Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

عربی شاعری میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ – ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی 

by adbimiras اگست 22, 2021
by adbimiras اگست 22, 2021 0 comment

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ پر آنے والی آفت ومصیبت، جابر حکمرانوں کا دباؤ، ناانصافی، ظلم وجور، جبر واستبداد، حق و صداقت کی حمایت اور حق گوئی، یہ سب ایسے اقدار ہیں جو کسی بھی معاشرے کو متاثر کرتے ہیں۔

عربی شاعری میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو بڑی اہمیت حاصل ہیں۔ عربی شعرا حسین رضی اللہ عنہ اور عظمت حسین رضی اللہ عنہ پر محدود مذہبی نقطہء نظر سے نہیں بلکہ تاریخی، سیاسی اور سماجی نقطہء نظر سے غور وفکر کرتے ہیں۔ ان کے یہاں امام حسین رضی اللہ عنہ، ان لوگوں کا ایک بہترین نمونہ ہیں جو ظالم حکمرانوں کے مقابلے میں کھڑے ہوتے تھے اور غلط کاموں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں، چنانچہ امام حسین رضی اللہ عنہ کفار اور فوجِ یزید کے مقابلے میں کھڑے ہوئے تھے۔ عربی شعرا بھی حسین رضی اللہ عنہ کو عصری تناظر میں دیکھنے پر زور دیا جا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر عراقی شاعر مظفر النواب عرب حکمرانوں پر تنقید کر کے یزیدی کردار کی یاد تازہ کرتے ہیں کیونکہ یہ کردار ایک ایسے تاریخی مرحلے کی عکاسی کرتا ہے جس میں ناانصافی اور بے حرمتی عام تھی ۔ یہ اشعار ملاحظہ فرمائیں:

یہ انقلاب کا سر ہے

جو یزید کی پلیٹ میں اٹھایا جا رہا ہے

اور یہ جگہ تمہارے قیدیوں کے دن سے زیادہ

اوہ، میرے خدا

حکام کیسے ہیں!

اور انقلاب کا سر کیسا ہے!

کیا تم عرب ہو؟!

اور یزید بالکنی پر

تمہاری ننگی کی عزتوں کی نمائش کر رہا ہے

اور انہیں بھیڑ کے گوشت کی طرح

ارتداد کی فوج پر تقسیم کر رہا ہے

مصری شاعر فاروق جویدہ کے خیال میں امت عربیہ اور امت اسلامیہ کو مشکلات اور پریشانیوں کا اس لئے سامنا ہے کہ وہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نقشِ قدم پر نہیں رہی ہیں، چنانچہ اگر وہ پریشانیوں اور مصیبتوں سے نجات چاہتی ہیں تو انہیں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا طرزِ زندگی اختیار کرنا ہوگا۔ چند مصرعے یہاں دیکھیں:

ایک دن میرے والد نے مجھ سے کہا

اے میرے بیٹے! اگر تم اجنبی کی طرح شہر آؤ

اداس رات میں

اس کی خستہ حال مٹی کو چاٹنے لگو

اور شاید اس میں تمہیں کسی دوست یا محبوب کی تلاش ہو

میرے بیٹے! اگر تم بھیڑ میں اجنبی بن جاؤ

یا دنیا انتہائی حقیر و ذلیل بن جائے

یا بے عزتی کی دنیا میں آدمی کی عزت تلاش کرنے لگو

اگر زندگی تم پر تنگ ہو جائے

تو اپنے غموں کو اپنے ہاتھ میں لو

اور حسین رضی اللہ عنہ کی قبر جاؤ

اور وہاں دو رکعتیں پڑھو

عربی شاعر احمد مطر بھی کمزور حکمرانوں سے مخاطب ہوتے ہیں اور ان پر حملے چست کرتے ہیں اس لیے کہ ان کو ان میں حسین رضی اللہ عنہ کی طرح کوئی حکمران یا لیڈر نظر نہیں آ رہا ہے اور وہ حسین رضی اللہ عنہ کی طرح حکمران کی آمد سے مایوس ہو چکے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ آج کے حکمران یزید بن گئے ہیں۔ یہ اشعار ملاحظہ ہوں:

ہم آگ میں ہیں اور آپ برف میں ہیں

ہماری قسمتیں سیاہ ہیں

اور آپ سویڈن کے محلوں میں ہیں

موت ہماری گھات میں ہے

اور آپ بینک بیلنس بڑھانے کے لئے جان کی بازی لگا رہے ہیں

ہم نے بغاوت کی

ہم نے آپ میں سے کسی حسین رضی اللہ عنہ کے آنے کا انتظار کیا

تاکہ وہ ہماری قیادت کرے

لیکن انتہائی مشقت و پریشانی کے باوجود

ہمیں وہی یزید ملا

ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائیں

اور ہمارے بعد آپ کو لمبی عمر نصیب ہو!

شاعر قاسم حداد اپنی نظم (غدار شہروں سے حسین رضی اللہ عنہ کے سر کا نکلنا) میں اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حسین رضی اللہ عنہ کا سر عصرِ حاضر کے اس انقلاب کی ایک علامت ہے جو ظلم و زیادتی اور غلامی کے خلاف برپا ہو رہا ہے اور واضح کر رہے ہیں کہ اس واقعے میں انقلابی حسین رضی اللہ عنہ کے سر کو آگ کے شہروں تک لے گئے اور خلیج میں انقلاب شروع ہو گیا۔ وہ کہتے ہیں:

ہم چل رہے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ اس زمین کو کس طرح کھو دیں،

اور اس کے اندر کس طرح بیج بویں

ہم ہر زمانے میں سروں کو کاٹنا اور ان کو زمین دفن کرنا جانتے ہیں

کیونکہ ہم کربلا سے سفر کرنے والے حسین رضی اللہ عنہ ہیں

اور حسین رضی اللہ عنہ کا سر دمشق اور خلیج کے درمیان پاش پاش کر دیا گیا

ہم نے اس کا ممیہ کیا اور اسے اٹھا کر سکون محسوس کر رہے ہیں

امام حسین رضی اللہ عنہ اپنی مصیبت کی گھڑی میں کس طرح ثابت قدم رہے اس سے شاعر مظفر النواب نے ثابت قدمی کا سبق لیا ہے۔ وہ آہنی نظم ( آسمانوں کے درمیان کھڑا ہونا اور حسین کا سر) میں کہتے ہیں:

میں نے اپنی ثابت قدمی آپ سے سیکھی ہے

اور تنہائی میں اپنے غم کی قوت بھی

طفوف کے دن، آپ کس قدر تنہا تھے

اور آپ سے اونچا کوئی نہیں تھا

آپ کو گھوڑے روند رہے تھے

اس نظم میں شاعر امام حسین رضی اللہ عنہ کی بلندی اور مظلومی و قربانی کی عمدہ تصویر پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے حسین رضی اللہ عنہ کو انقلابی ہیرو کی صورت میں پیش کیا ہے۔ انہوں نے آہ وبکا کے بجائے تاسی حسین رضی اللہ عنہ کو مرکزیت دی ہے۔ وہ قوم کو حسین رضی اللہ عنہ کی ثابت قدمی کا درس دینا چاہتے ہیں اور امام حسین رضی اللہ عنہ کی ذات سے سبق لینے پر آمادہ کر رہے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بچپن میں ہی شہادت کی شہرت!! – جاوید اختر بھارتی  )

مظفر النواب نے اپنی نظم ( سلیل کتاب سے) میں عراق کی حالت بیان کی ہے۔ اس میں شاعر ان نونہال بچوں کے بارے میں بات کر رہے ہیں جن کے جسم عراق میں بمباری سے چیتھڑے ہو رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ حسین رضی اللہ عنہ جب بچوں کے جسموں کے ٹکرے دیکھیں گے تو کیا کہیں گے۔ یہ بند دیکھیں:

شاید اگر حسین بیروت کے سڑکوں پر کسی بچی کو دیکھیں

جس کے گوشت خواہشات نوچ رہی ہیں ۔۔

اور اس کے اندر بموں کے ٹکڑے دیکھیں، تو وہ اپنے المیے کو بھول جائیں

اور اس کے پھیپھڑوں پر زخموں کو رستا ہوا دیکھیں

 

معرکہء حق و باطل میں امام حسین رضی اللہ عنہ یزید کے سامنے سر نہیں جھکایا اور شہادت کو ترجیح دی۔ جس میں بھی حسین رضی اللہ عنہ کے صبر اور یزیدیت کے جبر کی انتہا نظر آتی ہے۔ عربی شعرا چاہتے ہیں کہ ہمیں حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے سبق لینا چاہئیے اور اپنے اندر حق، عزت اور انصاف کی سربلندی کی خاطر جابر طاقتوں کے سامنے کلمہء حق کہنے کی ہمت پیدا کرنی چاہئیے۔ حق اور باطل کی اس جنگ میں شاعر احمد مطر یزیدیوں کی جماعت کا ساتھ دینے اور عیش و عشرت کی زندگی گزارنے پر حسین رضی اللہ عنہ کے پیچھے بھوک کی حالت میں نماز ادا کرنے کو دے رہے ہیں:

میں کسی پارٹی یا جماعت سے تعلق نہیں رکھتا

میں کوئی نعرہ نہیں ہوں

یا کسی دکان کا کوئی سامان نہیں ہوں

میں ایسی لہر ہوں جو سمندر کے بیچ میں پوری آزادی کے ساتھ بلند ہوتی ہے

اور ہمیشہ اپنی جان قربان کرتی ہے

تاکہ دونوں ساحلوں کی ریتوں کو سیراب کرے

اگر مجھے ان دونوں میں سے ایک کو چننے کے لئے کہا جائے:

کہ میں یزید کے ساتھ عیش و عشرت کے ساتھ گانے گاؤں

یا حسین کے پیچھے بھوکا نماز ادا کروں

تو میں حسین کے پیچھے بھوکا نماز ادا کرنے کو چنوں

شاعر مظفر النواب کے خیال میں جو حق کی گواہی دینے کی جد وجہد کرتا ہے۔ اور حق کی جیت کی خاطر اپنا سر قلم کرا دیتا ہے تو وہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی مانند ہی ہے اور آخرکار اس کی جیت ہوگی اور اس کا بہا ہوا خون لافانی بن جائے گا۔ ملاحظہ کریں:

اور تم حسین کے اس سر سے کتنا عشق کرتے ہو

جو نیزے پر ہے اور آرام نہیں کرتا

جب سے خون نے گیسوؤں کو سنوارا ہے اس وقت سے وہ برہم ہونے کا نام نہیں لیتے اور جس چیز کو خون پختہ کر دیتا ہے اس کا ختم ہونا مشکل ہو جاتا ہے

عیسائی شاعر ادونیس حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور ان کے جنازے کی یوں منظر کشی کر رہے ہیں:

جب نیزے حسین کی آخری سانسوں میں پیوست ہو گئے

اور جسم حسین سے آراستہ وہیراستہ ہو گئے

اور گھوڑوں نے حسین کے جسم کے

ہر حصہ کو رونا ڈالا

اور حسین کا گریباں چاک کر کے اسے تقسیم کر ڈالا

تو میں نے دیکھا کہ ہر پتھر حسین کے ساتھ شفقت و مہربانی کا معاملہ کر رہا ہے

اور ہر پھول ان کے کندھے کے پاس سو رہا ہے

میں نے دیکھا کہ ہر دریا

حسین کے جنازے کے پیچھے چل رہا ہے

یہ اشعار اندرونی کرب اور بے چینی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں لیکن اس بے چینی میں نہ تو ناامیدی ہے اور نہ مایوسی بلکہ اس میں ایک قسم کا احتجاج اور اعتراض ہے۔ شاعر نے امام حسین کی تلمیحات سے اپنے عہد کی صورتحال بیان کی ہے۔ حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان چیزوں کی ہمدردی سے اندازہ ہوتا ہے کہ حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت حق کی راہ میں ہوئی تھی اور یہ باطل کے خلاف آواز اٹھانے کی علامت ہے۔

عربی شعرا کا خیال ہے کہ آج پوری دنیا میں مسلمان سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہمیں امام حسین اور ان کے جانثاروں کی قربانیوں سے سبق سیکھ کر مظلوم افراد اور اقوام کو پامال کرنے کی ضد سے باز آنا چاہئیے۔ ہم سب کو حسینی راستے پر چلنا چاہئیے تاکہ اللہ ہمیں راہ قربانی کا راستہ اختیار کرنے کی توفیق بخشے۔ (یہ بھی پڑھیں یومِ عاشورہ کے فضائل وبرکات ! – محمد اشفاق عالم نوری فیضی )

عربی شعرا نے اپنی شاعری میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا انتخاب کیا تاکہ وہ آئندہ اور موجودہ نسل کے لئے ایک نمونہ بن جائیں، ان کے اندر بیداری اور مزاحمت کا جذبہ پیدا ہو اور وہ اس مثالی کردار کی روشنی میں ظالمانہ نظامِ حکومت کے سامنے حق کی سربلندی کا فریضہ ادا کر سکیں۔ انہوں نے اپنی شاعری میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا انقلاب اس لئے پیش کیا ہے کہ لوگ اس سے عبرت اور نصیحت حاصل کریں، اور حق تلاش کرنے والے افراد حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش کریں۔

 

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی

اردو کی ایسوسیٹ پروفیسر

عین شمس یونیورسٹی

قاہرہ۔ مصر

واٹس ایپ نمبر: 00201004676615

 

(نوٹ: یہ مضمون جناب مرزا عبد القیوم ندوی کے ذریعہ دستیاب ہوا۔ ہم مضمون نگار اور عبد القیوم صاحب کے شکر گزار ہیں۔)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

امام حسین ؓولاء جمال العسیلی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یادوں کے چراغ  : الحاج عتیق احمد ناصری – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
تانیثیت کی بنیاد گزار-محمدی بیگم – ڈاکٹر نشاں زیدی

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,141)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں