Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خاکہ

فہد _اللہ کی امان میں – ڈاکٹر عمیر منظر

by adbimiras اپریل 30, 2021
by adbimiras اپریل 30, 2021 0 comment

کووڈ۔19کی  دوسری انسانیت کش لہر میں بہت سے عزیز اور شناسابڑی تیزی سے رخصت سفر باندھ رہے ہیں۔ عزیز دوست اور سینئر ساتھی ڈاکٹر امان اللہ فہد فلاحی(1973-2021) نے قصد کیا تو سینہ چاک ہوگیا۔ع

کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی

اوّلاً امان بھائی کی علالت کی خبر آئی،علاج و معالجہ کے لیے احباب ومتعلقین دوڑبھاگ کرتے رہے۔تشویش میں اضافہ ہوتا رہا ہم سب دعا کرتے رہے بالآخر کئی روز حیات و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 22،اپریل 2021کوجان جان آفریں کے سپرد کردی مجھ جیسے بہت سے لوگ دل مسوس کررہ گئے۔ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

ڈاکٹر امان اللہ فہد کے انتقال کے بعد سوچتا ہوں تو ان کا ہنستا مسکراتا چہرہ نظروں کے سامنے گھوم جاتا ہے۔یہی محسوس ہوتا ہے کہ کہیں ملیں گے تو فوراً پوچھیں گے کہ کہاں تھے اتنے دنوں سے۔امان بھائی احباب و متعلقین کے لیے خلوص و مروت کی مثال تھے۔ان میں اپنے سے بڑوں کے تئیں عزت و احترام کا قابل رشک جذبہ موجود تھا۔ ہم لوگ ہنسی مذاق میں ہی کبھی کبھار حدود پھلانگ لیتے تھے مگر وہ اس معاملے میں بھی بہت وضع دار واقع ہوئے تھے۔انھیں رشتوں کو سجونے کا ہنر آتا تھا۔ناپ تول کر بات کرنا، احباب اور جملوں کو قابو میں رکھنے میں وہ اپنی مثال آپ تھے۔کبھی زبان کھولتے تو نیم تبسم کے ساتھ ایک مصرعہ سے ہی کام چلا لیتے اورکبھی ایسا گریز کرتے کہ بات کا رخ ہی بدل جاتا۔ ( یہ بھی پڑھیں مکتبہ جامعہ شاہد علی خاں لمٹیڈ – پروفیسر خالد محمود )

امان بھائی چلتے پھرتے جامعہ میں مل جاتے تو خیال گذرتا تھا کہ انھیں جامعہ میں ضم ہوجانا چاہئے تاکہ انھیں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے مزید مواقع ملیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔لیاقت،اہلیت سب کچھ تھی مگر منشائے ایزدی کچھ اور تھی۔ان کی تعلیمی استعداد اپنے ہم عصروں سے کہیں زیادہ تھی اس حساب سے جوچیزیں انھیں ملنی چاہیے تھیں،وہ نہیں مل سکیں،جس کا انھیں شکوہ بھی نہیں تھا۔ہمارا تعلیمی سماج اُن باصلاحیت افراد کوجن کی شرافت اور سنجیدگی کسی دوسرے کے لیے مسئلہ نہیں بنتی بہت سلیقہ سے نظر انداز کرتا ہے، ڈاکٹر امان اللہ فہد تعلیمی دنیا کے اسی عام رجحان /رویے کا شکار ہوئے۔انھیں کے سامنے لوگوں کو مواقع ملتے رہے اور انھیں آگے بھی بڑھا یا جاتا رہا مگر اعلی ظرفی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی کہ جس سیاست کے وہ شکار ہوئے کبھی اس کے بارے میں حرف شکایت تو کجا، اس کا ذکر تک نہیں آنے دیا۔اس پورے عرصے میں اس سلسلے میں کبھی کوئی بات انھوں نے نہیں کی۔ایک بار یہ عنوان کہیں سے آیا توکچھ کہنے کے بجائے پروین شاکر کا ایک شعر سناتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔

وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے ساتھ گیا

برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا

 

سید حامد کاقائم کردہ ادارہ’ہمدرد پبلک اسکول‘ (سنگم بہار،نئی دہلی)ان کی اگلی منزل تھا اور ایک مدت تک یہی ادارہ ان کی عملی جولان گاہ رہا۔جامعہ سے جو کچھ سیکھا تھا وہ یہاں کام آیا اور رفتہ رفتہ ایک اچھے استاد کے طورپر ان کا نام ان کے شاگردوں کی زبانی سنا جانے لگا۔ہمدرد پبلک اسکول کے درودیوار سے دور دلی کے مختلف ثقافتی اور انعامی پروگراموں میں وہاں کے طلبہ کی کارکردگی سامنے آنے لگی۔استاد کی تربیت اورحسن سلوک کے مناظر دوسروں کو بھی مسحور کرنے لگے۔ ( یہ بھی پڑھیں شہسوارِ رخشِ خامہ (مشرف عالم ذوقی کا خاکہ) – پروفیسر غضنفر )

امان بھائی بجواں کلاں،بلرام پور، یوپی کے رہنے والے تھے۔انھیں پہلے پہل جامعۃ الفلاح میں دیکھا تھا۔محنتی اور اچھے طالب علموں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔جمعیۃ الطلبہ کے تحت ہونے والے ادبی پروگرام بزم ادب کے ذمہ دار بھی رہے۔جامعۃ الفلاح سے عا لمیت کے بعد انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا رخ کیا اور یہیں شعبہ اسلامک اسٹڈیز سے بی اے، ایم اےکیا اوربعد ازاں 2004میں  ”شمالی ہند میں تعلیم نسواں کے مذہبی ادارے“ کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔جامعہ ملیہ سے ہی انھوں نے بی ایڈ بھی کیا تھا- اُس زمانے میں جبکہ نیشنل فیلو شپ حاصل کرنے والے اسکالر انگلیوں میں گنے جاسکتے تھے، امان بھائی وظیفہ یاب ہوئے۔اس منزل تک پہنچنے میں انھیں بہت سے ہفت خواں بھی طے کرنا پڑے لیکن کوئی بھی کڑا وقت ان کو منزل تک پہنچنے میں مزاحم نہیں ہوسکا اور اس طرح انھوں نے جدوجہد اور عزم پیہم کی ایک الگ مثال قائم کی۔پریشانیوں اور مسائل نے ان کی شخصیت کو اس طرح سجا سنوار دیاتھا کہ وہ دوسروں کے لیے ایک جذبہ میں تبدیل ہوتے چلے گئے۔ناموافق حالات پر نہ گھبرائے نہ کبھی اس کا شکوہ کیا بلکہ اس کو اپنی تعلیمی صلاحیت کو بڑھانے اور اپنے اندرمزید نکھار پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا۔ریسرچ کے دوران شعبہ کے جونئیر ساتھیوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے سب کے ساتھ ان کا حسن سلوک اور خندہ پیشانی سے پیش آنا عام بات تھی۔

ڈاکٹر امان اللہ فہدکا تعلیمی سفر بے مثال تھا۔ وہ پوری توجہ سے اس راہ پر گامزن رہے۔اساتذہ سے استفادہ اور ان کی قدر دانی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔اساتذہ کے بعض احکام کے سلسلے میں کبھی کبھی ہمارا رویہ اپنے جونیئروں سے تعمیل کا رہتا ہے مگر انھوں نے یہ سعادت کبھی دوسرے کے حصے میں نہیں جانے دی۔انھیں کسی کام کوترتیب اور سلیقے سے کرنے کا ہنر ہی نہیں بلکہ مشق بھی تھی۔ٹھہر ٹھہر کر وضاحت اور صراحت والی گفتگو لطف دیتی تھی۔حسن خط بھی اتنادل کش تھا کہ شخصیت کی تمام تر رعنائی اس میں سمٹ آئی تھی۔خوش سلیقگی اور نفاست نے شخصیت کو پیکرجمیل بنا رکھا تھا۔مسکراتے ہوئے مخصوص انداز میں ملناجس میں کسی طرح کا کروفر نہیں تھا۔غالباًاسی سبب سے شوخ رنگ نہ ان کی طبیعت نے گورا کیا اور نہ کبھی ان کے جسم نے۔ان کی شرافت اور سنجیدگی کبھی کبھی یوں الجھن کا سبب بن جاتی کہ ہم آزادہ روی اور سیلانی مزاج کے لوگ تھے۔یہ خیال بھی گذرتا تھا کہ یہ شرافت اور سنجیدگی ٹھیک تو بہر حال ہے مگر بہت سے لوگ اسے شخصی کمزوری سمجھنے لگتے ہیں۔اکثر یہ میرا اعتراض ہوتا مگر اسے وہ بہت خوب صورتی سے ٹال دیتے۔

امان بھائی ایک اچھے استاد تھے۔اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ ایک اچھے طالب علم رہے۔فلاح میں ان کا نام ٹاپر کی فہرست میں رہتا تھا۔وہ طالب علمانہ ضروریات سے واقف رہے۔ اچھا استاد کتابوں اور علم وآگہی سے اپنا رشتہ ہمیشہ استوار رکھتا ہے۔ وہ کلاس کے مختلف مضامین کو اپنی سطح پر غور وفکر کرتا ہے اور سمجھتا ہے انھی خوبیوں کی وجہ سے ان کے بہت سے شاگرد جوکہ اب استاد ہوچکے ہیں، آج بھی ان کے طریقہ تدریس کے مداح ہیں۔جامعۃ الفلاح میں کلاس کے علاوہ اجتماعی شکل میں پڑھنے پڑھانے کا جورواج تھا،اس میں عام طور پر ِذہین ودرّاک طلبہ ہی قیادت سنبھالتے تھے اگر کسی کو کوئی بات سمجھ میں نہ آتی تو سوال کرتا یا عبارت کو دہراتا، اس پر بحث و مباحثہ ہوتا اور پھرکسی حتمی نتیجے تک رسائی حاصل کی جاتی تھی۔  امان اللہ فہد فلاح کے اس غیر رسمی تعلیمی روایت کی زندہ مثال تھے۔

امان بھائی نے صوفیانہ طبیعت پائی تھی۔وہ شہرت اور ناموری کے بکھیڑوں میں کبھی نہیں پڑے۔ گاہے بہ گاہے وہ مقالے اور مضامین بھی لکھتے رہے مگر تصنیف و تالیف ان کے لیے اس طرح کا میدان نہیں بن سکا کہ وہ کوئی بڑا علمی اور تحقیقی کام دنیا کے سامنے پیش کرسکیں البتہ انھوں نے ایسے لوگوں کی تربیت ضرور کی ہے جو اس راہ کے راہی بنیں گے۔دلی کے بعض اہم ادبی پروگراموں کی نظامت کے ساتھ ساتھ ’ماہنامہ زندگی نو‘ جیسے اہم رسالے میں ان کے مضامین بھی ایک دہائی قبل شائع ہوئے۔ادھر سات آٹھ برس سے مجھے نہیں معلوم کہ انھوں نے کیا لکھا۔البتہ جامعہ اسکول میں تقرر کے بعد یہاں کے ثقافتی اور دیگر پروگراموں میں وہ پیش پیش رہتے تھے۔یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز جامعہ اسکول سے ہی ہوتا تھا۔یہاں انھیں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے مواقع خوب سے خو ب ملے، جس کا خاطرخواہ اثر ان کے طالب علموں پر مرتب ہوا۔اب ان کے نہ رہنے سے ایک ادارے کا جو زیاں ہے وہ اپنی جگہ مگر طلبہ کی نگاہیں ایسے مواقع پربار بار انھیں ڈھونڈیں گی۔ ( یہ بھی پڑھیں وجاہت فاروقی – ڈاکٹر عمیر منظر )

تعلیم کے دوران ہی امان بھائی نے دلی میں اپنا گھر بسالیا تھا۔شادی کا یادگار دن اب بھی آنکھوں میں روشن ہے۔کاکانگر میرج ہال میں تزک و احتشام کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ڈاکٹر محمد ارشد،سمیع اللہ اعظمی اورڈاکٹر محمد خالد ان کے دوستوں کا یہ ایک الگ حلقہ تھا جس نے تکلف اور تکلیف کو کبھی راہ نہیں دی تھی اور اسی لیے ہنسنے اور بولنے کے مواقع خوب ملتے رہے۔ان کی شادی کے بعد ہم دوستوں کو دلی میں ایک گھر مل گیا تھا نہ جانے کتنی شامیں امان بھائی کی ضیافت کی یادگار ہیں۔ایسا لگتا تھا ضیافت کی مختلف شکلوں میں بھابھی نے امان بھائی کے خلوص کو سجادیا ہو۔یہ تواضع دونوں کے حسن ذوق کا آئینہ دار تھی۔ اخوت و یگانگت کے اس چھوٹے سے قافلے کی خوشبو دور تک محسوس کی گئی۔ابو الفضل انکلیو (ایف:44)میں ہی ننھی منھی خنسا کو پہلی بار دیکھا تھا اس کی روشن پیشانی مستقبل کی بشارت دے رہی تھی۔والدین کی دعاؤں اور تربیت نے اسے شعور کی و ہ دولت بخشی کہ جس کا ادراک بسااوقات بڑوں کو بھی نہیں ہوتا۔روح جب امان بھائی کے جسم کا ساتھ چھوڑنے والی تھی اس مرحلے پر جس ثابت قدمی اور صبر و شکر کے جس عظیم جذبے کا مظاہرہ سوشل میڈیاپر خنسا فہدکی مختلف پوسٹوں کی شکل میں دیکھا گیا اس نے تاریخ کے ایک کردار کو روشن کردیا۔یہاں بھی والد کے علاوہ دادا اور بڑے والد کا سلسلہ وار غم تھا۔بیٹی خنسا پراللہ کی مہربانی ہو!

شروع شروع میں امان بھائی سے ملاقات اکثر شعبے میں ہی ہوجاتی یا فیکلٹی میں چلتے پھر تے کہیں مل جاتے۔ہفتہ اتوار کبھی کبھی بعض ساتھیوں کے یہاں ابو الفضل انکلیو میں محفل جمتی۔بعد کے دنوں میں جب وہ ابو الفضل انکلیو کی نئی بستی میں آباد ہوگئے تھے تو شام کواکثرابو الفضل انکلیو کے ڈی بلاک(فلاحی چوک) میں جناب سمیع اللہ فلاحی کی دو کان ’منیٰ لذیذیات‘(Muna Confectionery)پر ملاقات ہوتی۔سمیع اللہ فلاحی سے امان بھائی کا یارانہ تھا۔ بعض اشیائے خورد ونوش وہ گھر کے لیے یہیں سے لے جاتے تھے۔اس ز مانے میں یہ جگہ یارباشوں کی جائے اماں تھی۔موبائل ابھی آیا نہیں تھا اس لیے ملنے ملانے کی ایک الگ ہی لذت ہوتی تھی۔ دوستانہ نوک جھونک اور دیگرمعاملات اکثر یہیں پر حل ہوتے اور کبھی کبھی امان اللہ بھائی کی بات ہی قول فیصل ہوتی۔ فلاحی چوک تو آبادرہامگر دوستو ں کی یہ محفل بکھر گئی۔ برسو ں پہلے سمیع اللہ اعظمی نے اپنے وطن کوہنڈہ،اعظم گڑھ کو آباد کرلیا جہاں وہ درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔میں لکھنؤ چلا آیا۔رہے ڈاکٹرمحمد ارشد اور ڈاکٹر خالد خاں تو انھیں بھی مصروفیات نے گھیر رکھا ہے۔امان بھائی جب تک تھے تو امیدوں کے چراغ روشن تھے کہ کہیں نہ کہیں ملیں گے ہی مگر شہر خموشاں کی سکونت کے بعد رہی سہی امید بھی ختم ہوگئی۔یقین ہے کہ وہاں بھی صلحا و صابرین کی رفاقت ہی انھیں میسر ہوگی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسکول میں ان کے تقررسے یک گونہ خوشی تھی۔خیال آیا کہ ملنے ملانے کے دن واپس آجائیں گے۔باتیں اور ملاقاتیں ہوں گی مگر میرا بھی آب ودانہ لکھنؤ پہنچ چکا تھا۔اب ہم صرف ٹیلی فون، دوستوں اور واٹس گروپ کے احسان مند رہ گئے تھے جہاں سے اجتماعی خبریں مل جایا کرتی تھیں۔خیریت کے ہزار بہانے تھے جس کا تسلسل تو برقرار رہا مگر گئے دنوں کی طرح مسلسل مل بیٹھنے کا وہ موقع ہاتھ سے جاتا رہا، جس کے ہم دہلی میں خاصے عادی ہوچکے تھے۔ادبی اجتماعات میں دلی جانا ہوتا مگر وہ جانا بھی کیا کہ جس سے ملاقات ہوتی وہ بھی شکوہ سنج ہی رہتا کہ یہ ملنا بھی کوئی ملنا ہوا۔ابھی گذشتہ ماہ ایک دن کے لیے دلی گیا تھا اس تنگ وقت میں کوشش کے باوجود ملاقات کی سبیل نہیں نکل سکی اور پھر تشویش ناک خبروں نے ماضی کو کھول کر رکھ دیا۔

 

ڈاکٹر عمیر منظر

مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی۔لکھنؤ کیمپس

لکھنؤ

oomairmanzar@gmail.com

8004050865

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

امان اللہ فہدعمیر منظر
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماہ صیام کی اہمیت و فضیلت – ڈاکٹر انیس الرحمن
اگلی پوسٹ
راج محمد آفریدی: درہ آدم خیل کا سر سید – قسمت اللہ خٹک

یہ بھی پڑھیں

اسحاق وردگ:کھیلن کو مانگے چاند – پروفیسر خالد...

دسمبر 12, 2023

کلکتے کا جو ذکر کیا – پروفیسر غضنفر

اگست 9, 2023

اجتماعیت میں انفرادیت: دبیر احمد – نسیم اشک

مئی 26, 2023

زندگی کے طوفان میں پرواز کناں: ڈاکٹر محمد...

اپریل 1, 2023

اخلاق،محبت اور جنون کی تثلیث : ڈاکٹر تسلیم...

فروری 16, 2023

خاقانیٔ جامعہ پروفیسر خالد محمود – پروفیسر ابن...

نومبر 15, 2022

خاتون مشرق: پروفیسر شمیم نکہت – پروفیسر ابن...

اگست 1, 2022

ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  

جولائی 21, 2022

مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر

جولائی 11, 2022

سدا بہار پروفیسر اختر الواسع – پروفیسرابن کنول  

اپریل 25, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں