Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

تجربہ گاہ -ترنم ریاض

by adbimiras ستمبر 27, 2020
by adbimiras ستمبر 27, 2020 0 comment

خاکی نے ہسپتال کی تجربہ گاہ میں لگے بڑے سے آئینے میں خود کو سر سے پاؤں تک دیکھا۔ وہ اپنے اُسی قیمتی لباس میں تھا جو اُسے بہت پسند ہوا کرتا تھا۔ اُس کا قد چھ فٹ کے قریب تھا۔ رنگ کھِلتا ہوا گندمی، بال گھنے اور بھورے تھے۔ آنکھوں کی پُتلیاں سیاہ تھیں ۔

بہت پہلے وہ دنیا بھر کے چند مشہور دولت مند لوگوں میں سے ایک ہوا کرتا تھا۔ یہ دولت اُسے وراثت میں ملی تھی۔ جسے وہ دونوں ہاتھوں سے لٹا رہا تھا۔دن رات شراب سے مدہوش رہنے کی وجہ سے وہ طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہو گیا۔

اُس کی بہت سی معشوقاؤں میں سے کسی نے اُسے اس بلا نوشی سے باز رہنے کو نہیں کہا۔ بیوی کی وہ کوئی بھی بات نہیں مانتا تھا۔ اور چالیس برس کی عمر تک آتے آتے اُس کا جگر تقریباً ناکارہ ہو گیا۔ اُسے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ دنیا کے چند ماہر ڈاکٹروں کی نگہداشت میں اُس کا علاج ہونے لگا۔

ایک تندرست ملازم کا انتخاب ہوا جس کے پھیپھڑوں کا سرطان آخری درجے پر پہنچ چکا تھا۔ اس کے گھر والوں کو ایک ضخیم رقم دے کر خاکی کے جگر کو ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

آپریشن کامیاب رہا۔ ۔ ۔ کچھ دن آرام سے گزرے مگر اُس کی لا پرواہیوں کی وجہ سے پیوند کیے ہوئے جگر نے زیادہ دن اُس کا ساتھ نہ دیا اور اُس میں Infectionہو گیا جینے کی آس جاتی رہی۔ ڈاکٹروں نے اس معاملے میں مشہور اداروں کے جنیٹیک انجینئروں سے مشورہ کیا۔

وہ گھیرا باندھے اُس کی مسہری کے گرد کھڑے تھے۔

اس رنگ و شباب کی دنیا کو کیا اُس کی دولت خرید نہیں سکتی۔کس کام کی یہ تحقیق۔ ۔ ۔ یہ سائنس۔ ۔ ۔ یہ تجربات۔ ۔ ۔

مجھے زندہ رہنا ہے۔ ۔ ۔

اُس نے احتجاج کیا۔ ۔ ۔

زہر نسوں کے اندر تک سرائیت کر چکا ہے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر نا اُمید ہو گئے۔ ۔ ۔

سارا خون بدل ڈالو۔ ۔ ۔ یہ۔ ۔ ۔ دولت۔ ۔ ۔

اُس سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو گا۔ ۔ ۔ مگر۔ ۔ ۔ !

مگر۔ ۔ ۔ ؟

مگر ہمیں اپنی تحقیق پر دنیا کے قیام سا اعتماد ہے۔ ہم موت پر قابو پانے والے ہیں ہمیں Gene کا Code حاصل ہو گیا ہے۔ ۔ ۔ وہ پیچیدہ ضرور ہے۔ مگر جس دن ہم اُسے Decode کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، سمجھ لیجئے کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مشہور عالم سائنسدانوں کی ٹیم ’اپنے آقا ہم‘ کے سربراہ نے کہا تھا۔

اپنی ساری دولت میں تمہارے نام کرتا ہوں ۔

مگر اتنی جلدی تو ایسا کوئی امکان نہیں ۔ ۔ ۔

او۔ ۔ ۔ ڈاکٹر۔ ۔ ۔ ڈاکٹر۔ ۔ ۔ مری سانس۔ ۔ ۔ مگر مجھے یقین ہے کہ میری ہڈیوں کا ڈھانچہ تندرست ہے تم اُسے محفوظ کر لو اور باقی کا جسم HydrogenPeroxideمیں Dissolve کر لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور جب۔ ۔ ۔ اور جب۔ ۔ ۔

ہاں اور جب زندگی ہمارے قابو میں آ جائے گی تو صرف تمہارے DNAکو Developکر کے ہم بالکل تمہاری طرح کا انسان کلون کر لیں ۔ ۔ ۔

سربراہ نے زوردار قہقہہ لگایا۔

سائنسدان اس کی طرف مسکرا کر دیکھنے لگے۔

مگر اس سب کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ ایک خلیہ محفوظ رکھ لینا ہی کافی ہو گا۔ ۔ ۔ سارا جسم اُسی سے بنتا جائے گا۔

نہیں ۔ ۔ ۔ خاکی پوری طاقت استعمال کر کے چیخا۔

مجھے۔ ۔ ۔ مجھے بچپن سے جوان ہونے تک کا مرحلہ۔ ۔ ۔ طے نہیں کرنا۔ ۔ ۔ مجھے جوانی چاہیے۔ ۔ ۔ سیدھا جوان پیدا ہونا ہے مجھے۔ ۔ ۔ یہی قد۔ ۔ ۔ یہی صورت درکار ہے مجھے۔ ۔ ۔ مجھے ۔ ۔ ۔ یہی صورت ڈاکٹر۔ ۔ ۔ اُف۔ ۔ ۔ میری سانس۔ ۔ ۔ پلیز ڈاکٹر۔ ۔ ۔ یہی زندگی۔ ۔ ۔ یہی دولت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں دولت۔

مگر تمھیں دولت دینا ہمارے بس میں ۔ ۔ ۔ کیسے؟

میں اسے۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ وصیت کروں گا کہ۔ ۔ ۔ میری دولت۔ ۔ ۔ میرے کسی وارث کو اُس وقت تک۔ ۔ ۔ نہ دی جائے۔ ۔ ۔ جب تک میں خود۔ ۔ ۔ لوٹ کر۔ ۔ ۔ میں خود۔ ۔ ۔ زندہ ہو کر۔ ۔ ۔ اپنی مرضی سے۔ ۔ ۔ اپنی۔ ۔ ۔ مرضی سے۔ ۔ ۔ ہاں ۔ ۔ ۔ اس چیک سے۔ ۔ ۔ اس چیک سے تم اپنے اخراجات۔ ۔ ۔ پورے کرتے رہنا۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔

ایک زور دار قہقہہ۔

پھر ہچکیاں ۔ ۔ ۔ ایک زور کی ہچکی۔

دستخط شدہ چیک اُس کی شہادت کی اُنگلی اور انگوٹھے کے درمیان دبا ہے۔

DNA، RNA اور TRNA کے علاوہ اُس کا ڈھانچہ بھی محفوظ ہے۔

تجربہ گاہ کو مزید وسعت دی گئی۔

تجربے ہوتے چلے گئے۔ ۔ ۔ برسہا بیت گئے۔

سربراہ کا انتقال ہو گیا۔دیگر ارکان بھی فوت ہو رہے ہیں ، نئے نئے سائنسداں آ رہے ہیں ۔

تجربہ گاہ کے بہت بڑے وسطی ہال کے عین درمیان دنیا کے ایک امیر ترین آدمی کا ڈھانچہ شیشوں میں محفوظ اپنے سرہانے اپنی شناخت لیے لیٹا ہے۔

نام : خاکی

پیدائش : ۱۹۶۰ء

موت : ۲۰۰۰ء

بہت پہلے لوگ دلچسپی سے اس ہال سے گزرا کرتے تھے۔ مگر اب یہ بات بھی پرانی ہو گئی۔

دو صدّیاں گزر گئیں ۔ ۔ ۔ شناخت کی فائل جانے کب کی بند ہو گئی تھی۔

اچانک ایک نوجوان جینٹیک انجینئر کو ’اپنے آقا ہم‘ ٹیم کا خواب سچا ہوتا نظر آیا۔ لوگ کہتے تھے اُس انجینئر کی شکل ہو بہو شیشے میں بند آدمی کی، ہال میں دیوار پر آویزاں قد آدم تصویر جیسی ہے۔ بال۔چہرہ۔آنکھوں کا رنگ۔قد سب بالکل ویساہی۔

آخرکار انجینئر اپنے تجربے میں کامیاب ہو گیا۔

جیتے جاگتے متحیرّ خاکی نے اپنے آپ کو آئینے میں دیکھا۔

دو صدیوں سے محفوظ پڑا اُس کا پسندیدہ لباس کچھ زیادہ پرانا نہیں لگ رہا تھا۔

بہت شکریہ۔ ۔ ۔ اب میں جاتا ہوں ۔ ۔ ۔ اُس نے انجینئر کی طرف دیکھا۔ اور مزید حیرت زدہ رہ گیا۔

تم۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔

انجینئرمسکراتا رہا۔ ۔ ۔

تم۔ ۔ ۔ میری۔ ۔ ۔ اولاد ہو۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔

وہ خوشی سے چیخا۔

میں نہیں ۔ ۔ ۔ جانتا۔ ۔ ۔ صدیوں پہلے کی بات میں کیا جانوں ۔ انجینئر لاپرواہی سے بولا۔

صدیاں ۔ ۔ ۔ ؟خاکی بڑبڑایا۔

ہاں ۔ ۔ ۔ دو صدیاں گزر گئی ہیں تمہاری موت کو۔ ۔ ۔

دو سو سال۔ ۔ ۔ اُف۔ ۔ ۔

وہ سر تھام کر دیوار سے ٹک گیا۔

مگر تم۔ ۔ ۔ تو۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔ میری ہی نسل سے ہو۔ ۔ ۔ میری اولاد کی۔ ۔ ۔ اولاد کی۔ ۔ ۔ اولاد کی۔ ۔ ۔ وہ مسکرایا اور تمہارے Apron پر لگے اس نیم پلیٹ پر میرا دوسرا نام بھی ہے۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔

وہ ایک قدم آگے بڑھا۔ انجینئر اُسے بغیر کسی تاثر کے دیکھتا رہا۔ ۔ ۔

آؤ۔ ۔ ۔ ذرا حساب لگائیں کہ تم میری کون سی پیڑھی سے ہو۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ تمھارا کون ہوں ۔ ۔ ۔

انجینئر کے چہرے پر ناگواری سی چھا گئی۔

کچھ لمحے اسی طرح گزر گئے۔

ٹھیک ہے۔ ۔ ۔ میں جا رہا ہوں ۔

وہ انجینئر کی طرف پلٹا۔

کہاں جاؤ گے۔ ۔ ۔ انجینئر کی آواز ہو بہو اُسی کی طرح تھی۔

تمہاری آواز ۔ ۔ ۔ تم۔ ۔ ۔ ہاں گھر جاؤں گا میں ۔ ۔ ۔ میں ۔

کس جگہ۔ ۔ ۔ ؟

اپنا پتہ جانتا ہوں میں ۔ ۔ ۔ میرا پتہ ہے۔ ۔ ۔ دس ہزار درخت والے جنگل کے پاس میٹھے پانی کے دریا کے کنارے دو منزلہ محل۔

اس نام کا کوئی مقام پایا جانا ممکن ہی نہیں ۔ ۔ ۔ تم بیٹھو۔ ۔ ۔ میڈیا تمھارا انٹرویو لینے کو بیقرار ہے۔ ۔ ۔ اور میرا بھی۔

نہیں ۔ ۔ ۔ میرے کپڑے پرانے لگ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ مجھے نئے ملبوسات خریدنے ہیں ۔

کیسے خریدو گے۔ ۔ ۔ ؟

تم جانتے نہیں ہو۔ ۔ ۔ میں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک۔ ۔ ۔

تھے۔ ۔ ۔ تم دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے،انجینئر نے اس کی بات کاٹی۔

مطلب۔ ۔ ۔ ؟خاکی کی پیشانی پر بل پڑ گئے۔

کیا وہ دولت اتنی پیڑھیاں گزر جانے کے بعد تمہارے وارثوں نے ختم نہیں کر ڈالی ہو گی؟

مگر میں نے تو وصیت۔ ۔ ۔

ایسی وصیت جو مر کر دوبارہ جی اُٹھنے سے متعلق ہو۔ ۔ ۔ کون مان سکتا تھا۔ دو صدی پیشتر۔ ۔ ۔

ٹھیک ہے۔ ۔ ۔ کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ میری اسناد ہیں ۔ ۔ ۔ میرا تجربہ۔ ۔ ۔ تو میرے پاس ہے۔ ۔ ۔ میں تیز رفتار ہوائی جہاز بنانے کا ماہر ہوں ۔ ۔ ۔

اُس کی ضرورت برسوں ہوئے ختم ہو گئی۔ ۔ ۔ اب ہم SpaceWarpکے ذریعے ایک جگہ سے غائب ہو کر دوسرے مقام پر ظاہر ہو جاتے ہیں ۔

۔ ۔ ۔ ارے۔ ۔ ۔ ؟اچھا۔ ۔ ۔ ؟۔ ۔ ۔ تو۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے۔ ۔ ۔ میں محنت کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کروں گا۔ ۔ ۔

خاکی دروازے کے قریب جا کر دروازہ کھولنے والا دستہ گھمانے ہی لگا تھا کہ انجینئر نے لپک کر اُس کا ہاتھ پکڑ لیا۔

چلو۔ ۔ ۔ ادھر بیٹھو۔ ۔ ۔ بیٹھو۔ ۔ ۔ گارڈس انجینئر تیز آواز میں پہرے داروں کو آواز لگاتا ہے۔

آرام سے اس کرسی پر بیٹھے رہو۔ ۔ ۔ تمہارے ساتھ لوگ باتیں کرنے آئیں گے۔ ۔ ۔ تم سے کئی طرح کے سوال کریں گے۔ ۔ ۔ تمہاری باتوں سے کوئی بے چینی ظاہر نہ ہو۔ ۔ ۔ سمجھے؟

تم کون ہو مجھ پر حکم چلانے والے۔ وہ چیخا۔

میں تمھارا خالق ہوں ۔ ۔ ۔ تمھارا مالک ہوں ۔تم ماضی کی کتاب کا ایک پھٹا ہوا ورق ہو۔ اب اگر تمہاری کوئی شناخت ہے تو وہ مجھ سے ہے کہ میں نے تمھیں بنایا ہے۔ مکمل کیا ہے تمہارے وجود کو۔ عالم میں دھوم مچ گئی ہے میرے اس کارنامے کی۔ ۔ ۔ اور اب میں ایک ایسا تجربہ کروں گا جس سے رہتی دنیا تک، میرا نام لوگوں کی زبان پر رہے گا۔اور اس کے لیے مجھے تمہاری ضرورت ہے۔ انجینئر خاموش ہو گیا۔

مجھے کیا کرنا ہو گا۔ ۔ ۔ ؟وہ کانپتے ہوئے بولا۔

میں تمہاری شہ رگ کاٹ کر اسے میڈیا کے سامنے اُسی وقت جوڑ کر تمھیں مرنے کے فوراً بعد زندہ کروں گا۔

بس ذرا تمہاری صحت اچھی ہو جائے تو۔ ۔ ۔

نہیں تم۔ ۔ ۔ تم ایسا نہیں کر سکتے۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ میں تم پر مقدمہ دائر کر دوں گا۔ ۔ ۔ اور قانون تمھیں ۔تمھیں ۔

ہا۔ ۔ ۔ ہا۔ ۔ ۔ ہا۔ ۔ ۔ تم ہو ہی کون، ہڈّیوں کا ایک لا وارث ڈھانچہ۔ ۔ ۔ جو، اب ۔ ۔ ۔ اب جو بھی ہے میری اپنی ملکیت ہے۔ ۔ ۔ میرے گھر کے پالتو جانوروں کی طرح۔ ۔ ۔ اور تم تو۔ ۔ ۔ تم تو اینیمل ایکٹ میں بھی نہیں آتے۔ ۔ ۔ گارڈس۔ ۔ ۔ اسے شیشے کے اس صندوق میں لٹا کر آکسیجن کی نلی لگا دو۔ ۔ ۔ حفاظت سے۔ ۔ ۔ صندوق کی چابی میرے کیبن میں رکھ دینا۔ ۔ ۔ میں باہر ذرا میڈیا سے بات کر لوں ۔ ۔ ۔

محافظ خاکی کی طرف بڑھتے ہیں ۔تو اُسے ایک زوردار جھٹکا لگتا ہے۔وہ اُٹھ بیٹھتا ہے۔ اور اپنے شب خوابی کے لباس کی ریشمی آستین سے ماتھے کا پسینہ پونچھتا ہے۔ اُلٹے ہاتھوں سے دونوں آنکھوں کو ملتا ہوا وہ بری طرح ہانپ رہا ہے۔ اب وہ پوری طرح بیدار ہو چکا ہے۔ اسے احساس ہوا کہ فون لگاتار بج رہا ہے۔

"او شٹ اپ۔ ۔ ۔ ”

وہ فون اٹھا کر بغیر کچھ سنے واپس پٹخ دیتا ہے۔ اور کمرے میں چاروں طرف نظر دوڑانے کے بعد پلٹ کی بائیں جانب دیکھتا ہے۔

پلنگ کے برابر کی تپائی پر چاندی کی منقش کشتی میں اس کی صبح کے وقت پینے والی پسندیدہ شراب کی بھری ہوئی بوتل اور نیلے رنگ کے باریک کانچ کا نازک سا جام رکھا ہوا ہے۔دیوار کے ساتھ لگی، لکڑی کی نہایت خوبصورت گُل بوٹوں والی بڑی سی الماری میں کانچ لگے شفاف طاقچوں کے اندر مختلف اقسام کی شراب، چھوٹی بڑی جسامت کی الگ الگ شکل کی بوتلوں میں قطار در قطار سجی ہے۔ کھڑکی کے ذرا سے سرکے ہوئے پردے کی آڑ سے چلی آئی صبح کی دھوپ ٹھیک بار کی بوتلوں پرہی پڑ رہی ہے اور جھِل مِل جھِل مِل کر رہے شیشوں نے کمرے میں ساتوں رنگ بکھیر دیئے ہیں ۔

وہ کچھ سیکنڈ یہ منظر دیکھتا رہا۔پھر اُس نے کشتی میں رکھی بوتل اٹھا کر پوری طاقت سے بار پر دے ماری تو سرخ رنگ کے دبیز کشمیری ریشمی قالین پر کانچ کے بے شمار ٹکڑے بکھر گئے اور کمرے میں ان گنت ننھے مُنے سورج جھلملانے لگے۔

چھ باور ی ملازم بھاگے بھاگے اندر آئے۔

"سر۔ ۔ ۔ ؟”وہ ہاتھ باندھے پریشان حال سے اُس کی پائینتی کی جانب کھڑے ہو گئے۔

"جسٹ۔ ۔ ۔ گیٹ۔ ۔ ۔ آؤٹ ۔”وہ دانت پیس کر رُک رُک کر بولا تو سب باہر کی طرف لپکے۔ اور وہ مسہری سے اُتر کر کھڑکی کے قریب آیا۔ پردہ سرکا کر اس نے باغیچے میں نظر دوڑائی۔ اس کی بیوی گود میں اخبار پھیلائے کرسی پر بیٹھی ہوئی تھی۔ سامنے سنگِ مرمر کی میز پر بیضوی کشتی میں نرم گرم ٹی کوزی کے اندر سے چائے دانی کا چمکدار روپہلا دستہ جھانک رہا تھا۔ برابر میں رکھی پیالی سے بھاپ اُٹھ رہی تھی۔ اُس کے شانوں پر پھیلے آدھے بھیگے بال صبح کی نرم دھوپ میں رچی ہوا سے ہولے ہولے لہرا رہے تھے۔ وہ بسکٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے اپنے سامنے پھینک رہی تھی اور تین چار چڑیاں انھیں پھرتی سے چُگتی ہوئی ظاہر اور غائب ہو رہی تھیں ۔ وہ کھڑکی سے ہٹ کر دروازے کی طرف مُڑا۔

اُس کا چہیتا ملازم جاتے ہوئے مُڑ مُڑ کر اُسے ہی دیکھ رہا تھا۔

"لان میں ایک اور کرسی لگا دو۔ ۔ ۔

اور ۔ ۔ ۔ ایک کپ بھی لے جانا۔ ۔ ۔ ”

اُس نے مسکرا کر کہا۔

"یس سر۔ ۔ ۔ یس سر۔ ۔ ۔ ”

وفادار ملازم کا چہرہ پھول کی طرح کھِل اُٹھا۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثتجربہ گاہترنم ریاض
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پشاور ایکسپریس – کرشن چندر
اگلی پوسٹ
مہاجر – جوگندر پال

یہ بھی پڑھیں

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

زیادتیاں – تسنیم شیخ

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں