Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نظم فہمی

کلیم عاجزؔ بحیثیت نظم نگار – پروفیسر ڈاکٹر محمد توقیر عالم

by adbimiras دسمبر 1, 2020
by adbimiras دسمبر 1, 2020 1 comment

کلیم عاجزؔ کی شاعری کو جو دوامی شہرت حاصل ہوئی ہے وہ بنیادی طور پر ان کی غزلوں کے سبب ہے۔ حیرت کا مقام یہ ہے کہ نقادوں نے ان کی نثرنگاری، رباعیات و قطعات یہاں تک کہ نعت گوئی اور سہرا نگاری تک کو موضوعِ گفتگو بنایا ہے لیکن ان کی ایک اہم صنفی کاوِش یعنی نظم نگاری پر توجہ مبذول نہیں کی ہے ۔ جب کہ ان کی تحریرکردہ نظموں کی تعداد پچاس(۵۰) سے بھی زیادہ ہے اور ان میں موضوعات کا تنوع بھی بدرجۂ اتم موجود ہے۔

کلیم عاجزؔ کی سخن گوئی کا سب سے تابناک پہلو ان کا شاعرانہ اسلوب ہے جو سہل، رواں دواں، برجستہ، چونکانے والا، زود اثر اور حزن وملال کا مثبت بیانیہ ہے۔انھوںنے دل ودماغ پر گزرنے والے المناک سانحات اور پے در پے پیش آنے والے حادثاتِ زمانہ کو الفاظ ومعنی کے ذریعے ایک لطیف، سبک، کلاسیکی اور جدت طراز پیرائے میں بڑی فنی مہارت کے ساتھ ڈھال دیا ہے۔

اردو شاعری میں ایسی مثالیں جابجا مل جائیں گی کہ ہرفطری شاعر نے اپنے اوائلِ عمری سے ہی قلم کے جوہر دکھانے شروع کردیے تھے۔کلیم عاجزؔ کے ساتھ بھی یہی واقعہ گزرا اور انھوں نے محض تیرہ(۱۳) سال کی عمر میں پہلی غزل کہہ ڈالی تھی۔ پھر ۱۹۴۹ سے انھوں نے باقاعدہ اس صنف کو خصوصیت سے اپنا لیا۔ یہ بھی پڑھیں کلیم عاجز کی ایک غزل کا تجزیہ۔ڈاکٹر محمد مقیم )

عاجزؔ   پہلی بار اردو نظم کی طرف اس وقت متوجہ ہوئے جب پٹنہ سائنس کالج کے پرنسپل اور کالج کے ’’بزمِ سخن‘‘ کے صدر ڈاکٹر احسان جلیلؔ نے ان سے ایک استقبالیہ نظم کی فرمائش کرڈالی۔یہ موقع دراصل وہ تھا جب ۱۹۵۷ء میں (سابق صدر جمہوریۂ ہند) ڈاکٹر ذاکر حسین بہار کے گورنر بن کر پٹنہ تشریف لائے۔اس موقع سے کلیم عاجزؔ نے ایک نسبتاً طویل نظم بعنوان ’’مسافر‘‘ سپردِ قلم کی جو ۳۳؍اشعار پر مشتمل تھی۔کلیم کے مطابق ’’مسافر‘‘ سے ان کی مراد اہلِ اردو تھے۔ اس طرح غزل گوئی کی ریاضت کے آٹھ برسوں بعد کلیم عاجزؔ نے بھی نظموں کی دنیا میں پہلا قدم رکھ دیا۔اس نظم کے مقطع میں انھوں نے مرزا غالبؔ سے بھی استفادہ کیاہے۔

کلیم عاجزؔ کی یہ اوّلین نظم ان کے کلیات میں شامل چوتھے شعری مجموعے ’’کوچۂ جاناں جاناں‘‘ میں صفحہ ۵۴۶؍ پر درج ہے۔پہلی ہی جست میں عاجزؔ نے اپنی جودتِ طبع اور فکرِ سخن کے کمالات پیش کرکے اہلِ علم کی توجہ مبذول کرالی تھی۔ یہ نظم چار حصوں میں تقسیم کی گئی ہے۔

چند اشعار ذیل میں درج ہیں   ؎

یوں تو قدم قدم پہ شریکِ سفر ملے

رہرو ملے، رفیق ملے، راہبر ملے

جتنے بلند جتنے تناور شجر ملے

بے شاخِ سایہ دار ملے، بے ثمر ملے

………

ہم نہ تو شیخ ڈھونڈ رہے ہیں نہ برہمن

ہم تو بشر کو ڈھونڈ رہے ہیں بشر ملے

ہم چاہتے یہ ہیں کہ چلے پھر ہوائے درد

منھ میں مٹھاس آئے، زباں میں اثر ملے

………

مدت پہ جستجوئے نظر کامراں ہوئی

مدت پہ ایک قدر شناس گہر ملے

جس میں مسیح ملک نے پھونکی ہو روحِ فن

جس کو ابوالکلام سے درسِ ہنر ملے

………

ہم تو کشادہ قلب کشادہ مزاج ہیں

ہم کو تو راہ میں جو ملا دوڑ کر ملے

اپنا تو کام ہے کہ جلاتے چلو چراغ

رستے میں خواہ دوست یا دشمن کا گھر ملے

اس نظم میں نظم نگاری کے جملہ لوازمات یعنی ابتدا، ارتقا، صورتِ حال، عروج اور انتہا جیسے سارے مدارج موجود ہیں۔ اشعار اتنے برجستہ ہیں کہ درج بالا آخری شعری کو لوگ غزل کا شعر سمجھ کر لکھتے پڑھتے ہیں۔ سادگی اور پُرگوئی اس پر مستزاد ہے۔

کلیم عاجزؔ خود رقم طراز ہیں:

’’کوئی نظم چاہے خارجی ہو یا داخلی تجربات کا بیان ہو۔ اس میں تجربے، فکر اور جذبات کے علاوہ کسی مضمون آفرینی کا کوئی دخل نہیں، کوئی عمل نہیں… نہ مبالغہ ہے نہ رنگ آمیزی ہے نہ صناعی ہے۔ صناعی جو فکری طور پر بے ساختگی سے داخل ہوتی ہے، اس سے زیادہ ہرگز نہیں۔‘‘(کلیات، ص ۴۸۲)

عاجزؔ کی نظمیں نعتیہ بھی ہیں اور دعائیہ بھی، البتہ زیادہ تر نظموں کی ہیئت غزل کی ہیئت ہے جو معریٰ بھی ہیں اور مقفّیٰ بھی۔ عاجزؔ کی نظم نگاری کا آغاز اگرچہ ترقی پسند عہد کے زوال کے زمانہ میں ہوا، لہٰذا قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ انھوں نے نعرہ بازی، انقلاب، اشتراکیت اور گھن گرج کے سیلِ رواں سے خود کو بچائے رکھا۔انھوں نے اپنا مطمحِ نظر اس شاعری کو بنایا تھا جو حالیؔ اور آزادؔ کے انجمنِ پنجاب سے شروع ہوکر علامہ اقبالؔ کی لازوال نظموں تک سفر کرتی رہی۔ یہی سبب ہے کہ زمانے کی دیکھا دیکھی میں پڑ کر انھوں نے کبھی بھی آزاد نظم یا انگریزی ہیئت مثلاً ’’سانیٹ‘‘ کو قابلِ اعتنا نہیں سمجھا۔ وہ ترقی پسند تحریک کی بنیادی فکر کا حصہ نہیں بنے۔ ( یہ بھی پڑھیں  غزل-کلیم عاجز)

کلیم عاجزؔ کی کلیات میں شامل پانچ شعری مجموعوں میں سے صرف ایک یعنی مجموعہ’’کوچۂ جاناں جاناں‘‘ پورے طور پر نظموں پر مشتمل ہے جب کہ مجموعہ ’’پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا‘‘ میں صفحہ ۷۳۸؍ سے ۷۶۱؍ تک دیباچوں کے ساتھ جستہ جستہ سترہ نظمیں درج کی گئی ہیں۔ مجموعی طور پر دیکھاجائے تو ان کی خالص نظموں کی تعداد ۵۵؍ تک پہنچتی ہے جن میں مرثیے، سہرے اور نعتیں شامل نہیں ہیں۔

عاجزؔ کی نظموں کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے اسلوب کے لیے اپنے روایتی اور کلاسیکی مزاج کے ساتھ ایک متعدل رکھ رکھاؤ والی تہذیب کو پیشِ نظر رکھتے ہیں۔ان کی نظمیں شخصیات، مناظرِ فطرت، وطن پرستی، تیوہار اور مخصوص یوم کو موضوعِ سخن بناتی ہیں۔ان کی کچھ نظمیں طنز وتنقید سے بھی بھرپور ہیں۔ انھوں نے نظموں کے لیے مروّج کئی ہیئتیں استعمال کی ہیں۔

سوگواری کلیم عاجزؔ کی شخصیت کا ایک ناگزیر حصہ ہے۔ سوگواری ایک حقیقت واقعہ ہے جو خود کلامی کا شاخسانہ ہوتی ہے اور جو کسی تحریر کو المناک فضا سازی کے ساتھ بیان کرنے پر شاعر کو ملتفت کرتی ہے۔ اکثر نظموں کے مضامین بلند پروازی، سلاست اور زورِ بیان، سہل ممتنع اور معیاری زبان سے مملو ہوکر قاری کو اپنی کیفیاتی گرفت میں لے لیتے ہیں۔

اگر عاجزؔ کی دس سرِ فہرست نظموں کا انتخاب کیاجائے تو ان میں ’مسافر‘ کے علاوہ ’جشنِ بہاراں‘، ’جشنِ آزادی‘، ’مبارکباد‘، ’ یومِ شاد‘، ’انجم‘، ’کلیم الدین احمد‘، ’نانک‘، ’زاہدہ‘ اور ’حیدرآباد‘ کو رکھا جاسکتا ہے۔ان نظموں میں عاجزؔ کی شعری انفرادیت ابھرکر سامنے آتی ہے۔ ایک بند دیکھیں:

نغموں کا ارتعاش، یہ سازوں کی تھرتھری

یہ گوپیوں کے گیت، کنہیا کی بانسری

یہ دیر جابجا، یہ برہمن قدم قدم

ہنستے ہوئے یہ بت، یہ چہکتے ہوئے صنم

یہ پیار کے معاملے، یہ لطف کی نگاہ

سب جھوٹ، سب مغالطے، سب جرم، سب گناہ

شاعر ہیں، راز ہائے دروں جانتے ہیں ہم

دنیا کو ہر لباس میں پہچانتے ہیں ہم

(جشنِ آزادی)

یہاں یہ بات قابلِ توجہ ہے کہ ان کی نظموں کا کینوس ان کی غزلوں کے مقابلے میں وسیع تر کیفیت رکھتا ہے۔ البتہ وہ نئے نئے لفظوں اور استعاروں کی تگ و دَو میں نظیرؔ اکبرآبادی کی طرح بکٹٹ نہیں بھاگتے۔ حالانکہ لطف اور چاشنی میں مندرجہ ذیل بند نظیرؔ کی یاد تازہ کردیتا ہے  ؎

اربابِ ذوق بھی ہیں، سخنور بھی ہیں یہاں

خود گیر و خود نگر بھی ہیں، خود گر بھی ہیں یہاں

رہرو بھی، رہ شناس بھی، رہبر بھی ہیں یہاں

دریائے آگہی کے شناور بھی ہیں یہاں

دوچار آبلے ہی سہی آج پھوڑ دے

تھوڑا سا دل کا خون قلم سے نچوڑ دے

(مسدس)

کلیم عاجزؔ اپنی نظموں کے متعلق یوں خیال آرا ہیں:

’’جو تعارف غزلوںکا ہے وہی نظموں کا بھی ہے۔غزل اشارے ہیں، نظم تفصیل ہے۔ نظم کسی خاص موضوع پر ہیں مگر موضوع کی تکنیک اس میں استعمال نہیں کی گئی ہے، بس خونِ جگر کو محدود نہ کرکے پھیلا دیا گیا ہے۔غزل میں آپ تشبیہیں دیکھتے ہیں، نظم میںآپ مکمل تصویر دیکھتے ہیں۔‘‘(کلیات، ص ۴۸۱)

کلیم عاجزؔ کے استاد علامہ جمیل مظہری ان کی شاعری کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:

’’اندازِ فکرمیں جدت اور اندازِ بیاں میں قدامت کلیم عاجزؔ کے تغزل کا مخصوص آرٹ ہے۔ ‘‘

یہی بات ان کی نظموں پر بھی صادق آتی ہے۔ ذیل میں عاجزؔ کی نظموں سے چند بند درج کیے جاتے ہیں۔

کیا شام ہے عید کی سہانی

پھولوں پہ برس پڑی جوانی

سبزے کا بچھا ہے فرش دھانی

ہے رنگ زمیں کا آسمانی

غنچہ جو چمن میں کھل رہا ہے

فطرت کا سراغ مل رہا ہے

(جشنِ عید)

وہ مسکراتے ہوئے کب وہ چہرۂ شاداب

وہ شیر و شکر و خرمہ، وہ جام و ساغر ناب

وہ مشک و عنبر و صندل وہ عود و عطر و گلاب

لہو سے تر ہے یہاں پیرہن، مبارکباد

(مبارکباد)

دل نے کل مجھ سے کہا سوزشِ پنہاںکہیے

کچھ تو رودادِ چراغِ تہہِ داماں کہیے

آپ خاموش اگر مصلحتِ وقت سے ہیں

میں ہی دہراتا چلوں قصۂ دوراں کہیے

آپ شاعر ہیں وہ منظر تو نہ بھولے ہوں گے

رسنِ زلف و رگِ گردنِ خوباں کہیے

وہ شجرہائے خمیدہ لب جو و سر چاہ

اب انھیں ماتمیٔ گنجِ شہیداں کہیے

(جشنِ بہاراں)

کلیم اپنی تہنیتی نظم ’یومِ شاد‘ میں اس طرح گویا ہیں:

تم بجھے اور ساری محفل بجھ گئی

بزم ٹھنڈی ہے ذرا گرماؤ شادؔ

کیا ہُوا اہلِ عظیم آباد کو

آکے دیکھو اور پھر مرجاؤ شادؔ

بے کمالوں پر ہے بارش پھولوں کی

اہلِ فن پر ہے یہاں پتھراؤ شادؔ

شہر یہ شہرِ خموشاں ہو گیا

آؤ آکر فاتحہ پڑھ جاؤ شادؔ

(یومِ شاد)

عاجزؔ کی طنزیہ نظموں میں بطورِ خاص ’’جشنِ بہاراں‘‘ ایک تمثیلی نظم ہے۔ پٹنہ سے منیر شریف تک، زندگی، ڈوب مرنے کا مقام آیا اور بس وغیرہ کو شمار کیاجاسکتا ہے۔ جدتِ فکر کے لحاظ سے ’زاہدہ‘ اور ’انجم‘ جیسی نظموں کو قابلِ مطالعہ کہا جاسکتا ہے  ؎

عینک کی دونوں سمت سنہری کمانیاں

قوس قزح کا رنگ نمایاں کیے ہوئے

پھانسی کا سب کے واسطے ساماں کیے ہوئے

آرائشِ لباس و تجلیٔ جسم کو

اک برقع سیاہ میں پنہاں کیے ہوئے

یوں پھر رہے ہیں جیسے کوئی بات ہی نہیں

(زاہدہ)

کلیم عاجزؔ کی نظمیں اردو شاعری کا ایک روشن باب اور ناگزیر حصہ بن کر سامنے آتی ہیں۔

٭٭

 

Prof. Dr. Md. Tauquir Alam

Former Pro-Vice Chancellor

  1. M. H. Arabic & Persian University

34, Harding Road, Patna, PIN – 800001

E-mail-proftauqiralam@gmail.com

Mobile :  9934688876

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
kalim aajiz ki nazm nigaariپروفیسر توقیر عالمکلیم عاجزکلیم عاجز کی نظمیہ شاعرینظم
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
البیلا مسافر – مہر فاطمہ

یہ بھی پڑھیں

آزادی کے بعدکی نظمیہ شاعری کا اسلوب –...

نومبر 19, 2024

جدید نظم : حالی سے میراجی تک (مقدمہ)...

ستمبر 29, 2024

الطاف حسین حالؔی کی "مولود شریف "پر ایک...

اگست 27, 2024

نظم کیا ہے؟ – شمس الرحمن فاروقی

جولائی 23, 2024

ساحر کی نظمیں: سماجی اور تہذیبی تناظر –...

جولائی 9, 2024

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام –...

جون 2, 2024

طویل نظم سن ساٹھ کے بعد – پروفیسر...

جون 2, 2024

نظم ’’ابو لہب کی شادی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ...

فروری 11, 2024

ساحر لدھیانوی کی منتخب نظموں میں امن کا...

جنوری 28, 2024

اخترالایمان کی نظموں میں رومانی عناصر – نہاں

اکتوبر 30, 2023

1 comment

zaman shams ستمبر 20, 2021 - 2:26 صبح

سیر حاصل نقد ونگاہ… ?️??️

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں