Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ہَوا شکار – احمد صغیر

by adbimiras نومبر 30, 2020
by adbimiras نومبر 30, 2020 0 comment

اس لڑکی کو میں نے ایک دن کے لئے خریدا تھا۔ پورے چوبیس گھنٹے کے لئے۔ وہ بے حد حسین تھی ‘اتنی حسین کہ کوئی ایک بار دیکھ لے تو اس کے اندر اسے پانے کی خواہش جاگ اٹھے۔ جب وہ میرے سامنے آئی تو کچھ دیر کے لئے میں حیرت میں پڑ گیا۔ اتنی حسین لڑکی اور اس پیشے میں؟ اسے تو کوئی بھی راج کمار بیاہ کر لے جاتا۔

میں اسے لے کر ایک ہوٹل کے کمرے میں آگیا۔ اس وقت میں شاید زمین پر نہیں تھا۔ آسمان پر بھی نہیں تھا۔ پتہ نہیں اس وقت میرے پاؤں کہاں تھے‘ میرا وجود کہاں تھا۔ نہیں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا وجود توکمرے میں ہی تھا لیکن میں آسمان میں اُڑرہا ہوں۔ میرا ذہن دور خلاؤں میں پرواز کر رہا تھا۔ میں صرف اسے ایک ٹک دیکھ رہا تھا۔ جب اس نے مجھے خاموش کھڑا دیکھا تو خود اپنے کپڑے اتارنے لگی۔ میں نے اسے منع کیا——

’’نہیں‘ کپڑے نہ اتارو۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

’’کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے مجھے خریدا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورے چوبیس گھنٹے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی خاصی رقم دے کر۔ اس لئے تم جس طرح چاہو میرا استعمال کر سکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تمہاری زرخرید غلام ہوں مسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں میں اپنے گاہکوں کا نام نہیں پوچھتی اور نام جان کر بھی کیا کروں گی۔ چوبیس گھنٹے کے بعد تمہارا راستہ الگ ہوگا اور میری منزل کہیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

اس کی باتیں مجھے حیرت میں ڈال رہی تھیں۔ میں بھونچکا اسے دیکھ رہا تھا کچھ بول ہی نہ سکا۔ یہ لڑکی کیا ہے؟

’’تم مریم ہو —— ‘‘ میرے منہ سے بے ساختہ نکلا۔ وہ چونکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ہاں تم مریم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معجزاتی طور پر تم حاملہ ہو گئی تھی لیکن لوگ ماننے کے لئے تیار نہیں تھے کہ بغیر باپ کے بھی کوئی عورت ماں بن سکتی ہے؟ تمہیں کتنی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن تم سچی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح خدا سچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

اس نے زور سے قہقہہ لگایا —— ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اور مریم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم بڑی عجیب باتیں کرتے ہو‘ پڑھے لکھے آدمی معلوم ہوتے ہو لیکن تم اپنا قیمتی وقت برباد کر رہے ہو اگر بولو تو اپنے کپڑے اتاروں۔ میرا جسم بے حد خوبصورت ہے۔ ایک بار دیکھ لو تو اس میں ڈوبتے چلے جاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

’’نہیں تم صرف خاموشی سے میرے سامنے بیٹھی رہو۔‘‘

وہ پیچ و تاب کھاتی رہی‘ کبھی ہنستی کبھی ہلکے سے مسکرا کر رہ جاتی۔ وہ بار بار گھڑی دیکھتی جیسے میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہا ہوں۔ اندر ہی اندر اس کے اندر کچھ غصے کا بادل سا چھانے لگا تھا۔غصہ اور تعجب کے دوراہے پر کھڑی وہ مجھے خواب اور حقیقت کی ایک ایسی دلآویز تصویر نظر آئی جو کبھی تو واضح نظر آتی کبھی دھندلی ہوتی ہوئی صرف ایک عکس میں تبدیل ہو جاتی۔

’’تم زلیخا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے ہی حضرت یوسف سے عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں‘ وہ عشق نہیں تھا۔ وہ بوالہوسی تھی۔ کیونکہ حضرت یوسف تم سے محبت نہیں کرتے تھے۔ وہ غلام تھے اور غلام اپنے مالک کی بیوی سے محبت کیسے کر سکتا  تھا؟وہ تم سے فرار حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن تم نے ہی پیچھے سے ان کا دامن پکڑ لیا تھا اور ان کا دامن چاک ہو گیا تھا۔ تم یوسف کے حسن کی دیوانی تھی کہ تمہیں کچھ اور نظر نہیں آ رہا تھا۔ ‘‘

اس نے پھر قہقہہ لگایا —— تم مجھے کیا کیا بنا دوگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں وہ نہیں ہوں جو تم سمجھ رہے ہو۔میں ایک عام لڑکی ہوں روپیوں کے لئے اپنا جسم بیچتی ہوں اور اس وقت تم میرے خریدار ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر لوگ جب پہلی بار مجھ سے ملتے ہیں۔ میرے حالات جاننا چاہتے ہیں لیکن میں اپنے بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتاتی۔ اس دھندے کی اکثر لڑکیاں اپنی درد بھری کہانی سنا کر گاہک کومرعوب کرتی ہیں اور زیادہ سے زیادہ روپئے اینٹھتی ہیں‘ کوئی کہتی ہے میرا محبوب مجھے دھوکہ دے کر یہاں تک پہنچادیا‘ کوئی کہتی ہے میرا شوہر مجھے چھوڑکر چلا گیا‘ کوئی اپنی غریبی‘ اپنی مفلسی کا رونا روتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

وہ اچانک کھڑی ہو گئی جیسے اسے کچھ یاد آرہا ہوں۔ آہستہ آہستہ سامنے کھڑکی سے لگ کر کھڑی ہو گئی کچھ دیر تک چپ چاپ باہر نظریں جمائے سڑک پر چلتے پھرتے مناظر کو دیکھتی رہی پھر واپس آکر میرے پہلو میں بیٹھ گئی۔ اس کے جسم سے اٹھنے والی خوشبو فضا کو معطر کر رہی تھی۔ اس نے مجھے دیکھا —— ’’سردی بہت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولو تو پیگ بناؤں۔‘‘

’’میں نے اثبات میں سر ہلایا۔ اس نے دو پیگ بنا کر گلاس میز پر رکھ دیااور اپنا گلاس اٹھا کر ایک گھونٹ پیا —— آپ کو تعجب ہو رہا ہے کہ میں شراب پی رہی ہوں۔ اپنے گاہکوں کو خوش رکھنے کے لئے کبھی کبھی وہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے جس کے لئے دل تیار نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جب شراب پیتی ہوں تو کچھ پل کے لئے تسکین مل جاتی ہے۔ اپنا ماضی بھول جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ لمحے فراموش ہو جاتے ہیں‘‘—— اچانک وہ خاموش ہو گئی جیسے الفاظ نے اس کا ساتھ چھوڑ دیا ہو۔

میں خاموش اسے ہی تک رہا تھا۔ اس وقت میرے ذہن میں کئی خیال آ رہے تھے۔ اس نے مجھے خاموش دیکھ کر کہا —— ( یہ بھی پڑھیں میرا کمرہ – ڈاکٹر ذاکرفیضی )

’’آپ خاموش کیوں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو بولئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بولتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے جیسے میں اس دنیا کی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی اور دنیا سے آئی ہوں۔‘‘

’’آں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ —— میں چونکا‘ کچھ دیر اسے یونہی دیکھتا رہا۔ پھر نہ جانے کس جذبے کے تحت میں بول پڑا——

’’میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں تم ہی میر اہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو محل کے سکھ چین کو تیاگ کر جنگل جنگل کرشن کے گیت گاتی پھر رہی تھی۔ کرشن تمہارے خواب میں آتے تھے۔ تمہیں کرشن سے پیار ہو گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے تو گردھر گوپال دوجے نہ کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

اس بار وہ ہنسی نہیں۔ خاموشی سے مجھے تکتی رہی۔ اس نے مجھے اپنے نرم و نازک ہاتھ سے چھوا۔ میرے جسم کو ٹٹولا‘ میرے دل پر ہاتھ رکھ کر میری دھڑکن کو سنا پھر میری آنکھوں میں جھانکا—— ‘‘

’’نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم ایک عام آدمی نہیں ہو سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر عام آدمی ہوتے تو اب تک میرے جسم کا تکہ بوٹی کر چکے ہوتے۔ تم کون ہو؟ اب میرے اندر تجسس جاگ رہا ہے کہ تمہارے بارے میں سب کچھ معلوم کر لوں۔ بتاؤ نا تم کون ہو؟‘‘

’’میں ایک عام آدمی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن تم ایک عام لڑکی نہیں ہو۔ میں تمہیں صدیوں سے جانتا ہوں۔ تم دروپدی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارا ہی بھرے دربار میں چیر ہرن ہوا تھا۔‘‘

اس نے مجھے غور سے دیکھا کچھ دیر کے لئے پھر آپ ہی آپ کھو گئی۔ پتہ نہیں خلا میں کیا ڈھونڈتی ہوئی بہت دور نکل گئی۔ اتنی دور کہ دوری کا اسے بھی اندازہ نہ ہوا۔ اور جب واپس لوٹی تو اس کی آنکھوں میں آنسوؤں کے دو قطرے موتی کی طرح جگمگا رہے تھے۔ میں نے اس کے آنسو دیکھ لئے اور ہاتھ بڑھا کر اس کے آنسو پوچھ دئیے۔ وہ میرے سینے سے لگ کر سسکنے لگی کچھ دیر کے بعد اسے اپنے سینے سے الگ کرکے اس کے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لے لیا۔ ہولے ہولے اس کا چہرہ نارمل ہونے لگا اور آنکھیں حسب دستور مسکرانے لگیں۔  ( یہ بھی پڑھیں نرگس – فیصل ہاشمی)

’’تم مسکراتی ہوئی بہت اچھی لگتی ہو‘مونا لیزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

’’آں ‘ مونا لیزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا نام دیا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کی مونالیزا ہی تو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مونا لیزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

اس نے یہ نام نہ جانے کتنی بار اپنی زبان سے ادا کیا۔

میں نے آہستہ سے اس کے نازک ہاتھ کو اپنی گرفت میں لے لیا پھرمیں نے اپنی گہری نگاہیں اس کے چہرے پر گاڑ دیں۔ ابھی رات کا دوسرا حصہ سہم سہم کر گزر رہا تھا۔ سیاہی آہستہ آہستہ سارے ماحول پر اپنی حکومت جما چکی تھی ہر طرف خاموشی نے اپنی چادر پھیلا دی تھی لیکن کمرہ میں جو بلب روشن تھا اس روشنی میں ہم دونوں ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے۔ وہ میرے اور قریب آ گئی۔ اپنا سر میرے کندھے پر رکھ دیا۔ میں پیار سے اس کے بالوں میں انگلیاں پھیرنے لگا۔ وہ مجھ سے بالکل چمٹ گئی پھر سرگوشی کے انداز میں بولی ——

’’میں تمہاری ہوں‘ ہمیشہ سے تمہاری۔ اگلے جنم میں تم ہی میرے دیوتا تھے اور میں تمہاری پجارن‘ تم پوجنئے ہو۔‘‘

’’مجھے دیوتا نہ بناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ایک انسان بن کر اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

’’میں اس جنم میں بھی تمہاری ہی بن کر رہنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنا بنا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ اس نے میرے شرٹ کا بٹن کھول کر اپنے ہاتھ سے میرے سینے کو سہلانے لگی۔

جب مجھے یہ احساس ہوا کہ میں کمزور پڑنے لگا ہوں دفعتاً اسے خود سے الگ کیا۔ وہ چونک پڑی۔ اسے ذرا بھی یقین نہیں تھا کہ میں اسے اس طرح جھٹک دوں گا۔ وہ سمجھ رہی تھی کہ میں اس کے کپڑے اتاروں گا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب وہ بستر پر گر کر اپنی تیز سانسوں کو درست کرنے لگی۔ اس کی آنکھیں بند تھیں بہت دیر تک وہ اسی طرح آنکھیں بند کئے پڑی رہی۔ ٹوٹتی ہوئی رات اس کے پہلو سے گزرتی گئی۔

کافی دیر کے بعد اس نے آنکھیں کھول دیں۔ شاید اس کا نشہ اتر چکا تھا۔ اس نے مجھے دیکھا۔ میں کرسی پر بیٹھا صبح کا اخبار پڑھ رہا تھا۔ وہ اٹھ بیٹھی ——

’’کیا ہوا تھا؟‘‘—— اس نے مجھ سے دریافت کیا۔

میں نے اخبار ہٹا کر اسے دیکھا—— ’’کچھ تو نہیں ہوا۔ صرف تم اگلے جنم کی بات کر رہی تھی۔‘‘

’’اگلے جنم کی؟‘‘

’’ہاں!‘‘ —— اسے حیرت ہوئی۔ اس نے سامنے ٹنگی ہوئی گھڑی پر نگاہ کی۔

’’بیس گھنٹے گزر چکے ہیں۔ اب تمہارے پاس صرف چار گھنٹے مزید بچ رہے ہیں۔ کیا تم اس چار گھنٹے کو بھی یوں ہی ضائع کر دو گے؟‘‘

میں نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا —— ’’تم با بار وقت گزر جانے کی بات کیوں کر رہی ہو۔ وقت کا کام ہی ہے گزر جانا۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔‘‘

’’گزر تو جائے گا لیکن تم نے اچھی خاصی رقم ادا کی ہے اور میرا استعمال نہیں کیا ہے تو مجھے لگے گا کہ میں نے یہ روپیہ حرام کا لیا۔‘‘

’’تم اپنے دل سے یہ خیال نکال دو۔ میں نے جو روپیہ ادا کیا ہے وہ تمہارے ساتھ وقت گزارنے کے لئے ادا کیا ہے اور وہ وقت تم نے گزارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

وقت دھیرے دھیرے گزر ہی جاتا ہے۔ نہ جانے کتنے واقعات‘ حادثات اور لمحات لے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم دونوں کے درمیان سے بھی وقت چپکے چپکے گزر رہا تھا اور وہ لڑکی اس لئے پریشان تھی کہ میں نے جس کام کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے جس کام کے لئے مجھ سے روپئے لئے تھے وہ کام ابھی پورا نہیں ہوا تھا۔ وہ پلنگ پر خاموش بیٹھی نہ جانے کیا سوچ رہی تھی۔ میں نے خاموشی توڑی ——

’’ایک پیگ لوگی؟‘‘——

اس نے میری طرف دیکھا —— ’’نہیں اب صبح ہونے والی ہے۔‘‘

’’جانتی ہو کچھ دیر قبل تم نے مجھ سے کیا کہا تھا؟‘‘

’’کیا کہا تھا؟‘‘

’’یہی کہ تم ہمیشہ کے لئے میری بن کر رہنا چاہتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

وہ خاموش رہی۔ نہ اس نے مسکرایا نہ میرے بات کی نفی کی۔

’’بہت دیر سے تم نے مجھے کسی نام سے نہیں پکارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

اس نے اپنی نگاہیں میرے چہرے پر ٹکا دیں۔

’’اب تم اپنا نام خود طے کرو۔‘‘

میں نے اس کی طرف دیکھا اس کے چہرے پر کوئی تاثر نہیں تھا۔ میں قدرے جھجکتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

’’میں تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتا ہوں ہمیشہ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

وہ لڑکی کچھ بولی نہیں اسی طرح خموش بیٹھی رہی۔ میں اٹھ کر اس کے پاس گیااور اس کا ہاتھ پکڑ کر دروازہ کی طرف بڑھا لیکن اس نے ایک جھٹکے کے ساتھ اپنا ہاتھ چھڑا لیا اورانتہائی بوجھل لہجے میں میری طرف دیکھ کر کہا——

’’نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘کچھ دیر خموش رہی پھر بہت مضبوط لہجے میں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’ہوا ‘خوشبو اور روشنی قید نہیں کی جا سکتی مسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘

یہ کہہ کر وہ دروازے سے باہر نکل گئی اور میں ہک بک اسے جاتے ہوئے دیکھتا رہا۔ میری دی ہوئی رقم کے کمرے کے ایک کنارے کے ٹیبل پر پڑی۔ میرا منہ چڑا رہی تھی۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
احمد صغیرہوا شکار
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ذرا سی بات پہ آنگن کا کٹ گیا تھا درخت [راشد انور را شد کا شاعرانہ اجتہاد]- ڈاکٹر صفدر امام قادری
اگلی پوسٹ
زبان کی حفاظت خوش گوار خاندان کی ضمانت ہے – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں