ رہا تھا وہ ساری چیزوں پر غور کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ اجمل کا داخلہ کسی دوسرے اسکول یا مدرسے میں کرا دے گا تاکہ انگریزی اسکول کی فیس سے نجات ملے ۔لیکن اجمل یہ بات سن کر ضد کرنے لگا کہ وہ اسی اسکول میں جائے گاکیوں کہ اجمل کے سارے دوست چھوٹ رہے تھے۔ ان میں ڈاکٹر طارق کا بیٹافیروز بھی ہے جو اجمل کے اچھے دوستوں میں ہے۔ اجمل نے  اس سے کہا ‘ پاپا میں طارق انکل سے کہوں گا کہ وہ بھی فیروز کا وہیں داخلہ کرا دیں جہاں میرا داخلہ ہوگا ، اس طرح ہم دونوں ساتھ ہی رہیں گے، جمال نے کہا،بیٹا طارق انکل فیروز کا داخلہ وہاں نہیں کرائیں گے..اجمل نے کہا وہ کیوں نہیں کرائیں گے، میں کہہ دوں گا تو وہ کرا دیں گے۔جمال نے سمجھایا …بیٹا‘ تمہارا داخلہ کچھ دنوں کے لیے ہی وہا ں ہوگا ….لیکن اجمل سوال پر سوال کیے جا رہا تھا۔اس نے پھر پوچھا ،کچھ دن کے لیے کیوں ؟ تو جمال نے بے بس ہو کر کہا ‘ابھی میرے پاس پیسے کم ہو گئے ہیں ، نا …جیسے ہی پیسے آجائیں گے تو میں تمھارا داخلہ پھر اسی اسکول میں کرا دوں گا۔ اجمل نے جمال سے پوچھا‘پاپا طارق انکل کے پاس کیوں اتنے پیسے ہیں اور آپ کے پاس کیوں نہیں ہیں؟ جمال نے فوراً کہا!بیٹا وہ’ ڈاکٹر ‘ہیں نا… وہ لوگوں کو دوا دیتے ہیں تو پیسے ملتے ہیں…. اجمل نے برجستہ کہا، پاپا وہ تو آپ بھی ہیں….آپ دوا کیوں نہیں دیتے ؟ طارق انکل تو آپ کو بھی ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں۔ جمال اپنے بیٹے کو کیا جواب دے یہ سوچ ہی رہا تھا کہ اسکول کی گاڑی کا ہارن سنائی دیا اور اجمل…فیروز…. فیروز کی آواز لگاتاہوا باہرنکل گیا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جب ہم کچھ اچھا کرنے کے ارادے سے باہر نکلتے ہیں تو راستے خود بخود نکلتے چلے جاتے ہیں: مہوا ماجی
اگلی پوسٹ
تارک مہتا کا سیدھا چشمہ – محمد مشرف رضا

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں