Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

زنجیر کی لمبائی تک آزاد ہے قیدی – وسیم فرحتؔ (علیگ)

by adbimiras جون 6, 2021
by adbimiras جون 6, 2021 0 comment

استاد یگانہؔ چنگیزی کے طبع زاد خیال ’ہاں وسعتِ زنجیر تک آزاد بھی ہوں میں ‘ کو ندا فاضلی بھائی نے کیا خوب نظم کیا ہے، فرماتے ہیں؎
زنجیر کی لمبائی تک آزاد ہے قیدی
جنگل میں پھرے یا کوئی گھر بار بسالے
گزشتہ ایک سالہ اس عجیب و غریب صورتِ انسانی،جسے ہم ’لاک ڈاؤن‘ سے معنون کر رہے ہیں، استاد یگانہؔ نے کتنی سچی تصویر پیش کردی ہے۔لاک ڈاؤن میں ہر شخص ’وسعتِ زنجیر یا زنجیر کی لمبائی ‘ تک آزاد دکھائی دیتا ہے۔صبح سات سے گیارہ بجے تک اشیائے خوردنی و ادویات کی دوکانوں تک آزادی ، پھر آگے چل کر حدودِ تعلقہ تک سفر کی آزادی،تاہم درونِ ضلع آمد ورفت پر پابندی،کچھ حد تک بیرونِ ضلع رسل ورسائل کی آزادی،سرکاری بسوں میں سفر کی آزادی،تاہم خانگی موٹر گاڑیوں پر پابندی، مے فروشی اور مے نوشی کی آزادی،تاہم بعدِ مے نوشی مستانہ وار سڑکوں پر گھومنے کی پابندی،مے فرشوں کی دوکانوں پر قطار در قطار ایستادہ اصحابِ شہر کا جمِ غفیر،اور پھر وہیں کسی دوکان پر ’سودوں کی تکرار‘ والا منظر۔بقول مولانا ریاض خیر آبادی،
پی کے آیا ہے کوئی بھیس بدل کر شاید
مے فروشوں کا یہ زاہد سے تقاضہ کیسا
زندوں پر ہزار ہا پابندیاں تاہم انسانی لاشوں کو بعینہ آزادی،تندرستوں کی جسمانی اور ذہنی حد بندی، تاہم مریضوں کو بے چوں و چرا نقل و حرکت کی آزادی،ان تمام پابندیوں پر پابندِ وفا رہنے والوں پر آزاد منشوں کو قہقہہ لگانے کی آزادی،تاہم اپنے کسی عزیز کو دیدار کے ساتھ رخصت کرکے رو لینے پر پابندی،افواہوں پر حزن و یاس دو چند کرنے اور خبروں پر دورانِ خون بڑھا لینے کی مکمل آزادی تاہم اخبار کی چھپائی اور فروخت پر پابندی۔ان متنفر حالات سے گھبراکر ’نمازِ سرّی‘کی مانند دل ہی دل میں  ’مالکِ حقیقی‘کو یاد کرلینے کی آزادی تاہم عبادت گھروں میں جاکر اپنا دکھڑا رونے پر پابندی،آئے دن کسی اپنے کے رخصتی کی خبر سن کر ہیجانی کیفیت میں گھِر جانے کی آزادی،تاہم اسی کیفیت کے’سوشل میڈیا‘کے اظہار پر پابندی،بے یار و مدد گار اپنے ہی گھروں میں قید رہنے کی آزادی تاہم وطن کو لوٹ جانے پر پابندی،چچا غالبؔ نے آدمی کو تو صرف ’محشر ِخیال‘کہا تھا لیکن یہاں تو صورتِ حال ’ہے آدمی بجائے خود اک محشرِ وبال‘سی ہوگئی ہے۔ہر شخص ایک انجانے اور غیر یقینی خوف کے سایے میں زندگی گزارنے پہ مجبور ہے۔اور یہ از خود نافذ کردہ قید اس خوف کو دو آتشہ کرنے کا کام رہی ہے۔اسی قید و رہائی کی نیرنگی سے ملک پریشان ہے اوراسی زنجیر کی لمبائی تک آزادی سے ہم سب گزشتہ ایک برس سے دوچارہیں۔اور وہ یومیہ تنخواہ پانے والے مزدور پیشہ لوگ،جو انہی پابندیوں میں جینے سے قاصر اور مرنے سے لاچار ہیں، ان بے چاروں کی بڑی عجیب کیفیت ہے،بقول شعری بھوپالی،
پیچھے بندھے ہیں ہاتھ مگر شرط ہے سفر
کس سے کہیں کہ پاؤں کے کانٹے نکال دے

(یہ بھی پڑھیں جدید ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے دور میں اردو زبان و ادب کی تدریس – ساجد حمید )

اس تمام عالمِ نفسا نفسی میں یہ بھی ایک دلچسپ پہلو دیکھنے کو ملا کہ جوشخص حکومت کے ذریعے عائد کردہ حفظانِ صحت کی پابندیوں پر عمل پیرا ہے،متواتر ماسک لگاتا ہے،چھ فٹ کا فاصلہ کا برقرار رکھتا ہے،ایسے کسی شخص پر وہ لوگ مسکرارہے ہیں جو ان تمام قید و بند سے خود کو آزاد رکھے ہوئے ہیں۔بجائے خود پابندی لازم کرنے والا شخص بھی ان الہڑ لوگوں پر خندہ زن ہے جو مست مولیٰ بے وجہ شہر میں گردش کررہے،کل ملا کر یہ کہ بقول کسے،
دیوانے پر سب ہنستے ہیں
دیوانہ سب پر ہنستا ہے

گزشتہ برس مارچ کے وسط سے ملک بھر میں (بلکہ کل عالم میں)’کرونا‘نامی اس جان لیوا مرض نے انسانوں کو بالقصد اپنے ہی گھروں میں قید کردیا ہے۔ٹیلی ویژن پر سیکڑوں انسانوں کی لاشیںدیکھنے کی میری آنکھیں کیوں کر متحمل ہوسکتی ہیں!ایک ماہ موت کی اسی نیرنگی میں گزر گیا۔اور اب جب دوسرا مہینہ شروع ہوا تو ملک بھر میں مقام گزیں مزدور طبقہ اپنے گھر جا رہا ہے۔یا علام الغیوب!شاہ راہوں سے،قصبوں سے،ریل کی پٹریوں سے، کھیت کھلیانوں سے،ایک اژدہامِ انسانی ہے جو بھوکا پیاسا اپنے ساز و سامان اور شیر خوار بچوں کو سر پر اٹھائے بے سمت وطن پہنچنے کے جنون میں نکل پڑا ہے۔  یا المقیت! غذا کی بجائے راستے بھر میں سنتریوں کی ڈانٹ پھٹکار کھاتے، پانی کی بجائے صبر کے گھونٹ پیتے پیتے انسانوں قوتوں سے متجاوز ہوکرلامتناہی سلسلۂ بے کساں ہزاروں میل کی مسافت طئے کرنے کی جستجو میں سرِ راہ دکھائی دیتا ہے۔ یاالبصیر!ہزار آنکھوں سے دیکھنے والا میرا ربِ کریم،ان کروڑوں آنکھوں کی بے بسی کو دیکھ کر بھی کیوں نہیں پسیجتا ہے؟ (یہ بھی پڑھیں جامعات میں اردو : صورتِ حال اور مستقبل کے امکانات – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

یومیہ تنخواہ پر کام کرنے والے لاکھوں مزدور دو ماہ سے سرکاری اور فیاض لوگوں کے رحم و کرم پر زندگی گزارتے،اپنے کس ناکردہ گناہ کی سزا پا رہے ہیں،خدا جانے۔سوچتا ہوں کہ اس رزّاقِ دو جہاں کے خزانے کو کیا ہوا؟جو لاکھوں ’اشرف المخلوقات‘  کو رزق دینے سے قاصر نظر آرہا ہے!یہ کیسا شیوئہ خداوندی ہے جو بھوکا سُلا بھی رہا ہے اور بھوکا جگا بھی رہا ہے! اس ’ستارالعیوب‘ کو کیا ہوا کہ اس کے لاچار بندے جرمِ نا کردہ کی پاداش میں یوں سرِ بازار رسوا کیے جا رہے ہیں!اس ’قاضی الحاجات‘ کو کیا ہوا جو ضرورت مندوں کو تڑپتا دیکھ رہا ہے!
غالبؔ نے شاید ایسے ہی کسی موقعہ کے لیے یہ شعر کہہ رکھا ہو،
؎ زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
اے دوجہاں کے پالن ہار!! یا الحفیظ۔
اپنی خدائی دکھا میرے مولیٰ کہ تیرے بندوں کی ہزار روتی بسورتی آنکھوں کو شکیب آئے۔

انہی حالاتِ کس مپرسی کا ایک بے حد غیر انسانی پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ اس عجیب و غریب کورونا نامی مرض نے رشتوں کی حدت و معنویت کو ہی بدل کر رکھ دیا۔’باپ‘جیسی عظیم ہستی کو اگر کورونا ہوکر اسی سے موت واقع ہوجائے تو اس کا ’لختِ جگر‘اس کے لاشے کو چھونے سے بھی ڈرے، زندگی بھر ماں کا دم بھرنے والی بیٹی کورونا سے مرجانے والی اپنی ماں کے جسدِ خاکی سے ٹھیک ویسے ہی ڈرے جیسے کوئی سگ گزیدہ پانی سے۔کتنی ہی معصوم لاشیں سرکاری و غیر سرکاری دواخانوں سے،براہِ راست قبرستان و شمشان بھومی پہنچائی گئیں۔اپنوں کی کنارہ کشی کے طفیل ،بلا تفریقِ مذہب و ملت،غیروں کے کاندھے دینے اور تدفین کرنے کی سیکڑوں خبریں دنیا بھر میں گردش کرتی رہیں۔انسانیت کا ایسا بہیمانہ قتل ایک صدی میں کسی نے نہ دیکھا ہوگا۔میں یہ سطریں لکھ ہی رہا تھا کہ دفعتاً قرانِ کریم کی ایک آیاتِ مبارکہ ذہن میں کوند پڑی۔

قران ِ کریم کے سورہ المومنون کی مکی آیات نمبر 101 میں خدا تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے،
فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ فَلَآ أَنسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَآءَلُونَ
(پھر جب صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان اس دن نہ رشتے رہیں گے اور نہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ سکیں گے)
حافظ عماد الدین ابن کثیر کی تالیف مشہورِ زمانہ ’’تفسیر ابن ِکثیر‘‘میں مولف نے لکھا ہے کہ ،
’’جب جی اٹھنے کا صور پھونکا جائے گا اور لوگ اپنی قبروں سے زندہ ہو کر اٹھ کھڑے ہوں گے، اس دن نہ تو کوئی رشتے ناتے باقی رہیں گے۔ نہ کوئی کسی سے پوچھے گا، نہ باپ کو اولاد پرشفقت ہو گی، نہ اولاد باپ کا غم کھائے گی۔ عجب آپا دھاپی ہو گی۔ جیسے فرمان ہے کہ،وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا يُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ( 70-المعارج: 10، 11 ) کوئی دوست کسی دوست سے ایک دوسرے کو دیکھنے کے باوجود کچھ نہ پوچھے گا۔ صاف دیکھے گا کہ قریبی شخص ہے مصیبت میں ہے، گناہوں کے بوجھ سے دب رہا ہے لیکن اس کی طرف التفات تک نہ کرے گا، نہ کچھ پوچھے گا آنکھ پھیرلے گا، جیسے قرآن میں ہے کہ يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ ( 80-عبس: 34- 37 ) اس دن آدمی اپنے بھائی سے، اپنی ماں سے، اپنے باپ سے، اپنی بیوی سے، اور اپنے بچوں سے بھاگتا پھرے گا۔‘‘(تفسیر ابنِ کثیر،ترجمہ فتح محمد جالندھری صفحہ نمبر 843)
یا خدائے دوجہان،اے ربِ کائنات،اے حشر کے منصف،یہ روزِ حشر سے قبل ہی حشر کے محاکات،تو کیا گویا اس کے بعد بھی کوئی اس جیسا روح فرسا حشر اور دیکھنا ہے؟لہٰذا اب بقول والدِ محترم مرحوم خلیل فرحتؔ کارنجوی،
اے داورِ محشر! ہمیں فردوس عطا ہو!
دنیا میں جہنم کی سزا کاٹ چکے ہیں
یہ ریزہ ریزہ ٹوٹتی انسانیت تجھ سے رحم کی طلب گار ہے اے مالکِ ایں و آں۔اس ناگہانی بلا سے ہمیں ’زنجیر کی لمبائی تک‘کے بجائے ’مکمل آزادی‘ عطا فرما مولائے مرگ و زیست!
اخیر میں ندا فاضلی بھائی کے ہی مصرع پر اپنی بات ختم کرتا ہوںکہ،’جینے والوں کو مرنے کی آسانی دے مولیٰ‘۔ ٭٭٭

 

وسیم فرحت(علیگ)
مدیر، سہ ماہی ‘اردو’
امراؤتی(مہاراشٹر)
9370222321

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

وسیم فرحتوسیم فرحت علیگ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
صدقۂ فطر کی اجتماعی تقسیم – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
اندھادھند ، دھند ہی دھند – راجیو پرکاش ساحر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,128)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں