Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبلافسانہ

مُزَمِّل – الف عاجز اعجاز

by adbimiras مئی 29, 2021
by adbimiras مئی 29, 2021 1 comment

صبح سویرے  فجر اذان کی مدھر اور میٹھی آواز سنتے ہی آنکھیں کھل گئی اور میں فوراً وضو کرکے  مسجد چلا گیا۔ نماز ادا کیدرود و سلام اور ذکر و اذکار کرنے کے بعد جب مسجد سے باہر نکل آیا تو دیکھا آج خلافِ معمول لوگ ٹولیوں میں جمع تھے اور سرگوشیاں کر رہے تھے۔ لوگوں کو ایسے دیکھ کر دل بہت گھبرایا کہ نہ جانے کیا ہوا ہے اور اسی گبھراہٹ کے ساتھ میں آگے بڑھنے لگا تو ایک ٹولی دوستوں کی نظر آئی۔ میں بھی حالتِ تجسس میں اُن کے پاس گیا اور دریافت کرنے لگا کہ کیا ہوا ہے آج اتنی بھیڑ کیوں ہیں اور یہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں۔ تو اُن میں سے ایک دوست میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہنے لگا یار تجھے کچھ نہیں پتہ۔ میں نے پوچھا کیا؟ یار موثن کے صحنمیں لاش پڑی ہیں۔ لاش! لاش کا نام سنتے ہی میں لرز اُٹھا اور گھبرائی ہوئی آواز میں پوچھا کس کی لاش؟ تو ایک دوست نے کہا ہمیں بھی ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوا ۔ ہم نے جو بھی سُنا لوگوں کی زبان سے ہی سُنا چل نا چل کر دیکھ آتے ہیں اور ہم سب موثن کے گھر کی اور چل دئے۔ لیکن لاش کا نام سُن کر میرے ٹانگوں میں چلنے کی قوت نہ رہی تھی میں بڑی مشکل سے قدم اُٹھا رہا تھا اور بلآخر ہم موثن کے گھرپہنچ گئے۔ جہاں سچ میں ایک لاش پڑی تھی مگر کسی میں یہ ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ لاش کے چہرے سے پردہ ہٹا کر یہ پتہ کرے کہ یہ کون ہیں۔ سب پریشان حال ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے کہ اتنے میں ہوا کا ایک زوردار جھونکا آیا اور لاش کے چہرے سے پردہ ہٹ گیا۔ تو دیکھا کہ وہ وہی تھی۔ اس کی گردن دائیں کی اور مڑی ہوئی تھی اور کان سے خون بہہ کر چہرے پر پھیل چکا تھا۔ آنکھیں کھلی ہوئی اتنی پُر امید تھی جیسے کسی روشن صبح کی راہ دیکھ رہی ہو، سر کا دوپٹہ گلے میں ایسے لٹکا تھا جیسے پھانسی کا پھندا ہو اور کلائی پر بندھی گھڑی اُس کے رخصت ہونے کی گواہی دے رہی تھی۔ (یہ بھی پڑھیں سونیا بوٹیک – ڈاکٹر پرویز شہریار )

اُس کو دیکھ کر میں ہکا بکا رہ گیا اس سے پہلے کہ میں کچھ کہہ پاتا کسی کی آواز سنائی دی یار یہ تومزمل ہیں۔ اس کو کیا ہو گیا۔ مزمل! ہاں یہ مزمل تھی اپنی مزمل۔ میں اور مزمل بچپن سے ایک ساتھ پڑھتے تھے اور وہ کلاس کی سب سے خوبصورت اور ذہین لڑکی تھی۔ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ہم سب اپنی اپنی مصروفیات میں مگن ہوگئے۔ لیکن کچھ سال پہلے سُننے میں آیا تھا کہ مزمل کی شادی ہو گئیتھیتو سُن کر بہت بُرا لگا کیونکہ وہ بہت ذہین تھیں اور اُس کے خواب بھی بہت بلند تھے ۔ وہ بہت کچھ کر سکتی تھیں مگر پتہ نہیں اُس کو شادی کی اتنی جلدی کیا تھی یا سماج کے دباؤ میں آکر اُس نے شادی کی ہو جو ہر وقت لڑکیوں پر نظریں جمائے رکھتا ہے اور اُنہیں اپنی مرضی کی زندگی نہیں جینے دیتا۔ خیر میں نے یہ سُنا تو تھا کہ اُس کی شادی ہوچکی ہیں مگر اُس سے کبھی ملنے کا اتفاق نہیں ہُوا اور کچھ دن پہلے میں گاڑی میں سوار تھا اور شہر جا رہا تھا۔ گاڑی میں کچھ سواریاں باقی تھی اور ڈرائیور آواز لگا لگا کر سواریوں کو بُلا رہا تھا۔ مجھے بہت دیر ہو رہی تھی اور میں بار بار گھڑی دیکھ رہا تھا اتنے میں ایک عورت گود میں بچہ لئے میری پاس والی سیٹ پر آکر بیٹھ گئی۔ ایک دو بار اُس نے میریطرف دیکھا اور پھر شفقت بھرے لہجے میں سلام کر کے حال چال پوچھنے لگی۔ وہ مزمل تھی لیکن میں اُس کو پہچان نہ پایا۔  کیونکہ اس کی حالت نا قابلِ یقین تھی۔ جسم سے کمزور اور نازک، آنکھیں پرنم، سفید خشک ہونٹ، سر پر ایک لمبی سی چادر  اور اُداس چہرے پر درد ناک مسکراہٹ جو صدیوں کی ریاضت بیان کر رہی تھی۔ اُس کا بے کس چہرہ دیکھ کر کوئی بھی کہہ سکتا تھا کہ وہ زندگی سے تنگ آچکی ہیں اور کسی مجبوری کی خاطر جی رہی ہیں۔ میرے بہت اصرار پر اُس نے اپنی حالتِ زار سُنائی۔ کہنے لگی میں جینا نہیں چاہتی، اب اور جیاہی نہیں جاتامجھ سے، لیکن کیا کروں سانسیں لینی پڑتی ہے۔ زندگی سے بہت تنگ آچکی ہوں، تم تو جانتے ہو نا میں آگے بڑھنا چاہتی تھی۔ سماج کی بُرائیوں کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتی تھی، اُن عورتوں کی آواز بننا چاہتی تھی جو سماج کے ڈر کی وجہ سے موت کو گلے لگا لیتی ہیں لیکن مجھے کیا پتہ تھا شادی کے بعد میری خود کی زندگی اتنی اجیرن بن جائے گی۔ میرا شوہر پہلے پہل تو میرے ساتھ بہت اچھا تھا لیکن پتہ نہیں کیسے وہ بھی بدل گیا اب تو لگتا ہے دکھاوے کی محبت کرتا ہے مجھ سے اُس کو اگر کسی چیز سے سچی محبت ہے تو وہ ہے مال و دولت، میرے سسرال والوں کی طرف سے بار بار جہیز کی مانگ ہوتی رہی اور بابا زمین بھیج بھیج کراُن کی ہر مانگ پوری کرتے گئے۔ سونا، چاندی، گاڑی، بنگلہ اور نہ جانے کیا کیا لیکن اِس کے باوجود بھی میرے ساتھ کبھی انسانوں جیسا سلوک نہیں کیا اُن لوگوں نے۔ ڈھائی سال ہوگئے ہیں مجھے بابا کے گھر میں اور بیٹی کی طرف اشارہ کرتے ہوتے بولی جب سے یہ پیدا ہوئی اور اِس کو تو آج تک اس کے باپ نے دیکھا ہی نہیں۔کل ڈھائی سال بعد سُسرال واپس جا رہی ہوں اور پتہ نہیں کتنے دن رکھے گے مجھے وہاں بلکہ اب تو ڈر لگنے لگا ہے مجھے مار ہی نہ دینگےوہ لوگ۔ میں نے کہا ایسی بات ہے مزمل تو کیوں جا رہی ہو وہاں، اپنے شوہر سےطلاق لے لو اور آرام سے اپنی زندگی جی لو۔ کہنے لگی سچ کہوں تو میں نہیں جانا چاہتی اور بیٹی کی طرف پھر اشارہ کر کے کہنے لگی لیکن اس کی خاطر جا رہی ہوں تاکہ اس کو بھی تو باپ کا پیار ملے۔ میں جانتی ہوں مجھے وہاں جاکر اذیتیں اٹھانی ہوگی لیکن اپنے بچوں کی خاطر ہر اذیت اٹھانے کے لئے تیار ہوں اور سچ کہو تو میں سانس بھی ان کی خاطر ہی لے رہی ہوں۔ ورنہ میں جینا نہیں چاہتی اور اتنے میں گاڑی روک کر وہ اتر گئی۔ لیکن میں اُس کے بارے میں دیر تک سوچتا رہا کہ کتنے بلند خیالوں  والی لڑکی تھی۔ جو دوسروں کی خاطر سب کچھ کرنا چاہتی تھی آج اپنے بچوں کی محبت میں خود کے لئے کچھ نہیں کر پاتی۔

میرے سامنے مزمل کی لاش پڑی تھی اور اُس کے چہرے پر بکھرا  ہوا خون کئی کہانیاں بیاں کر رہا تھا شاید اُس کا ڈر صحیح تھا۔ اُس نے جو بھی کہا تھا آج عملی صورت میں میرے سامنے موجود تھا۔ میں خود کو سنبھال نہیں پا رہا تھا میرے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھانے لگا اور کسی دوست کا سہارا لے کر وہی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا اور مزمل کی لاش کو دیکھتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

؂ ختم شد

 

الف عاجز اعجاز

کلسٹر یونیورسٹیسرینگر

 

افسانہ نگار کے بارے میں:

نام : اعجاز ابنِ مشتاق
قلمی نام: الف عاجز اعجاز
جموں وکشمیر کے ضلع کولگام سے میرا تعلق ہے۔ یونیورسٹی آف کشمیر سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ اسی یونیورسٹی سے ٹیچنگ ٹرینگ کا ایک سال ڈپلوما کورس بھی کیا۔ کلسٹر یونیورسٹی آف کشمیر سرینگر سے انٹگریٹڈ بی ایڈ ایم ایڈ بھی جاری ہے۔
یونیورسٹی آف کشمیر سے ہی میں نے بے باکی سے لکھنا شروع کیا اور سماجی مسائل اور برائیوں پر میری خاص توجہ رہی۔ میں نے سماجیات پر ہی قلم اٹھایا جو کہ میری تحریروں میں صاف عیاں ہیں۔ صنف غزل سے میں نے ادبی زندگی کا آغاز کیا اور ریاست کے مختلف روزناموں میں غزلیں چھپتے رہے پھر افسانہ نگاری کی     طرف رفتہ رفتہ قدم بڑھایا اور تقریباً دو درجن سے زیادہ افسانے ریاست، بیرونی ریاست اور انٹرنیشنل سطح پر شائع ہو چکے ہیں۔
تخلیقات : ادبی ویب سائٹ ” لفظ نامہ ” پر  بھی افسانہ  ”  بوجھ ” شائع ہوچکا ہے۔
شائع ہونے والے افسانوں میں ، پتھر بازی، فریب محبت، عزت کی روٹی، ریجیکٹ، ہارٹ اٹیک، قضا و قدر، بوجھ، وغیرہ قابل ذکر ہے۔
سماجی برائی پر ہی مبنی افسانہ ” مُزملِ ” جو کہ ایک تعلیم یافتہ مظلوم لڑکی کی گھریلوں زندگی پر منبی ہے آپ کے پیش خدمت کررہا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ ان شاءاللہ شائع ہوگی آپ کے ادبی فورم سائٹ ” ادبی میراث ” پر آپ کی عین نوازش ہوگی۔۔۔۔۔
نیک دعائیں
رابطہ: 9622697944
ای میل : alifaajiz07@gmail.com
الف عاجز اعجاز
1 comment
4
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مخدومؔ محی الدین -ایک زندہ در گور  شخصیت – یاورحبیب ڈار
اگلی پوسٹ
ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر

یہ بھی پڑھیں

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

1 comment

اجنبی - پرویز مانوس - Adbi Miras مئی 30, 2021 - 6:37 شام

[…] ادب کا مستقبل تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم فکر و عمل All ادب کا مستقبل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں