Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

سرشاخ گل – صائمہ ذوالنور

by adbimiras جون 6, 2021
by adbimiras جون 6, 2021 0 comment

یہ اک چھوٹی دعا ہے میری

میرے خداوند قبول کردے

خوشی کا ایک پل مجھے بھی یارب نصیب کردے

کسی کے دل کو میرے دکھوں سے قریب کر دے

سال نو کی آمد پر امجد اسلام امجد کے یہ اشعار اس نے اپنی ڈائری کے پہلے ورق پر سجائے تو اس کے اندر تک دور کہیں جیسے دھواں ہی دھواں پھیل گیااور خوبصورت سیاہ آنکھیں بے اختیار ہی گیلی ہوتی چلی گئیں۔

کچھ انسانوں کی زندگی پتہ نہیں کیوں دکھوں سے مزین ہوتی ہے۔وہ جس خوشی کو حاصل کرنا چاہیں ،وہ ان کی دسترس سے دور ہوتی چلی جاتی ہے۔لاکھ چاہنے پر بھی سکھ کا کوئی لمحہ انہیں میسر نہیں آتا۔ان کے اپنے ہی ان کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں۔وہ اپنے،جن سے ان کا خون کا رشتہ ہوتا ہے اور جن سے وہ بہت سی توقعات وابستہ کر لیتے ہیںمگر جب یہی اپنے،دکھ دیتے ہیں تو ساری دنیا آگ کا شعلہ بن جاتی ہے…دہکتا ہوا شعلہ…جس میں ان کی شخصیت جل کر مسخ ہو جاتی ہے۔ان کے ارمانوں کا خون ہو جاتا ہے اور خواہشات کا گھروندا بکھر جاتا ہے!

کچھ ایسے ہی حالات سے دوچار تھی شعاع اصفہان!

وہ محمود اصفہان کی پانچویں اولاد تھی۔اس سے بڑے دو بھائی اور دو بہنیں تھیں۔

سب سے بڑے شجاع تھے ،پھر خاور،ان کے بعد رائمہ اور امائمہ تھیں،سب سے آخری نمبر شعاع کا تھا۔

بعض گھرانوں میں سب سے چھوٹی اولاد چاہت کی زیادہ حقدار ہوتی ہے مگر اصفہان صاحب کے گھر والے سدا سے ہی سب سے چھوٹی اولاد سے متنفر رہے تھے۔اس کی وجہ بھی نہایت معمولی سی تھی۔

شعاع کا رنگ سانولہ تھا جبکہ فائزہ بیگم کے باقی چاروں بچے سرخ وسفید رنگت کے مالک تھے۔یہی وجہ تھی کہ پیدائش سے لے کر آج تک شعاع کسی کی توجہ اور محبت اپنی جانب مبذول کرانے میں ناکام رہی۔

سب ہی اس سے کھنچے ہوئے رہتے۔بہنوں کا لہجہ تو اسے مخاطب کرتے وقت باقاعدہ تلخ ہو جاتا۔

فائزہ بیگم بھی اس کی رنگت پر چوٹ کرنے سے باز نہ رہتیں۔

شعاع کا کتنا دل چاہتا کہ شجاع اور خاور بھائی ضد کرکے اس سے اپنے کام کروائیں اور وہ بھی رائمہ اور امائمہ کی طرح ان سے نت نئی فرمائشیں کرے۔

مگراس کی یہ خواہش کبھی پوری نہ ہو سکی اور جو وہ کبھی خود سے ان کے کام کرنے کو آگے بڑھتی تو وہ برا سامنھ بنا لیتے۔

ہاں ابا ضرور اس سے اپنے کام کروا لیتے تھے۔

اور اماں برتن دھونے کا کام اس کے سپرد کر دیتیںکیونکہ یہ کام اس کی بہنوں کو پسند نہ تھا۔

ایسے میں اگر جینے کا کوئی سہارا تھا…کوئی آس…کوئی امنگ تھی،تو وہ فصیح اقبال کا وجود تھا۔

جس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلنے کو بارہا اس کے ننھے سے دل نے مچل مچل کر فرمائش کی تھی۔

مگر وہ ہر بار اپنی اس خواہش کو کچل دیتی۔

بھلا چاند کو بھی کوئی چھو سکا ہے…!

وہ نم آنکھوں سے اوپر چلی آتی تھی،جہاں نیلے گگن پہ نظریں جمائے وہ اپنے اللہ میاں جی سے ڈھیروں شکوے کر ڈالتی۔

مگر ہائے رے قسمت کی ستم ظریفی!

فصیح کا وجود بھی اس کی نگاہوں سے دور ہو گیا۔

چھوٹی پھپھو کا لاڈلا بیٹا تھا وہ…!

انہوں نے اسے تعلیم کے لیے باہر بھیج دیا۔

…………………

’’شعاع!یہ تو شام سے اندر گھسی کیا کر رہی ہے؟برتن کیا تیرے نوکر آکے دھوئیں گے؟‘‘

فائزہ بیگم کی تیز آواز نے اسے چونکا دیا۔

ڈائری اس کے سامنے کھلی پڑی تھی جہاں امجد اسلام امجد کے اشعار جگمگا رہے تھے۔شاعری سے اسے جنون کی حد تک لگائو تھااور پسندیدہ اشعار جمع کرنا اس کی اکلوتی ہابی!

’’آئی اماں…!‘‘

اس نے دبی ہوئی آواز میں جواب دیا اور جلدی سے ڈائری بند کرکے تکیہ کے نیچے رکھ دی اور کچن میں چلی آئی جہاں ڈھیر سارے گندے اور جھوٹے برتن اس کے منتظر تھے۔

اس نے جلدی جلدی برتن دھونے شروع کیے ۔ابھی تو رات کے کھانے کا انتظام بھی کرنا تھا جو اس کے ہی ذمہ تھا۔

رائمہ اور امائمہ ٹھاٹ سے کالج جاتیں اور گھر آکر مزے سے سونے اور میگزین پڑھنے میں باقی وقت صرف کر دیتیں،اماں نے کبھی انہیں کچھ نہیں کہا۔

اور جو وہ کبھی کسی کوم کو ٹال دیتی تو وہ اسے سخت سست کا طعنہ دینا نہ بھولتیں۔

قدرت کی ساری ستم ظریفیاں اس کے ہی نام رقم تھیںاور کوئی بھی اس کا ہمدرد نہیں تھا۔

’’شعاع!تم اپنی یونی فارم دھوئو تو میری بھی دھو دینا۔‘‘امائمہ نے یونی فارم نل کے پاس رکھے ٹب میں ڈال دی۔

’’شعاع!پلیز ساتھ میری بھی لے لینا۔‘‘رائمہ نے میگزین پر سے نظریں ہٹا کر صرف ایک لمحہ کے لیے اسے دیکھا اور دوبارہ میگزین میں کھو گئی۔

اور شعاع نے اپنے ہاتھوں کی حرکت تیز کر دی کیونکہ اس کا کام جو بڑھ گیا تھا۔

(یہ بھی پڑھیں وہ نئے گلاب کی دستکیں – صائمہ ذوالنور )

اس بار سب لوگ شجاع بھائی کے لیے لڑکی پسند کرنے جا رہے تھے۔اس کا بھی دل چاہا کہ وہ بھی سب کے ساتھ جائے مگر اماں نے ڈھیروں کام بتاتے ہوئے اس کی خواہش کو رد کر دیااور وہ ہمیشہ کی طرح دل مسوس کر رہ گئی۔

ان لوگوں کے جانے کے بعد وہ حسب معمول کام میں مصروف ہو گئی۔تبھی ایک نوجوان دندناتا ہوا اندر گھس آیا۔

’’ارے کون ہو تم؟اور اس طرح گھر میں کیوں گھس آئے ۔‘‘وہ خوف کے مارے زرد پڑ گئی۔

کہیں کوئی لٹیرا نہ ہو…!

آج کل تو لوگ دن دہاڑے گھروں میں گھس جاتے ہیںاور لوٹ مار کرتے ہیں۔وہ خوف زدہ ہو گئی اور جلدی سے بھاگ کر اندر کمرے میں گھس گئی اور دروازہ بند کر لیا۔

کافی دیر بعد جب باہر سے اماں کے بولنے کی آوازیں آئیں تب وہ باہر نکلی۔

یا اللہ…کیا وہ سب لوٹ کر لے گیا؟اس نے ڈرتے ہوئے باہر جھانکا۔

ڈرائنگ روم سے اماں کے بولنے کی آوازیں آرہی تھیں۔اس نے اندر جھانکا …تو ایک جھٹکے سے پیچھے ہٹ گئی۔

یہ کیا … جسے اس نے لٹیرا سمجھا تھا ،وہ اماں کے کاندھے سے لگا کھڑا تھا۔

وہ حیرت کے سمندر میں غوطہ زن تھی۔

تبھی اماں باہر نکلیں۔

’’ارے شعاع!تو یہاں کیا کر رہی ہے؟‘‘

’’جا جلدی سے چائے بنا لا …اور ساتھ میں پکوڑے بھی تل لینا۔‘‘

اماں احکام جاری کرکے واپس مڑ گئیں۔

اور وہ یہ بھی نہ پوچھ سکی کہ ’اماں!آنے والا کون ہے؟‘کیونکہ اماں نے اسے سوال کرنے کا حق کبھی نہیں دیا تھا۔

وہ خاموشی سے کچن میں آگئی۔چائے کے ساتھ پکوڑے تلے۔نمکین اور دوسرے لوازمات و  بسکٹ وغیرہ ٹرے میں سجا کر وہ ڈرائنگ روم میں لے آئی۔

’’ممانی جان!یہ آپ نے نئی ملازمہ کب رکھی؟‘‘

’’ملازمہ…!‘‘رائمہ کھی کھی کرکے ہنسنے لگی۔

’’اللہ فصیح بھائی یہ ملازمہ نہیں…شعاع ہے شعاع…!

’’سورج کی شعاع…!‘‘وہ دھیرے سے ہنس دیا ۔ساتھ میں رائمہ اور امائمہ کی ہنسی بھی شامل ہو گئی۔

وہ دل پر منوں بوجھ لیے واپس پلٹ آئی۔

وہ دشمن جاں واپس آیا بھی تو وہی دل جلانے والا انداز لیے…!

رات کے کھانے پر اماں نے کافی اہتمام کروایا تھا۔ساری ڈشیز فصیح کی پسند کی بنوائی تھیں۔ٹیبل پر اپنی پسند کے کھانے دیکھ کر اس کی بھوک چمکی اٹھی۔

’’ارے واہ ممانی جان!آپ نے اتنے سارے کھانے بنا ڈالے…!‘‘

وہ حیرت سے بولا۔

’’ارے بیٹا…!اب میری بوڑھی ہڈیوں میں کہاں جان ہے؟یہ سب تو شعاع نے بنایا ہے۔

فصیح نے ایک نظر میز کے آخری کونے پر بیٹھی شعاع پر ڈالی اور خاموشی سے کھانے میں مصروف ہو گیا۔

…………………

شجاع بھائی کی شادی کی تیاریاں زور شور سے ہو رہی تھیں۔دونوں بہنیں اماں سے اپنے اپنے کپڑوں کی فرمائش کر رہی تھیں۔تب نہ جانے کیسے اماں کو اس کا بھی خیال آگیا۔

’’شعاع…چاند!تم بھی اپنے سامان کی لسٹ دے دینا۔‘‘

’’چاند…!‘‘اسے حیرت کا جھٹکا لگا۔کپڑے دھوتے ہاتھ ایک لمحہ کے لیے رک سے گئے۔

’’چاند…!‘‘خاور بھائی کا قہقہہ بڑا فلک شگاف تھا۔

اس کا دل بجھ گیا!

لیکن سب سے زیادہ دکھ تو اس ستمگر کی تضحیک آمیز ہنسی نے پہنچایا۔

’’ممانی جان!پلیز آپ چاند کی شان میں تو گستاخی نہ کریں۔‘‘

وہ شعاع کے سانولے چہرے پر نظریں جمائے مسکرا کر بولا تو اماں بھی بے اختیار ہنس دیں۔

’’یا اللہ…کیا کوئی میرا ہمنوا نہیں…!‘‘

’’کاش…اماں ہی…!‘‘

اس نے آنکھوں میں آئے آنسو چپکے سے صاف کیے جو بات بے بات ہی نکلے چلے آتے تھے۔

اپنی افسردہ مزاجی کا برا ہو کہ فراز

واقعہ کوئی بھی ہو آنکھ کا بھر آنا ہے

…………………

مایوں والے دن پیلے سوٹ میں وہ اپنی سانولی رنگت کے باوجود بڑی دلکش لگ رہی تھی۔

لڑکیاں ڈھول کی تھاپ پر گانے گا رہی تھیں۔وہ خاموشی سے اماں کے پاس بیٹھی سب کا جائزہ لے رہی تھی۔

رنگ برنگے آنچل …ہنسی…قہقہے…!

خاور بھائی دولہا کے بھائی ہونے کا پورا پورا حق ادا کر رہے تھے۔

شجاع بھائی کی سالیوں سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے جب وہ زوردار قہقہہ لگاتے تو اس کے ہونٹ بھی آپ ہی آپ مسکرا اٹھتے۔( یہ بھی پڑھیں سکھ کے موسم کا قاصد- صائمہ ذوالنور )

’’کیا دور سے ہی محفل لوٹنے کا ارادہ ہے؟‘‘اجنبی آواز پر اس نے چونک کر سر اٹھایا۔

ایک لڑکا اپنے ہونٹوں پر دلکش مسکراہٹ سجائے اس سے مخاطب تھا۔

اس کا جی دھک سے ہو گیا!

’’مجھے اطیب کہتے ہیں…نہ جانے کتنی لڑکیوں کا آئیڈیل ہوں …آپ کو بھی پسند آگیا ہوں نا…!‘‘

اس کا شرارت بھرا لہجہ اسے پریشان کر گیا۔وہ گھبرا کر کھڑی ہو گئی۔

’’پلیز!میری بات کا جواب دیں!‘‘وہ راستے میں آگیا۔

’’میں آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی۔‘‘وہ جھنجھلا کر بولی۔

’’پتہ نہیں؟یہ آج کل کے لڑکے لڑکیاں آئیڈیل پر کیوں اتنا اعتماد کرتے ہیں جبکہ آئیڈیل تو محض تخیل کا باسی ہوتا ہے۔اسے کبھی اپنی حقیقی زندگی میں نہیں تلاش کرنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے انسان بعض اوقات اپنے آپ کو بھی کھو بیٹھتا ہے۔‘‘

اس نے منھ بنا کر سوچا۔

’’میں اتنا برا تو نہیں کہ مجھے دیکھ کر آپ کے چہرے کے زاویے بدل جائیں۔‘‘وہ خاموشی سے بولا۔

اف فوہ …یہ تو خواہ مخواہ ہی گلے پڑ رہا ہے۔اس نے ادھر ادھر دیکھا اماں کا کہیں پتہ نہیں تھا۔

خاور بھائی ابھی تک لڑکیوں کے جھرمٹ میں الجھے ہوئے تھے۔وہ جلدی سے ان کے پاس جا کر کھڑی ہو گئی۔

’’کیا بات ہے شعاع…!‘‘خاور بھائی نے اس کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھا۔

’’کچھ نہیں!‘‘اسے ان کی قربت میں تحفظ کا احساس ہوا۔

اور بھائی تو ویسے بھی بہن کے تحفظ کے ضامن ہوتے ہیں۔

شادی والے دن بھی وہ اماں سے چپکی رہی۔اماں جہاں جاتیں وہ ان کے ساتھ ہی رہتی کیونکہ اطیب کی نگاہیں اسے مسلسل پریشان کر رہی تھیں۔

شجاع بھائی کی شادی کے دوران اطیب نے اسے اس قدر زچ کیا تھا کہ وہ پریشان ہو گئی تھی لیکن اس کی پریشانی اس وقت مزید بڑھ گئی جب اسے پتہ چلا کہ اطیب کا پرپوز ل اس کے لیے آیا ہے۔

’’اے خدا…!یہ سب کیا ہو رہا ہے؟‘‘وہ گھبرا گئی۔

اس نے تو کبھی شادی کے متعلق سوچا ہی نہیں تھا۔دوسری لڑکیوں کی مانند اسے کبھی بھی اپنی شادی کا ارمان نہیں ہوا۔

وہ تو بس سب کی محبتیں وصول کرنا چاہتی تھی…اور اب…زندگی کا یہ نیا رخ…!وہ بری طرح گھبرا گئی۔

گھر میں سب کو ہی یہ رشتہ منظور تھا۔

مگر نہ جانے کیسے اماں کو اس کی مرضی معلوم کرنے کا خیال آگیا۔

ایسے ہی بھولے بھٹکے انہیں اکثر اس کا خیال آجاتا تھا۔انہوں نے گلناز بھابی کو اس کے پاس بھیجا۔

گلناز بھابی نے اسے بہت سمجھایا۔

زمانے کے نشیب وفراز سے اسے آگاہ کیا۔

’’زندگی یوں تنہا رہ کر تو نہیں کٹ سکتی شعاع!‘‘

’’اگر تمہیں کوئی اور پسند ہے تو بتا دو…!ہم بخوشی مان جائیں گے۔‘‘

تب اسے فصیح کا خیال آیا…!

جسے وہ پسند کرتی ہے اس کا تو زندگی میں کہیں گزر ہی نہیں…!

جس کے متعلق کبھی سوچا نہیں …وہ اس کا سوالی بن بیٹھا…!

زندگی میں پہلی بار کسی نے میری خواہش کی…!

مجھے اتنی شدت سے چاہا…!

تو جب زندگی گزارنا ہی ٹھہری …تو اطیب ہی سہی…!

اس نے ایک فیصلہ کر لیا۔

…………………

انہیں دنوں گھر میں ایک اور کھچڑی پکنے لگی۔

مگر وہ بے خبر تھی۔

اور ایک روز گلناز بھابی نے دھماکہ کر دیا۔

وہ حیران رہ گئی!

’’اللہ میاں جی!یہ لوگ میری ذات کو کس کس طرح نشانہ بنائیں گے!‘‘

اس نے بھیگی نگاہوں سے گلناز بھابی کو دیکھا۔

’’شعاع!یہ تمہاری زندگی کا مسئلہ ہے…سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا…اطیب یا فصیح!‘‘

’’جس کے حق میں بھی تمہارا فیصلہ ہو!‘‘

’’جس سے بھی تم مطمئن ہو!‘‘

وہ اسے فیصلے کی صلیب پر لٹکا کر چھوڑ گئیں۔

’’یا خدا…!کیا چاند زمین سے آلگا ہے؟‘‘

’’کیا میں اسے چھونے کی اہل ہو گئی ہوں؟‘‘

مگر نہیں…چاند تو وہیں ہے جہاں تھا۔

میں ہی زمین سے اوپر اٹھ گئی ہوں …آسمان کی وسعتوں میں!

اللہ میاں جی!کیا میری سزا ختم ہو گئی ہے؟

کیا تونے کسی کے دل کو میرے دکھوں سے قریب کر دیا ہے؟

’’اے خداوند!کیا تونے میری دعائیں قبول کر لی ہیں؟‘‘

اس کے نین پھر برسنے لگے۔

مگر آج یہ آنسو خوشی کے تھے۔

تبھی اچانک آسمان پر کالی گھٹا چھائی…اور بہت تیز بارش برسنے لگی۔

آسمان بھی شاید اس کی خوشی میں شریک ہو گیا تھا۔

وہ بھاگ کر نیچے آ گئی…اپنے کمرے میں آئی تو چونک اٹھی۔

فصیح اقبال اس کے بیڈ پر دراز …مزے سے اس کی ڈائری میں جمع شدہ اشعار پڑھ رہے تھے۔

’’اللہ…آپ بغیر اجازت میری ڈائری کیوں پڑھ رہے ہیں؟‘‘

شعاع نے اس کے ہاتھ سے ڈائری لینی چاہی تو فصیح نے ڈائری سمیت ہاتھ اونچے کر لیے۔

’’میری سے کیا مطلب ہے…؟اب تمہاری اور میری کوئی چیز الگ الگ تو نہیں ہو سکتی نا…!‘‘

’’اور آپ یہ کس خوشی میں مجھ سے اتنا فری ہو رہی ہیں؟‘‘

اس نے ہونٹ بھینچ کر اس کا جائزہ لیا تو اچانک ہی ڈھیر ساری شرم نے اس پر یلغار کر دی۔

اس کا سلونا چہرہ تمتما اٹھا…اور غلافی آنکھیں جھک گئیں۔

دل میں پہلی بار طمانیت کا احساس جاگا تھا۔

فصیح اقبال وہ سایہ دار شجر تھا جس کی نرم ولطیف چھائوں نے اس کے سارے وجود کو اپنے حصار میں لے لیا تھا۔

اور ملن کا چاند سر شاخ گل ابھر آیا تھا…!

…………………

صائمہ ذوالنور
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جمیل اختر شفیقؔ کی شاعری  : ایک مطالعہ – امام الدین امامؔ
اگلی پوسٹ
دشت و در – صائقہ غیاث

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں