۱۔ پورا نام: ڈاکٹر صالحہ صدیقی
۲۔ قلمی نام: ڈاکٹر صالحہ صدیقی
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 15 اکتوبر اعظم گڑھ
4۔ تعلیمی لیاقت: پی ایچ ڈی (جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی)
5۔ ملازمت/ وابستگی: درس و تدریس
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام موضوع اور صنف): مولانا ابوالکلام آزاد کی انشاء پردازی( انشائیہ)
7۔ پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت): اُردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں ( شائع 2013) ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی۔
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد: کتابیں۔ 7 مضامین 100 سے زائد
9۔ اختصاصی میدان: ڈراما ، تانیثیت (feminism)، افسانہ، نظم
10۔ حاوی ادبی رجحان: اُردو کی تمام اصناف کو پڑھنا لکھنا سمجھنا
11۔ رابطہ salehasiddiquin@gmail.com
ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی تحریروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1 ہزاروں عائشہ ایسی – ڈاکٹرصالحہ صدیقی
2۔ ویلنٹائن ڈے کی تفہیم- ڈاکٹر صالحہ صدیقی
3۔ غالبؔ کی حب الوطنی ،اٹھارہ سو ستاون کا ماحول اورگوپی چند نارنگ – ڈاکٹر صالحہ صدیقی
4۔ ضیا فتح آبادی کی شخصیت اورشعری و فنی کائنات کا مطالعہ – ڈاکٹر صالحہ صدیقی
5۔ سیدہ جعفر:ایک کثیر الجہات شخصیت -ڈاکٹر صالحہ صدیقی
6۔ اردو ناولوں میں تانیثی حسیت – صالحہ صدیقی
7۔ الٰہ آباد کے مختلف اداروں و تنظیموں میں اہل علم و فن کے ہاتھوں ”دربھنگہ ٹائمز“ (اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ – رپورٹ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی
9. سر سیداحمد خاں کے لافانی افکار – ڈاکٹرصالحہ صدیقی