Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسی

"دل من” سندھ کی تہذیب و تمدن کا عکاس ناول – نثار علی بھٹی

by adbimiras اگست 19, 2021
by adbimiras اگست 19, 2021 0 comment

دل من سندھ کے تمدن موہن جودڑو اور ہڑپائی تہذیب کی عکاسی کرتا نیم تاریخی ناول ہے،جو کہ یعقوب یاور کی ذہنی تحلیق کا شاہکارہے۔اسےجمہوری پبلی کیشنز نے  2012ء میں شائع کیا۔اس ناول کا انتساب ڈاکٹر اراوتی کے نام ہے جو وسنت کالج برائے خواتین ،راج گھاٹ،وارانسی کے شعبہ تاریخ ہند قدیم کی صدر شعبہ ہیں۔ناول کی ابواب بندی یوں ہے۔غروب آفتاب،طلوع سحر،دیوانئی ،ہجرت، گومل کی وادی،،سنتان پراپتی نرتیہ،معتوب بستی،تارکی ،ہریوپیکا،اجنبی شہر،پتری پال،دل من،نیا پالک نگر،سازش،آخری فیصلہ،اختتامیہ۔

سندھ کے تمدن کی تلاش بیسویں صدی کا قصہ ہے۔موہن جودڑو اور ہڑپائی تہذیبیں تین ہزار قبل مسیح سے پندرہ سو قبل مسیح تک موجود تھیں۔یہ تمدن پاکستان،ایران،ہمالہ سے کیمبے تک وسعت رکھتا تھا۔منصوبہ بند شہری تعمیرات،سڑکیں، رہائشی مکان،کنویں ،تالاب،برتن ،اوزار،ہیرے جواہرات،زیورات ،لباس ،پکی مٹی،پتھر،اور دھات کے بنے مجسمے،مہریں دریافت ہوئیں تو اس تمدن کی شناخت ہوئی۔ان دریافتوں سے اس تمدن کی تہذیبی ترقی تو معلوم پڑتی ہیں لیکن ان کے سماجی، سیاسی ،مذہبی افکار کے حوالہ سے معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔ان دریافتوں سے ان تہذیبوں کے افکار و خیالات کی ترکیب کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اس وقت جو زبان تحریر کی جاتی تھی اس کو آج پڑھنا ممکن نہیں ہے۔اگر زبا ن کو پڑھنا ممکن ہو بھی جائےتب بھی اتنی مختصر تحریروں سے جو کہ پتھر،مجسموں، مہروں، تانبوں پر کندہ ہیں ،ان سے جامع اور مربوط افکار کی تخریج ممکن نہیں ہے۔

یعقوب یاور ان قدیم شہرون کے تہذیب و تمدن کو سمجھنے کے لیے کوشاں ہیں  اوراپنی تفہیم کو  اپنے ناول کی بنیاد بناتے ہیں۔موہن جودڑو شہر کو "دل من” کہتے ہیں۔دل من کو وادی سندھ کا ہی ایک شہر تصور کیا جاتا تھا۔سیلاب کے قصے میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔دل من کا ذکر سمیرین ادب میں موجود ہے۔موہن جودڑو کو "دل من” کا نام دینے میں یعقوب یاور اپنی توجیہہ پیش کرتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار علی بھٹی )

"موہن جودڑو(بمعنی مردوں کا ٹیلا) کا جدید نام مورخین نے اپنی سہولت کے لیے رکھا ہے یہ اس شہر کا اصل نام نہیں ہو سکتا۔اس لیے کریمر کے دلائل کی روشنی میں اس ناول میں موہن جودڑو کا قدیم نام "دل من” تصور کیا گیا ہے۔”(1)

ہڑپا  کو "ہریوپیکا” کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔اس نام کی وضاحت بھی ملتی ہے۔یعقوب یاور اپنے ناول کےپیش لفظ میں تحریر کرتے ہیں۔

"وادی سند ھ کا دوسرا بڑا شہر ہڑپا ہے۔شری ارن نے اپنی کتاب "بھاتی پرا تہاس کوش” کے صفحہ 541 پر ہڑپا کے قدیم نام کے لیے "ہریوپیکا ” اسم کا استعمال کیا ہے۔اس ناول ہڑپہ شہر کے اس نام کا یہی جواز ہے”(2)

ناول کی کہانی کچھ یوں ہے۔مہامن کشال کے ہاں باغیچے میں متھو مالی کا کام کرتا ہے۔متھو کی ایک بہن جس کا نام دیوانئی ہے وہ متھو کے ساتھ رہتی ہے۔دیوانئی کی صورت اور بدن خوب صورتی میں بے مثال ہے۔دیوانئی کے حسن و جمال کی چرچے "دل من ” شہر میں پھیل جاتے ہیں۔کشال اس شہر کا مالک و مختار ہے۔ایک دن جب وہ شکار پر جاتا ہے تو اس کی مڈھ بھیڑ دیوانئی سے ہو تی ہے۔دیوانئی کے حسن کو دیکھ کر اس کی رات کی نیندیں اڑ جاتی ہیں۔وہ دیوانئی سے لذت آگیں ہونا چاہتا ہے۔دیوانئی اس سے جھوٹ بولتی ہے کہ وہ شادی شدہ ہے۔”دل من” کے شہر کا یہ اصول ہے کہ وہ شادی شدہ عورت کے بدن کو اپوتر نہیں کرتے۔کشال اس سے معذرت کرتے ہوئے اسے جانے دیتا ہے۔لیکن کشال کے من میں اس ناری کی مورتیا گھر کر گئی ہے۔وہ اپنے ویروں یعنی ملازموں میں اپنے با اعتماد ویر کو یہ کام سونپتا ہے کہ اس ناری کا اتا پتامعلوم کرو۔ویر اسے خبر دیتا ہے کہ دیوانئی متھو کی بہن ہے جو کہ اس کے باغیچے میں مالی ہےا ور اس کا نک چڑھا بھی ہے۔اور دیوانئی نے اس سے جھوٹ بولا کہ اس کی شاد ی ہو گئی ہے۔جب متھو گھر آتا ہے تو دیونئی اسے اپنے خدشات بتاتی ہے۔اور سار امعاملہ اس کے سامنے پیش کر دیتی ہے۔متھو اس سے فی الفور شادی کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔وہ خانقاہ جاتے ہیں اور پروہت سے اجازت طلب کرتے ہیں۔لیکن پروہت پہلے ہی کشال کی طرف سے ہدایات وصول کر چکتا ہے۔وہ دیوتاؤں سے ان کی مرضی طلب کرتا ہے ۔متھو اور دیوانئی کو بتاتا کہ یہ شادی ان کے لیے مناسب نہیں ۔دونوں اپنے لیے کوئی اور ساتھی تلاش کریں۔اتنے میں کشال کے ویر آتے ہیں اور متھو کوباندھ دیتے ہیں اور رات کے سمے ہی دیوانئی کو اپنے ساتھ کشال کے پاس لے جانا چاہتے ہیں۔جب دیوانئی کشال کے کوٹ یعنی محل میں پہنچتی ہے تو کشال اس کے بدن سے لذت اندوز ہوتا ہے۔اگرچہ اس میں دیوانئی کی مرضی شامل نہیں۔لیکن اس نگر پالک کا یہی اصول ہے۔دیوانئی اپنا بدن اس کے سپرد کر دیتی ہے۔صبح ہوتے ہی دیوانئی کو اس کے نئے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔جہاں نگر پالک کے مرد اس  کے بدن سےلطف اندوز ہو سکیں۔مساکا جو کہ دیوانئی کا دیوانہ تھا جب اسے معلوم پڑتا ہے کہ دیوانئی اب داشتہ بن گئی ہے تو اس کے پاس جاتا ہے۔دیوانئی اس کا استقبال کرتی ہے۔دیوانئی رات میں اس کو قتل کر دیتی ہے۔صبح چرچا ہوتا ہے کہ دیوانئی نے مساکا کاقتل کر دیا ہے۔اس کا مقدمہ کشال کے پاس جاتا ہے ۔کشال قتل کی پاداش میں اسے نگر پالک "دل من” سے باہر پھینکنے کا حکم دیتا ہے۔دیوانئی کی چونکہ یہ حالت کشال کے باعث ہوتی ہے۔دیوانئی اسے کہتی ہے کہ وہ اس سے بدلہ ضرور لے گی۔جب دیوانئی کو گیٹ سے باہر پھینک دیا گیا  تو دیوانئی کو یقین ہو جاتا ہے کہ اب دیوتا اس کی جان لیں گے۔لیکن ایک مہرشی آتے ہیں اور اس کی جان بچاتے ہیں۔اس کو اپنی بیٹی بنا کے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔نگر پالک کا اصول تھا کہ اگر کسی کو دیوتا کی مرضی پر چھوڑ دیا جائے اور وہ زندہ بچ جائے تو اگلی صبح وہ نگر پالک میں آ کے دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کر سکتا ہے۔اس کا جرم معاف ہو جاتا ہے کیونکہ اس کی جان کا بچ جانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ دیوتا نے انھیں معاف کر دیا ہے۔لیکن دیوانئی اب واپس نہیں جاتی۔مہرشی کے پاس اس کے دو چیلے بھی ہوتے ہیں۔دیوانئی کو وہ دیوی ماننے لگتے ہیں۔مہرشی بھی جان جاتا ہے کہ اس دیوی کے کارن بہت  فائدہ ہونے والا ہے۔دیوانئی کے ہاں کشال کے بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔اس کا نام سرال رکھا جاتا ہے۔متھو کو قید کر کے مار دیا جاتا ہے۔مہرشی ایک دن یہ خبر دیوانئی کے پاس لاتا ہے۔اور دیوانئی کو کملا نگر منتقل ہونے کو کہتا ہے۔دیوانئی کملا نگر جاتی ہے تو راستے میں ایک بستی میں وبا  پھیلی ہوتی ہے۔وہ علاج کرتی ہے اور سب صحت یاب ہو جاتے ہیں۔دیوانئی کو دیوی مان لیا جاتا ہے۔کملا نگر پہنچنے سے پہلے اس کی شہرت  وہاں پہنچ جاتی ہے۔جب مہرشی اور دیوانئی اور دیوانئی کا نیا عاشق سوریم کملا نگر پہنچے تو وہاں کے نگر پالک  کوشک نار ان کا استقبال کرتے ہیں۔کوشک نار دیوانئی کو رہنے  کےلیے اچھی جگہ دیتے ہیں اور اس کے تمام اخراجات برداشت کرتے ہیں۔سرال کی پرورش ہونے لگتی ہے۔کوشک نار کے ہاں دیوانئی کی دعا سے ایک بچی پیدا ہوتی ہے۔اس کا نام تارکی رکھا جاتا ہے۔تارکی اور سرال کی بعد میں شادی بھی ہوتی ہے۔سرال کو جب تعلیم کے لیے "ہریوپیکا” بھیجا جاتا ہے تو وہاں کشال کے لوگ پہنچ جاتے ہیں اور اسے مار دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔کشال کے تین آدمی مر جاتے ہیں۔کشال سرال کو اس لیے مارنا چاہتا ہے کہ ایک بھوشیہ دان ان کو بتاتا ہے کہ سرال اپنے باپ کا قتل کرے گا اور نگر پالک بھی بنے گا۔کوشک نار نے چوں کہ اس کی پرورش کی ہوتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ اب میں ہی اس کا باپ ہوں اور وہ بھی دیوانئی اور سرال کا دشمن ہو جاتا ہے۔مہرشی کو جب علم ہوتا ہے تو ہو سرال کو اور دیوانئی کو شک نار جو کہ کملا نگر کا نگر پالک ہے ،اس سے نکال کے لے جاتا ہے اور منڈو میں جا کے بستا ہے۔سرال ہریوپیکا سے بھاگتا ہے اور سمیریا جاتا ہے۔وہاں اپنی بہادری کا ثبوت پیش کرتا ہے اور وہاں کی فوج کا سپہ سالار بن جاتا ہے۔سمیرین کی اکد کے ساتھ ہمیشہ لڑائی رہتی ہے۔سرال سمیرین کی جانب سے لڑتا ہےاور فتح یاب ہوتا ہے۔سمیریا والے اس کو بہت سا سونا اور مال و دولت اور جنگی سازو سامان دیتے ہیں۔لیکن سرال کو اب کشال کو ختم کرنا ہے۔اس کی ماں اس کو ساری کہانی کہ سناتی ہے۔لیکن یہ نہیں بتاتی کی کشال اس کا باپ ہے۔وہ سرال کے دل میں کشال کے لیے نفرت پیدا کرتی ہے تا کہ وہ اسے مار ڈالے۔کشال سے لڑائی کے  سرال تیاری کرتا ہے۔خفیہ طور پر دل من میں داخل ہوتا ہے جہاں کشال کی بیٹی کیتی سے اس کی راہ و رسم بڑھ جاتی ہے ۔وہ دونوں ایک دوسرے سے پیار کرنے لگتے ہیں۔کیتی اس سے شادی کرنا چاہتی ہے۔سرال کا مقصد کشال کو مارنا ہوتا ہے۔وہ اپنی منصوبہ بندی کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ کیتی کو یہ نہ معلوم ہو کہ کشال کا قاتل سرال ہے۔جب سرال کے ویر یعنی سپاہی کشال کو مارنے جاتے ہیں تو کشال ان کے سپرد ہو جاتا ہے ۔وہ بتاتا ہے کہ اسے سرال کی تیاریوں کا علم ہے۔لیکن سرال کے لیے ایک پیغام دیتا ہے۔سرال کے ویر اس کو بتاتے ہیں کہ کشال تمھارا باپ تھا۔کیتی سے شادی میں بھی حائل نہیں تھا۔اس کی رضا شامل تھی۔سرال کیتی سے شادی کر لیتا ہے۔لیکن کیتی کو شک ہے کہ کشال کو مارا گیا ہے۔سرال جب نگر پالک بنتا ہے تو لوگوں کو بتاتا  ہے کہ کشال نے خودکشی کی ہے۔کشال نگر پالک تھا۔مگر اس کا انتظام کمزور ہو چکا تھا۔شراب پینا اور روزانہ ایک ناری کی ساتھ ہم بستر ہونا ہی بس اس کا مشغلہ تھا۔لوگوں کا کشال پر اعتماد اٹھ  گیا تھا۔کشال کی قریبی عمال اور امرا بھی اس کے خلاف سازشیں کرتے رہتے تھے۔کیتی کو سب صورت حال کا پتا تھا لیکن کشال کے قتل کا معمہ اس کو پریشان کرتا رہتا تھا۔وہ خفیہ انداز میں منصوبہ بندی کرتی ہےتا کہ وہ اس راز کو پا سکے۔کیتی سمجھتی ہے کہ دیوانئی کی وجہ سے کشال کا قتل کیا گیا ہے۔اس لیے وہ اس کی جان کی دشمن بن جاتی ہے۔وہ دیوانئی  اور اس کے بیٹے سرال کے درمیاں اختلافات بھی پیدا کرتی ہے۔سرال کی تارکی سے شادی کے بعد ایک بچہ بھی پیدا ہوتا ہے۔تارکی اور سرال کے درمیاں تعلقات نا خوشگوار رہتے تھے۔کیتی اس کو بھی استعمال میں لاتی ہے۔تارکی ایک قتل کرتی ہے۔لیکن اس قتل کا الزام دیوانئی کے سر آتا ہے۔آخر سرال اس کو ایک بار پھر شہر سے باہر پھینکنے کا آدیش دیتا ہے۔سرال اب شراب پینے لگتا ہے۔نگر پالک کے معاملات میں دلچسپی نہیں لیتا۔کیتی سارا انتظام سنبھال لیتی ہے۔اب کی بار دیوانئی مر جاتی ہے۔سیلاب آتا ہے اور دل من بھی اس میں ڈوب جاتا ہے۔سب تباہ ہو جاتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں شموئل احمد کی ناول نگاری – ڈاکٹر محمد غالب نشتر )

کہانی میں ایک کردار شانو مگم کا ہے۔وہ پاگل ہے اگرچہ ہے نہیں۔وہ صدا دیتا ہے کہ کپڑے اتار دو۔لوگ اس کو پاگل سمجھتے ہیں۔ایک دن وہ اس کا مطلب دیوانئی کو سمجھاتا ہے۔

"سب کو دیوتاؤں نے ایک  جیسا بنایا ہے جب ہم کپڑے پہن لیتے ہیں تو ایک دوسرے سے الگ ہو جاتے ہیں۔ان کپڑوں نے تمھیں بھی کبھی بڑا بنایا ہے کبھی چھوٹا”(3)

ناول میں آج کے سماجی تناظر کے اعتبار سے ازدواجی تعلقات کا ایک نیا روپ دکھایا ہے۔ناول میں دیوانئی اور متھو جو کہ بہن بھائی ہیں ان کے درمیان جنسی محبت کواجاگر کیا ہے۔دیوانئی اور متھو شادی کرنا چاہتے ہیں۔اگرچہ پروہت ان کی اس شادی پر راضی نہیں ہے۔مہامن کشال چونکہ خود دیوانئی سے شادی کرنا چاہتا ہے اس لیے پروہت اس کے کارن ان کی شادی کو سوئیکار نہیں کرتا۔اسی طرح سرال اور کیتی کے درمیان جنسی محبت اور پھر شادی کے بندھن کو دکھایا گیا ہے۔سرال اور کیتی بہن بھائی ہیں۔ناول نگار یعقوب یاور اس قدیم رواج کو دلائل سے پیش لفظ میں پیش کرتے ہیں۔وہ رگ وید اور پرانوں سے ایسے بندھن کو ثابت کرتے ہیں۔یعقوب یاور لکھتے ہیں

"پرانوں میں ایسی شادیوں کا ذکر بھی ہے جو بھائیوں اور بہنوں کے درمیاں ہوئیں۔مثال کے طور پر نہس ایل،شکر اس نس،کرشاشو،رہتا شو،جنھوں نے اپنی ہی بہنوں سے شادیاں کیں۔عین ممکن ہے کہ یہ مثالیں آریاؤں کی  آمد سے قبل تمدن سندھ سے مستعار ہوں”(4)

عورت کے حقوق کے کی اس دور میں کیا صورت حال تھی،یعقوب یاور اس پر لکھتے ہیں،اس دور میں عورتوں کی خریدو فروخت ممنوع تھی،عورتوں کو گروی رکھنا بھی غیر اخلاقی تصور کیا جاتا تھا۔لیکن عورت مکمل آزاد نہ تھی،مردوں کے اختیارات لامحدود تھے،عورتوں کی سر پرستی مرد کرتے تھے۔ایسی عورت جو خوب صورت ہوتی ،مرد کے لیے اس کو تحفظ دینا مشکل ہوتا تھا۔مقتدرہ مختلف حیلے بہانوں سے اس کو حاصل کر لیتے تھے۔سرپرستوں کو مجبور کر دیا جاتا تھا۔عورت اپنے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں آزاد نہ تھی۔

"وہ جس سماج میں رہتا تھا وہاں سمیریا اور مصر کی طرح عورتوں کو بیچے جانے اور گروی رکھنے کا رواج نہیں تھالیکن ہر وہ شخص جسے عورتوں سے قرب حاصل کرنے کا جنون ہوتا تھا ،مواقع کی تلاش کرتا رہتا تھا۔کچھ لوگ سازش کر کے خوب صورت عورتوں کے سرپرستوں کو اس عمل پر مجبور بھی کردیتے تھے۔مردوں کے حقوق لا محدود تھےاور ان کے مقابلے میں عورتوں کے حقوق نہ کے برابر۔کسی طرح کے فیصلے میں عورت کے مفادات کا تحفظ غیر ضروری سمجھا جاتا تھا۔”(5)

دل من کا قانون تھا کہ بغیر دیوتاؤں کی اجازت کے شادی نہیں ہو سکتی تھی۔جن افراد کے درمیاں شادی کا بندھن ہونا ہوتا وہ پجاری کے پاس جاتے اور اپنا مدعا بیان کرتے۔پجاری دعا کرتے اور دیوتا سے رابطہ کر کے ان کی مرضی ان کو بتا دیتے۔اکثر دیوتا ان کی شادی پر رضامندی ظاہر کرتے۔لیکن ایسا بھی ہوتا تھا کہ دیوتا کسی شادی کے لیے ہاں نہ کرتے۔اسے مناسب نہ سمجھتے۔درحقیقت اس نہ کے اندر سماج کا ایک گہرابھید کام کر  رہا ہوتا۔پجاری بھی مقتدرہ کے ساتھ منسسلک تھا۔جہاں مقتدرہ کا مفاد ہوتا وہاں دیوتاؤں کی صلاح کو پس پشت ڈال دیا جاتا  اور وہی  کیا جاتا جو مقتدرہ چاہتی۔اس سلسلہ میں دیوائتی اور متھو کی شادی کی مثال پیش ہے۔یعقوب یاور لکھتے ہیں

"دل من کے قانون کے مطابق اس مہانگر میں رہنے والا کوئی شخص بغیر دیوتاؤں کی اجازت کے کسی سے شادی نہیں کر سکتا تھا۔لیکن یہ بس ایک رسم ہی تھی ایسا کبھی کبھی ہی ہوتا تھاکہ دیوتا کسی کو شادی کی اجازت نہ دیں۔پھر بھی یہ کبھی کبھی کا انکار آنے والوں کے دلوں کی دھڑکن تیز کر دیتا تھا۔متھو اور دیوانئی جن حالات میں یہاں آئے تھے۔ان کی گھبراہٹ فطری تھی۔ان کے دل دھڑک رہے تھے۔اور ان کے سامنے بیٹھا پجاری آنکھیں بند کیے دیوتاؤں سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔کافی دیر کے انتظار کے بعد پجاری نے آنکھ کھولی تو اس کی آنکھیں انگارے کی طرح سرخ ہو رہی تھیں۔اس کا چہرہ بھیانک لگنے لگا تھا۔وہ بولا "ناگرک ،دیوتا اس وواہ سے پرسن نہیں ہیں۔میں نے انھیں منانےکا پریتن کیا  پرنتو ان کا کہنا ہے کہ یہ وواہ اشبھ ہو گا او وواہ ہوتے ہی دونوں کال کا گراش بن جائیں گے۔ (یہ بھی پڑھیں ہجور آما: تجرید سے پرے ایک نیا قدم – خلیل مامون )

متھو نے کسی سے سنا تھا کہ پجاری لالچی ہے۔اگر اسے لالچ دے دیا جائے تو وہ ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا تھا۔چنانچہ اس نے پجاری سے کہا ‘دیوتاؤں کو پرسن کے لیے میں پانچ گائے دان کرتا ہوں ان سے میرا کا م کروا دیجئے۔”(6)

ہریوپیکا یعنی ہڑپا شہر کے حوالے سے لکھتے ہیں۔یہ شہر راوی کے کنارے آباد تھا۔جب دیوتاؤں نے زمین پر رہنے کا ارادہ کیا تو ہڑپا شہر کی بنیاد رکھی گئی۔یہ شہر تجارتی مرکز بن گیااور دور دراز کے علاقوں سے تاجر یہاں آتے اور خرید وفروخت کرتے تھے۔قریبی شہروں کے لوگ اپنی ضروریات کی اشیا اس شہر سے لے جاتے۔مغرب سے پتھر اور تانبا فروخت کرنے کے لیے لوگ یہاں آتے۔بادبانی کشتیوں کا ایک کارخانہ بھی یہاں قائم تھا۔یعقوب یاور اس شہر کے حوالے سے لکھتے ہیں۔

"دریائے راوی کے کنارے بسا یہ شہر اپنے محل وقوع کے اعتبار سے مثالی تھا۔اس کے بارے میں مشہور تھا کہ دیولوگ میں رہتے تھے جب دیوتا اکتانے لگے تو انھوں نے دھرتی پر رہنے کا ارادہ کیا اور اس شہر کی بنیاد رکھی۔ترقی کرتے کرتے یہ شہر کئی معنوں میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا۔یہ ایک بڑا تجارتی مرکز تھا۔جہاں دور دراز کے تاجر آ کے اپنا سامان فروخت کرتے تھے اور کئی دوسر ے شہروں کے لوگ اپنی ضرورت کا سامان حاصل کرنے کے لیے یہاں آتے تھے۔سونے کے زیورات فروخت کرنے والے وسطی ہند سے،چاندی کے تاجر مغرب سے،قیمتی پتھر اور تانبا فروخت کرنے والے مغربی ہند سے یہاں آتے تھے۔یہاں پر سمندر پر چلنے والی بادبانی کشتیاں بنانے کا ایک بڑا کارخانہ تھا۔سونے ،چاندی اور تانبے کی اشیا بنانے والے کاریگر یہاں اپنی فنکاری اور کمال مہارت کا کمال دکھاتے تھے۔تانبے کی مورتیاں،ہاتھی دانت اور سیپ کی بنی آرائشی چیزیں۔سوتی کپڑے ،خوب صورت کشیدہ کاری اور آلات جنگ بنانے کا کام یہاں جگہ جگہ پھیلا تھا۔اور یہ لوگ اپنی مصنوعات کی فروخت کے لیے دریائے دجلہ و فرات کے درمیانی دور دراز خطوں اور وادی نیل تک کا سفر بہ آسانی طے کر لیتے تھے ۔سمیریا اور اسیریا اور مصر سے ان کے تجارتی روابط تھے اور اس کا نتیجہ یہ تھا کہ شہر میں چاروں طرف خوش حالی اور امن کا دور دورہ تھا۔”(7)

غرض کہ اس ناول میں موہن جودڑو اور ہڑپا کی تہذبیں ہماری آنکھوں کے سامنے اپنے منطر نامےکے ساتھ پیش ہیں۔کہانی کو خوب صورتی کے ساتھ اس تہذیب کے ساتھ جوڑا گیا اور ان قدیم شہروں کے تہذیبی آثار کی نشاندہی کی گئی ہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

دل مننثار علی بھٹییعقوب یاور
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اتحاد ملت کانفرنس – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں