Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے واپسی ‘ : ایک تقابلی جائزہ – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم

by adbimiras اگست 7, 2024
by adbimiras اگست 7, 2024 0 comment

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے واپسی ‘ – ایک تقابلی جائزہ

ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم

اسسٹنٹ پروفیسر

شعبہ اردو، ملت کالج دربھنگہ (بہار)

اردو افسانے کے ایسے کرداروں کی ایک فہرست بنائی جائے جو ابتدا سے اب تک قاری کے ذہن میں ہمیشہ کے لئے محفوظ ہیں تو بلاشبہ پریم چند کے افسانوں کے کرداروں کی تعداد زیادہ ہوگی. ان میں بھی افسانہ ‘عیدگاہ’ کا چار سالہ حامد  سرفہرست ہے. اردو افسانے کا یہ واحد کردار ہے جس نے قاری کوسب سے زیادہ رلایا ہے.موجودہ دور کے معروف افسانہ نگار اسلم جمشید پوری نے اپنے  افسانہ ‘عید گاہ سے واپسی ‘میں پریم چند کے اسی چار سالہ حامد  کوایک ضعیف کردار کی شکل پیش کیا ہے . دونوں ہی افسانے کی پلاٹ سازی مختلف انداز میں کی گئی ہے. لیکن دونوں ہی افسانے میں حامد کا کردار قاری کو رلاتا ہے یہ پریم چند اور اسلم جمشید پوری کا کمال فن ہے.

عید گاہ کا پلاٹ کوئی پیچیدہ نہیں ہے تاہم حامد کی نفسیاتی الجھن اور کم عمری میں ہی اس کےاندر احساس ذمہ داری کی پھوٹنے والی کونپلوں نے اسےدلچسپ بنا دیا ہے. عید گاہ سے واپسی کے پلاٹ  میں بھی پیچیدگی نہیں ہے. لیکن ستر سال کے ضعیف حامد کا عید کے دن عید گاہ جاتے ہوئے اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرنا اور واپسی میں فساد میں اس کا اور اس کے پوتے کا مارا جانا عدم رواداری کا ایک کریہہ منظر پیش کرتا ہے  .

افسانہ ‘عید گاہ ‘کا پلاٹ یہ ہے کہ حامد چار سال کا یتیم بچہ ہے جس کی پرورش اس کی بوڈھی دادی اپنی خودداری اور اپنی دعاؤں کے سائے میں کرتی ہے. عید کے دن عیدگاہ جانے اور میلہ گھومنے کے لئے امینہ اپنے یتیم پوتے کو تین پیسے  دیتی ہے. کہانی کی باقی تفصیلات مثلاً عید کے دن کی رونق اور اس دن کی خوشی،بچوں میں عید گاہ جانے کا اشتیاق ،دوران سفر ان سب کا مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال اور عید کی نماز میں بلا تفریق نمازیوں کی صف بندی وغیرہ کا ذکر  حامد کے اس نفسیاتی الجھن سے دلوں کو تڑپا دینے والی حقیقت کو پیش کرنے کے لئے کیا گیا ہے جہاں بچے نماز کے بعد میلے میں مٹھائیاں اور کھلونے کی دکان پر پہنچ کر خریداری میں مشغول ہوتے ہیں. حامد غریب ہے یتیم ہے اور اس کے پاس صرف تین پیسے ہیں. اس کا جی چاہتا ہے کہ وہ بھی اور بچوں کی طرح جھولا جھولے، مٹھائیاں خریدے اور دوستوں کے ساتھ مل کر کھائے. لیکن وہ کچھ بھی نہیں کر پاتا ہے. وہ ان ساری چیزوں کو للچائی نظروں سے دیکھتاہے .دراصل نماز کے بعد میلےکے شوروغل میں حامد ایک غیر معمولی نفسیاتی جنگ لڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے. اس جنگ میں ایک طرف حامد یکا و تنہا مفلسی کی بوسیدہ چھڑی لئے کھڑا دکھائی دیتا ہے تو دوسری طرف اس کے مقابل طفلانہ اشتیاق کی ایک کثیر فوج تمام حربے لیے سامنے کھڑی ہوتی ہے. اس غیر معمولی جنگ میں مقابل فوج حامد کو زیر کرنے اور اس پر غالب ہونے کا بار بار زور لگاتی ہے.تاہم حامد کے پاس خود ساختہ دلیلوں کا  حربہ ہےجس کے سامنے مقابل فوج بےبس ہے

 

نہیں کھلونے فضول ہیں. کہیں ہاتھ سے گر پڑے تو  چور چور ہو جائے. ذرا سا پانی پڑ جائے تو سارا رنگ دھل جائے. ان کھلونوں کو وہ لے کر کیا کرےگا، کس مصرف کے ہیں؟

 

ابھی یہ جنگ چل رہی ہوتی ہے کہ حامد کی نظر لوہے کی دکان پر پڑے دست پناہ پر پڑتی ہے  اور اسے خیال آتا ہے کہ توے سے روٹیاں سینکتے وقت اس کی دادی کی انگلیاں جل جاتی ہیں .اور بالآخر چار سال کے بچے کے اندر  احساس ذمہ داری کا جذبہ طفلانہ اشتیاق کی کثیر فوج کو شکست دے دیتا ہے .حامد اپنے کل اثاثے یعنی تین پیسے میں دست پناہ مول لینے کے بعد  ایک جیتے ہوئے جرنیل کی شان کے ساتھ اپنے دوستوں کے غول میں شامل ہو کراپنی دلیلوں اور تاویلوں سے نہ صرف دوستوں کے کھلونوں کی دھجیاں اڑا دیتا ہےبلکہ اپنے چمٹے کو برتر ثابت کرنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے

عید گاہ سے واپسی کے بعد حامد  دست پناہ لئے ہوئےامینہ کے پاس جاتا ہے.یہاں امینہ کا  ایک غیر متوقع صورتحال سےسامنا ہوتا ہے. وہ ناراض ہوتی ہے. اور دل مسوس کر رہ جاتی ہے کہ حامد نے کیا خرید لیا. لیکن حامد جب دست پناہ مول لینے کا جواز پیش کرتا ہے تو اس کا غصہ کافور ہو جاتا ہے اور وہ حامدکوڈھیر ساری دعائیں دینے لگتی ہے .

افسانے کے پورے پلاٹ کے تانے بانے میں پریم چند نے حامد کے کردار کو نکھارنے میں اپنی فنکارانہ شعور کی ساری طاقت جھونک دی ہے. حامد چار سال کا بچہ ہے لیکن اس کا شعور مادی حقائق کی تلخیوں سے دل برداستہ نہیں ہوتا اور نہ ان کے سامنے گھٹنے ٹیکتا ہے بلکہ ہر نہج پر اس کا مقابلہ کرتا ہے.بلا شبہ عیدگاہ کی کردار نگاری لاجواب ہے. ایسا لگتا ہے حامد کا کردار افسانہ نگار کا محتاج نہیں ہے بلکہ افسانہ نگار اس کی انگلی پکڑ کر چل رہا ہے.یہی وجہ ہے کہ کہانی کے اختتام پر حامد کے جذبہ ایثار یا دادی کے تئیں اس کی محبت  کے لئے امینہ کی  دعائیں دولت بے بہا کو بھی شرمندہ کر دیتی ہیں. یہاں قاری بھی اپنا دل مسوس کر رہ جاتا ہے کہ کاش افسانے کا یہ کردار اس کے سامنے آجائے تو اسے ڈھیر ساری مٹھائیاں اور کھلونے خرید کر اس کے ہاتھوں میں تھما دے. افسانے کے اسی وحدت تاثر نے  اس افسانے کو لازوال بنا دیا ہے. پریم چند نے عید گاہ کا اختتام جس نہج پر کیا ہے وہ قابل تعریف ہے. کیونکہ یہاں افسانے کے چار سالہ کردار کی معصومیت اور امینہ کی دعائیں قاری کے ذہن میں محفوظ ہو جاتیں ہیں

عیدگاہ کے اس اختتام کے بعد اگر کوئی دوسری کہانی جنم لیتی ہے، خواہ اس کا پلاٹ کچھ بھی کیوں نہ ہو،امینہ کی خودداری، اس کی دعائیں اورحامد کے احساس ذمہ داری کو قطعی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسلم جمشید پوری کی کہانی’ عید گاہ سے واپسی ‘کے ہر ایک واقعہ کے بیان میں چار سالہ حامد قاری کے ذہن میں موجود رہتا ہے .

(ب) عید گاہ سے واپسی  –

اسلم جمشید پوری کی کہانی ‘عیدگاہ سے واپسی’ میں چار سالہ حامد ستر سال کا ضعیف ہو چکا ہے. جس غربت سے اس کا واسطہ بچپن میں تھا اسی غریبی اور مفلوک الحالی میں اس کی جوانی گزرتی ہے . اور اب بوڈھاپے کی زندگی بھی زکوٰۃ اور پڑوسیوں کے امداد پر گزر رہی ہے.البتہ اس کے کردار میں وہی تہذیب ہے. سچا، منزہ اور پاک. تقدیر سے کوئی گلہ نہیں کوئی شکوہ  نہیں. اس کا بیٹا فساد کی نذر  ہو چکا ہے. گھر میں اس کی بیوہ بہو ہے اور پندرہ سال کا ایک پوتا ہے. عید کے دن اپنے پوتے کے ساتھ عیدگاہ جاتا ہے.اسے عیدگاہ جاتے ہوئے اپنے بچپن کی ساری باتیں یاد آتی ہیں. بدقسمتی سے عیدگاہ سے واپسی  میں فساد برپا ہو جاتا ہے. اورتمام کوششوں کے باوجود حامد اور اس کا پوتا گولیوں کا شکار ہو جاتے ہیں

ان ستر سال کے طویل مدت میں سماجی تبدیلی کا ایک فرد پر کیا اثر پڑتا ہے، حامد کے کردار کے توسط سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے. اسلم جمشید پوری نے نہایت فنکارانہ شعور کے ساتھ اس حقیقت کو بیان کیا ہے. لیکن قاری ایک بےچینی محسوس کرتا ہے کہ حامد کا زندگی بھر دکھوں سے ہی واسطہ پڑا.  دادی امینہ کی دعائیں بھی کام نہیں آئیں. سماج کے بدلتے مزاج نے اس کی دنیا ہی پلٹ دی. جوان بیٹا فساد میں مارا جاتا ہے اور عمر کے آخری پڑاو میں اپنے پوتے اور بہو  کے ساتھ کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے. آمدنی کا کوئی مناسب ذریعہ نہیں ہے. صدقہ اور زکوٰۃ پر اس کی زندگی منحصر ہے. عید گاہ سے واپسی کو پڑھنے کے بعد قاری کو اس امر کا افسوس ہوتا ہے. کہانی جیسے جیسے آگے بڑھتی ہے افسوس کی شدت بھی بڑھتی جاتی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ کہانی میں چار سالہ حامد کی معصومیت کا احساس موجود رہتا ہے. قاری کو یہ بھی یاد رہتا ہے کہ اس کی پرورش  مجبوری اور مہقوری کے باوجود خودداری کے سائے میں ہوئی ہے. امینہ  اپنی تمام تر مجبوری کے بعد بھی   صدقہ فطر یا زکوٰۃ نہیں لیتی. لیکن حامد صدقہ اور ذکواۃ پر منحصر ہے. کردار سازی کا تقاضہ تو یہ کہتا ہے کہ فرد کی تربیت جس انداز میں ہوتی ہے اس کے اثرات پوری زندگی پر مرتب ہوتے ہیں.لیکن سماجی تبدیلی کے نتیجے میں فرد کی زندگی میں بھی تبدیلی واقع ہوتی ہے. غالباً افسانہ نگار کا موقف ہے کہ ہندوستان میں اقلیتی طبقہ اقتصادی طور پر اس قدر پسماندگی کا شکار ہے کہ اس کے لئے صدقہ یا زکوٰۃ ہی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے.

پریم چند کے افسانہ عیدگاہ اور اسلم جمشید پوری کے افسانہ عیدگاہ سے واپسی میں پلاٹ کے تانے بانے میں کوئی مماثلت نہیں ہے.عید گاہ میں ایک غریب بچے کی ایثار و محبت کی کہانی ہے جبکہ اسلم جمشید پوری نے فرقہ وارانہ فساد یا مذہبی منافرت کو موضوع بنایا ہے اور اس کی روداد کو حامد اور اس کے پوتے کے کردار سے بخوبی سمجھانے کی کوشش ہے.

دونوں کہانی کا کردار ایک ہی ہے. فرق صرف زمانے کا ہے. ایک فرق اور ہے جس کی شدت بے چین کرتی ہے. عیدگاہ کا حامد کہانی خود گڑھتا ہے. افسانہ نگار معدوم ہو جاتا ہے.یہی کیفیت ‘عید گاہ سے واپسی میں بھی موجود ہے. یہاں دونوں ہی افسانے کا حامد ایک پل کے لئے بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوتا. یہ اسلم جمشید پوری کا کمال فن ہے. یہ درست ہے کہ  کردار پر زمانے کے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جن کی کردار سازی اس نہج پر ہوتی ہے کہ وہ وقت کے مزاج کو بدل دیتے ہیں. عیدگاہ سے واپسی میں حامد فساد کا شکار نہ ہو کر فساد کو کسی صورت میں روک سکتا تو اس کا کردار اور زیادہ نکھر کر سامنے آتا. ممکن ہے کہ ہندوستان کے بدلتے سیاسی اور سماجی منظرنامےکی جو ستر سالہ تاریخ ہے اس میں اقلیتی طبقہ کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کی بےچینی نے افسانہ نگار کو مجبور کیا ہو کہ وہ کہانی کی پلاٹ سازی اسی نہج پر کرے. کیونکہ بدلتے ہندوستان میں رواداری اور وسیع المشربی جیسی سماجی قدریں فرقہ پرستی کی زد میں آکرجس طرح سے لہولہان ہوئیں ہیں ، اس کا بیانیہ  حامد جیسا کردار ہی ہو سکتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں ایک. مدت سے رچا بسا ہے .واقعی کہانی میں حالات کی ایسی بے بسی ہے کہ دل کٹ کر رہ جاتا ہے. لہٰذا کردار نگاری کے متعلق میرا موقف  یہ ہے کہ’ عید گاہ’ کا حامد  جن صفات سے قاری کی توجہ کا مرکز بنتا ہے وہی حامد’عید گاہ سے واپسی’ میں ایک بار پھر قاری کے ذہن میں آ کر اسے بے چین اور مضطرب کر دیتا ہے . عید گاہ سے واپسی  میں افسانہ نگار نے   فرقہ واریت اور اس کے نتائج کو ترجیح اول کے طور پر ضرور پیش کیا ے. لیکن کہانی کے اختتام پر’ عید گاہ’ کا چار سالہ حامد   قاری کے ذہن میں ایک بار پھرآ دھمکتا ہے.ستر سال کا حامد معدوم ہو جاتا ہے. ‘عید گاہ سے واپسی ‘ میں یہی وحدت تاثر اس افسانے کی روح ہے. اور یہی وحدت تاثر فرقہ واریت پر ایک کاری ضرب بھی  ہے .

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثاسلم جمشید پوریپریم چندعید گاہعید گاہ سے واپسی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد
اگلی پوسٹ
سماجی مسائل اور عام انسان کا دکھ درد پریم چند کی تخلیقات میں جابجا نظر آ تا ہے:پروفیسر ارتضیٰ کریم

یہ بھی پڑھیں

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

جوگندر پال کا افسانہ ‘پناہ گاہ’ ایک جائزہ...

جولائی 14, 2024

اکیسویں صدی کے ناولوں میں  دیہی اور شہری...

جولائی 9, 2024

اجتماعی تہذیب اور افسانہ – انتظار حسین

جون 12, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں