Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خاکہ

ایک شریف مگر ظریف انسان (عادل صدیقی کا خاکہ) – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی

by adbimiras مئی 29, 2021
by adbimiras مئی 29, 2021 0 comment

ہائے چند مہینوں میں کیسے کیسے لعل و گوہر ہم سے چھن گئے ۔کتنے آسمانوں کو بڑی بے رحمی سے زمیں کھا گئی۔مولیٰ! تیرے کمزور بندے انا للہ ۔۔۔پڑھ پڑھ کر اور ان کے قلم حرف ِ غم لکھ لکھ تھک چکے ہیں بلکہ انگلیاں گھس گئی ہیں ۔اے خالق انس و جن اور مالک ِ ارض و سما یقینا ً ساری بادشاہت تو تیری ہی ہے، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ،اللہ رحم فرما فضل فرما کرم فرما!

ایسے ہی آفتاب و ماہتاب میں ایک ہمارے مشفق و مخلص اور بزرگ دوست عادل صدیقی مرحوم تھے۔ ایک انتہائی خوب صورت اور بے ضرر انسان ، کسی سے دوستی نہ کسی سے دشمنی ، بس اپنے کام سے کام ، دھن کے پکے، جس کام میں لگے تو اسے پورا کر کے چھوڑا ، سستوں کو چست کرنے اور روتوں کو ہنسانے والا، بڑے بے تکلف ، بڑے مزاحیہ اور مرنجاں مرنج ۔ یوں تو عمر میں ہمارے باپ بلکہ دادا کی عمر کے تھے لیکن ان کااپنے پرایے سے ملنے کا بے تکلفانہ انداز، خردنوازی، شفقت و محبت ، مزاج کی شوخی اور کھلنڈراپن ہمیں اس کشمکش میں ڈال دیتے تھے کہ وہ ہمارے قابلِ احترام بزرگ ہیں یا ہمارے لنگوٹیے؟

آخری چندبرسوں کو منہا کردیں تو صدیقی صاحب نے لمبی عمر کے ساتھ بڑی خوشگوار زندگی گزاری، تدریس کے ساتھ ساتھ صحافت کو انھوں نے اپنا میدانِ عمل منتخب کیا ۔ جب وہ باضابطہ شعبہ اطلاعات و نشریات سے وابستہ ہوئے تو ریڈیو صحافت میں بھی اپنے جوہر دکھائے۔ انھوں نے لکھا اور خوب لکھا اور ہر موضوع پر لکھا لیکن انھیں اس سے زیادہ دلچسپی نہیں تھی کہ ان کے مضامین کتابی صورت میں بھی نظر آئیں۔ یہ بات ایک حد تک درست ہے کہ ان کے قلمی سرمایے کا اکثر حصہ صحافتی تحریروں پر مشتمل تھا تاہم دیگر موضوعات پر تحریر کردہ ان کی اہم کاوشوں کو تو کتابی شکل میں منظر عام پر آنا ہی چاہیے۔ (یہ بھی پڑھیں ہائے جمال احسن گیلانی بھی رخصت ہوئے – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی )

کم عمری ہی میں صدیقی مرحوم نے ملازمت کا آغاز ضرور کر دیا تھا تاہم وسعت بھر وہ اپنی تعلیم سے کبھی غافل نہ رہے اور ملازمت کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی اور ایم اے تک کی تعلیم مکمل کی۔اسلامیہ کالج مظفر نگر، مسلم قدرت انٹر کالج ، سیوہارہ بجنور میں تدریسی خدمات انجام دیتے ہوئے اسلامیہ کالج دیوبند آگئے اور پھر یہیں سے مولانا احمد سعید دہلوی کی سفارش پر دہلی میں پریس انفارمیشن بیو رو،وزارت اطلاعات و نشریات حکومت ہند میں ان کی سروس ہو گئی۔ایک سوا سال اردو کے بین الاقوامی ماہنامے ” آجکل“ دہلی کے معاون مدیر رہے ۔ عادل صدیقی صاحب ماہنامہ ”یوجنا“ دہلی کے بنیاد گزاروں میں تھے اور اس کے پہلے مدیر بھی منتخب ہوئے اور سات سال تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ وہ ریڈیو سے بہت پہلے سے جڑے تھے اور اپنی دیگر تمام مصروفیات کے باوجود ریڈیو سے وابستگی وفات سے چند سال قبل تک برقرار رہی۔ 1988میں سبکدوشی کے بعد وہ دار العلوم دیوبند کے ناظم ِ محاسبی کے عہدے پر فائز ہوئے چوں کہ وہ اردو فارسی زبانون کے ساتھ انگریزی زبان سے بھی اچھی طرح واقف تھے بطور خاص وہ ترجمہ اور ترجمانی میں بڑی مہارت رکھتے تھے اس لیے دار العلوم میں جب کسی قومی یا بین الاقوامی میڈیا کی آمد ہوتی تو انھی کی خدمت حاصل کی جاتی اور وہ اس ذمہ داری کو بخوبی نبھاتے۔ مجھے یاد آتا ہے کہ ایک بار ایک چینل والے ان سے مختلف سوالات کر رہے تھے اور انھوں نے جواب دیتے ہوئے طنزاً کہا تھا کہ ادھر چلیے(مسجد قدیم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جس کے صحن میں چھوٹے چھوٹے پڑھ رہے تھے) آپ کو دہشت گردوں سے ملاتے ہیں ، رپورٹر منہ تکنے لگا۔یہ اس وقت کی بات ہے جب مدارس دینیہ پر بار بار دہشت گردی کا الزام تھوپا جاتا تھا۔

ماہنامہ ’یوجنا‘ دہلی کے اجرا کے موقعے کاعادل صاحب نے ایک پر لطف قصہ سنایاکہ جب اس رسالے کی پبلسٹی کی بات آئی تو انھوں نے ایک مشورہ دیا کہ کوئی متنازع مسئلہ چھیڑ دو پھر دیکھو۔ اور واقعتا یہ مشورہ تیر بہدف ثابت ہوا اور یہ رسالہ ایسا چلا کہ آج تک جاری ہے۔ایک بار فرمایا کہ وہ ریڈیو کے لیے جارہے تھے کہ بلڈنگ کے ا یک دروازے پر کسی نئے دربان نے انھیں روک لیا ، صدیقی صاحب نے ایک طرف ہوکر ایک ہاتھ سے اپنی ڈاڑھی پکڑی اور دوسرے ہاتھ سے ڈاڑھی پر تھپڑ مارنے لگے ، کسی بڑے افسر نے دیکھا تو کہنے لگے کہ ارے یہ کیا کر رہے ہیں تو انھوں نے جواب دیا : اسی بدمعاش نے سارا مسئلہ کھڑا کیا ہے ۔ پہچاننے والے انھیں اندر لے گئے اور روکنے والے کو پشیمانی ہوئی۔

صدیقی مرحوم کا برسوں یہ معمول رہا کہ وہ ہر جمعے کو آل انڈیا ریڈیو دہلی جاتے اورریڈیو نشریہ لکھتے ۔ وفات سے چند سال قبل تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ دار العلوم کے پڑوس میں ہی ان کا محلہ تھا، گھر سے پاپیادہ دیوبند اسٹیشن جاتے، دونوں کے بیچ کا فاصلہ تقریباً تین کلو میٹر ہے ، پیسنجر ٹرین کا ٹکٹ لیتے، ٹرین میں عموماً اوپر والی سیٹ پر بیٹھنے کی کوشش کرتے، حالانکہ وہ اتنے خوشحال تھے کہ گھر سے اسٹیشن اور دیوبند سے دہلی تک بآسانی آرام دہ سفر کر سکتے تھے لیکن انھیں اسی طرح کے سفر میں لطف حاصل ہوتا تھا ۔ پہلے جمعیة کے مرکزی دفتر آٹی او جاتے ،وہاں جمعہ ادا کرتے ، پھر پیدل ہی آل انڈیا ریڈیو کی آفس منڈی ہاﺅس پہنچتے ، بر وقت انھیں ایک عنوان دیا جاتا ، ایک آدھ گھنٹے کے اندر ہی وہ ایک جامع نشریہ تحریر کر کے پروگرام آفیسر کو تھما دیتے اور اپنا چیک لے کر پھر شام والی پیسنجر ٹرین سے دیوبند واپس۔

مولانا ابو الکلام آزاد ، مولانا احمد سعید دہلوی، پنڈت نہرو اور مولانا حفظ الرحمن وغیرہ سے ان کی راہ و رسم تھی آخر الذکر سے بطور ِ خاص ان کا قریبی تعلق تھا ۔ایک دفعہ انھوں نے بتایا کہ جب مولانا آزاد کا انتقال ہوا تو تھوڑی ہی دیر میں جواہر لعل نہرو ان کی رہائش پر پہنچ گئے اور سرہانے کھڑے ہوکر یوں کہا : آپ بھی چل دیے ۔

انھیں علمائے دیوبند سے بڑی عقیدت و محبت تھی اسی طرح اس وقت کے ہندوستان کے مشہور مجاہدین آزادی کو بھی انھیں بہت قریب سے دیکھنے اور پرکھنے کاموقع ملا اور انھوں نے ان میں سے بیشتر پر شخصی مضامین بھی تحریرکیے ۔ (یہ بھی پڑھیں سلطنت ادب کا سلیمان :سید سلیمان ندوی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی )

راقم کو بھی ان کی شفقت حاصل رہی،بڑی محبت سے پیش آتے اور اس قدر بے تکلفی سے پیش آتے کہ تھوڑی دیر کے لیے ہمارے بیچ کی عمر کا فاصلہ غائب ہوجاتا۔ چوں کہ دیوبند کے زمانۂ طالب علمی میں راقم تھوڑی بہت تک بندی بھی کرلیا کرتا اور تخلص عاجز استعمال کرتا تھا ۔ عادل صاحب سے کبھی احاطۂ مولسری ، کبھی دفتر محاسبی اور کبھی ماہنامہ ’دارا لعلوم ‘کے دفتر تو کبھی کسی گیٹ پر ملاقات ہوجاتی ، بڑے پُرتپاک انداز میں ملتے ، خیریت معلوم کرنے پر لفظوں کے بجائے حرکتوں سے جواب دیتے اور اس طرح جواب دیتے کہ پوچھنے والا بھی کھل اٹھتا اور تازہ ہوکر ان سے رخصت ہوتا۔ کبھی مجھے پکڑ کر دوسرے احباب سے کہتے یہ ملیے ”مجموعۂ اضداد سے “ اور ذرا کھینچ کر بولتے ” فاروق اعظم عاجز “ میں ایک ادنیٰ طالب علم بس اتنا کہتے ہوئے وہاں سے فرار ہونے ہی میں عافیت محسوس کرتا کہ حضرت یہ ’عاجز‘ ’اعظم‘ کے اشتعال کو نارمل کرنے کے لیے ہے ، وہ ہنس دیتے۔

کبھی خاص لفظوں کے ذریعے ہنسی کی پھول جھڑی چھوڑتے ۔ ایک بار غالباً مولانا احمد سعید صاحب کا واقعہ بتاتے ہوئے فرمایا : ان کے پاس سہارن پور کا ایک جوان ملازمت کی سفارش کے لیے پہنچا ، مولانا نے جوان سے نام پوچھا ، جواب دیا جی آفتاب ، تو مولانا نے بڑی شفقت سے مزاح فرمایا کہ عزیزم آفتاب سوا نیزے پہ کب آﺅگے ۔

اسی طرح کبھی اپنے مخصوص انداز میں دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر کوئی البیلا شعر سنادیتے ۔ مثلاً

عمامے مغز پیدا کھوپڑی میں کر نہیں سکتے

ارے ناداں کو دستار ِ ہنر دینے سے کیا ہوگا

کبھی کہتے :

سنا ہے حضرت ِ بدھو بھی گاندھی کے ساتھ ہیں

گو مشت ِ خاک ہیں مگر آندھی کے ساتھ ہیں

ظاہر ہے وہ ایک انسان تھے اور بہت سے لوگوں سے انھیں بھی شکایت رہتی لیکن کبھی بھی صدیقی مرحوم شکایت کرتے ہوئے سنجیدہ نہیں پائے گئے ، بس مختصر لفظوں میں کوئی پُرمزاح جملہ پھینک دیتے اور بس ۔ نہ تو اس میں کسی کی تنقیص کا رنگ ہوتا اور نہ ہی تحقیر کا کوئی شائبہ۔

2009کے اواخر میں راقم جب دیوبند کی تعلیم مکمل کرکے دہلی بغرض عصری تعلیم رخت ِ سفر باندھ رہاتھا تو ان سے بھی مشورہ کیا ۔چوں کہ وہاں ایک نئی زندگی شروع ہونے جارہی تھی اور دہلی میں رہاش کا بڑا مسئلہ تھا اس لیے انھوں نے بڑی ہمدردی اور محبت کے ساتھ اپنے ایک عزیز پروفیسر ختر الواسع (جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی) کے نام ایک سفارشی خط عطا کیا اور راقم کو امید دلائی کہ وہ یقیناً تمہاری رہنمائی کریں گے اور تمہارا تعلیمی سفر آسان ہوگا۔ خیر ان کا یہ سفارشی خط تو کام نہیں آیا تاہم ان کی دعائیں ضرور کام آئیں۔ (یہ بھی پڑھیں دارالعلوم دیوبند اور اردو زبان – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی )

اسی طرح میری پہلی کتاب ’ مناظر ِ گیلانی ‘ (2007) جب زیور ِ طباعت سے آراستہ ہوئی تو کتاب لے کر ان کی خدمت میں حاضر ہوا ، بڑی خوشی کا اظہار کیا دعاﺅں سے بھی نوازا اور کچھ دنوں بعد کتاب پر ایک مفصل تبصرہ بھی عنایت کیا ۔جس کا ایک اقتباس تھا : ” دار العلوم دیوبند کے ایک نئے فاضل جناب فاروق اعظم عاجز قاسمی نے اپنی مصروفیات کے باوجود سلطان القلم علامہ سید مناظر احسن گیلانی ؒ کی گوناگوں شخصیت کے چند پہلوﺅں کو اجاگر کرنے کے لیے کتاب تصنیف کی ہے جو یقیناً ایک قابلِ قدر ادبی کارنامہ ہے ۔“

ابھی گزشتہ ڈیڑھ دو سال پہلے ان کی خدمت میں حاضری ہوئی ، گھر پر تھے ، ظاہری صحت تو ٹھیک تھی لیکن دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا بار  بار نام پوچھتے پھر بھول جاتے لیکن اس حالت میں بھی بڑے پیار سے بٹھایا ، حال احوال پوچھے ۔ کچھ دیر بیٹھ کر اور اس پرانے چراغ سے تھوڑی روشنی لے کر حسرت بھری نگاہ سے ان سے جدا ہوگیا اور اب ان سے اس دنیائے دوں میں کبھی ملاقات نہیں ہوپائے گی ۔ وفات کی خبر سے بڑا دکھ ہوا ۔ اللہ ان کی بال بال مغفرت فرمائے ۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

عادل صدیقیفاروق اعظم
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر
اگلی پوسٹ
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں اردو زبان و ادب کی ترقی‎ – ساجد حمید

یہ بھی پڑھیں

اسحاق وردگ:کھیلن کو مانگے چاند – پروفیسر خالد...

دسمبر 12, 2023

کلکتے کا جو ذکر کیا – پروفیسر غضنفر

اگست 9, 2023

اجتماعیت میں انفرادیت: دبیر احمد – نسیم اشک

مئی 26, 2023

زندگی کے طوفان میں پرواز کناں: ڈاکٹر محمد...

اپریل 1, 2023

اخلاق،محبت اور جنون کی تثلیث : ڈاکٹر تسلیم...

فروری 16, 2023

خاقانیٔ جامعہ پروفیسر خالد محمود – پروفیسر ابن...

نومبر 15, 2022

خاتون مشرق: پروفیسر شمیم نکہت – پروفیسر ابن...

اگست 1, 2022

ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  

جولائی 21, 2022

مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر

جولائی 11, 2022

سدا بہار پروفیسر اختر الواسع – پروفیسرابن کنول  

اپریل 25, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں