Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

آسمانِ صحافت کا درخشاں و تابندہ ستارہ : راشد احمد -مظفر نازنین

by adbimiras جولائی 3, 2021
by adbimiras جولائی 3, 2021 2 comments

وطن عزیز ہندوستان میں ایسی بہت ساری شخصیتوں نے جنم لیا ہے جن پر ہمیں ناز ہے۔ سر زمین بہار کی ایسی ہی ایک عظیم ، معتبر، گراں قدر علمی و ادبی شخصیت اور مایہ  ناز ہستی ہے جن پر بہار تو کیا سر زمین ہند کو فخر ہے۔ جو قوم و ملت کے مسیحا ہیں اور نہ ستائش کی تمنا، نہ صلے کی پرواہ کے مصداق صحافت میں اپنا قدم جمائے ہوئے ہیں۔ میری مراد اور صحافت کی دنیا میں عزت مآب راشد احمد صاحب سے ہے۔ جو وطن عزیز ہندوستان کے مایہ ناز، باعثِ افتخار ، ہر دل عزیز اردو صحافی ہیں۔ جن کے لیے شاعر کا یہ شعر کافی ہے :

کہہ رہا ہے موجِ دریا سے سمندر کا سکوت

جس میں جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش ہے

راشد احمد صاحب بالکل اسم با مسمیٰ ہیں۔ جیسا ان نکا خوبصورت نام ہے۔ ویسے ہی ان کے صفات ہیں۔ یہ نام ہے ایک ایسے صحافی کا جو حق کا جانبدار ، بے باک صحافت کا علمبردار ، وطن کی ترقی کا پرستار۔ اپنی صحافت کی منزل پر رواں دواں ہے۔ راشد صاحب کی پیدائش نالندہ بہار میں 5؍ جنوری 1964 ء کو ہوئی۔ سر زمین ہند میں بہار خصوصاً نالندہ کی خاصی اہمیت رہی ہے۔ گپت دور میں یہ ’’عہد زریں‘‘ یا ’’سنہرا دور‘‘ کہتے ہیں۔ اس دور میں نالندہ یونیورسٹی کا شمار بہترین درس گاہوں میں ہوتا رہا ہے۔ اور بلا شبہ بہار کی اس سر زمین میںراشد صاحب نے آنکھیں کھولیں تھیں۔ ان کا تعلق ادبی اور علمی خانوادے سے ہے۔ بلا شبہ جس کا اظہار ان کی شخصیت سے ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں ظرافت اور لطافت کی چاشنی اور طبیعت میں کچھ شگفتگی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے 1982 ء میں Class X میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی۔ پھر نالندہ کالج بہار شریف سے بی – اے(آنرز) کیا اور 1988 ء میں پٹنہ یونیورسٹی سے MA in Economics مکمل کیا۔ موصوف نے Teaching میں MJMC (Masters in Journalism and Mass Communication) کیا اور اس میں ان کی شاندار کارکردگی رہی۔ ایک طویل عرصے سے میدانِ صحافت سے منسلک ہیں۔( یہ بھی پڑھیں مولانا عبدالماجد دریابادی بہ حیثیت صحافی وادیب – سفیان احمد انصاری )

موصوف ابتدائی دور میں نیوز ایجنسی اور پھر ’سماچار بھارتی‘ سے اپنے صحافتی کرئیر کا آغاز کیا۔ بعد ازیں پٹنہ سے شائع ہونے والا روزنامہ ’سنگم‘ ہندی اور روزمانہ ’سندھیا‘ ، ’جوگانتر‘ سے جڑے رہے۔ اور پھر ان کا دائرہ وسیع ہوتا گیا۔ مختلف رسالے اور اخبارات میں کالم نگار، مضمون نگار کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ یہی نہیں ان کا دائرہ اس قدر وسیع ہوا کہ راشد صاحب آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن میں بھی گفتگو کرنے لگے۔ موقرروزنامہ ’قومی تنظیم‘ کے باضابطہ طور پر کالم نگار ہیں۔اور ایسوسی ایٹ ایڈیٹر کے طور اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

نہ صرف اتنا ہی بلکہ اپنے اعلیٰ علمی اور ادبی صلاحیتوں کے بنا پر دوردرشن پٹنہ اور آل انڈیا ریڈیو سے بھی ان کی وابستگی رہی ہے۔ اور فی الحال ہے۔

راشد صاحب مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی پٹنہ میں درس و تدریس سے منسلک ہیں اور Masters in Journalism & Mass Communication پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات ان کی علمی اور ادبی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔ اور فاضل طلبا و طالبات مختلف شعبۂ ہائے حیات میں خصوصاً صحافت میں نمایاں اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ بقول شاعر :

جہاں رہتا ہے ، روشنی لٹاتا ہے

کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا

اب تک درجنوں ملکی اور غیر ملکی سیمینار میں بحیثیت سینئر جرنلسٹ راشد صاحب کی نمائندگی رہی ہے۔ ان کے فکر و فن کا زاویہ بہت وسیع ہے اور باریٔ تعالیٰ نے انہیں غضب کی ذہانت اور بلا کی فطانت عطا کی ہے جو اپنی نوعیت میں بے مثال ہے۔ ان کا مطالعہ ماشاء اﷲ بہت وسیع و عمیق ہے۔ جس کا نتیجہ ہے کہ متعدد ایوارڈ سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔ جن میں گورنمنٹ آف بہار،بہار اردو اکاڈمی سے ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ عمر فرید میموریل ایوارڈ اور دربھنگہ سے سرفراز ہوئے اور حتیٰ کہ غلام سرور ایوارڈ سے بھی نوازے جا چکے ہیں۔

ان کے سامنے صحافت کی ایک بہت بڑی دنیا ہے۔ اور ان کے گوہر افکار، فکر وفن کا زاویہ بہت وسیع ہے۔ ذرہ سے آفتاب کا سفر طے کرنے میں راہ کی خاردار جھاڑیوں اور گھنے جنگلوں کی صعوبتیں بھی جھیلنی پڑتی ہیں۔ اور اپنے جذبے اور حوصلے پر ثابت قدم رہنا پڑتا ہے۔

        People thought he was blessed from the start. However his begining weren’t as glamourous as they thought. He had to suffer and fail multiple time just to attain whatever has right now. He is incredible human being who never loses hope.

        تصنع اور ملمع سے کوسوں دورجیسا ظاہر ویسی باطن ، اندر اور باہر سے ایک، خانقاہی نظر اور قلندرانہ شخصیت کا راشد احمد ہے۔ آخر میں دنیا ئے صحافت کا یہ انمول گوہر جسے لوگ راشد احمد کے نام سے جانتے اور پہچانتے ہیں۔ ہندوستان کے معروف ، عظیم سینئر اردو جرنلسٹ ہیں۔ اور ان کی گراں قدر صحافتی خدمات کو سلام۔ آسمانِ صحافت کا درخشاں ستارہ اور صحافتی دنیا کے اس گوہر نایاب کے لیے کچھ کہنا یا کچھ لکھنا دراصل سورج کو چراغ دکھانا ہے۔ وہ اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔ جن کے لیے یہ مصرعہ ہی کافی ہے۔ گوناگوں دلچسپیوں کے مالک ہیں۔

بظاہر جھیل ہے لیکن پسِ پردہ سمندر ہے

بغیر کسی خود نمائی کے نہ ستائش کی تمنا، نہ صلے کی پرواہ تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اور طلبا و طالبات کی علمی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی ذرِ نایاب کو تراش خراش کر کے اس میں جلا پیدا کی جاتی ہے۔ اور یہ وہی کر سکتا ہے جو بذات خود ایسی گوہر نایاب کی مانند ہو اور ذہن میں یہ خواہش ہو جیسا کہ اس شعر سے ظاہر ہے۔ (یہ بھی پڑھیں اردو اور ضلع بجنور کا تاریخی پس منظر – عشرت جاوید )

میری آرزو رہی ہے ہر اک کو فیض پہنچے

میں چراغِ رہ گزر ہوں ، مجھے شوق سے جلاؤ

میں آسمانِ صحافت کی اس کہکشاں کو ان کی خداداد ذہانت ، قابلیت اور صلاحیتوں پر تہہ دل سے پُر خلوص مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اور بارگاہِ رب العزت میں دعا کرتی ہوں کہ خدا راشد بھائی کو صحت کیسا تھ طویل عمر عطا کرے اور صحافت کی دنیا میں وطن ِ عزیز کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ عالمی سطح پر کریں۔ ایسی شخصیتوں پر بلا شبہ ہمیں ناز ہے۔ آج دیش کو ایسے ہی عظیم شخصیتوں کی ضرورت ہے تب ہی وطن عزیز ہندوستان ترقی کی جانب گامزن ہوگا۔ اور یہ کہہ سکتے ہیں ایسی شخصیتوں کی بدولت ایک منظم اور مستحکم ہندوستان کی تشکیل ممکن ہے۔

جناب راشد احمدبھائی زبان داں ہیں۔ موصوف اردو ، ہندی، فارسی پر قدرت ہونے کے علاوہ بنگلہ اور ملیالم بھی جانتے ہیں۔ 12 سال سے درس و تدریس کے پیشے سے منسلک ہیں اور ان کے کئی شاگرد بہت کامیاب اور اچھی پوسٹ پر ہیں۔ وہ آج بھی راشد بھائی سے رابطے میں ہیں۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے۔ اچھے ٹیچر کی آج بھی بہت عزت کی جاتی ہے۔ بلاشبہ شاگرد کا عزت و احترام استاد کی روحانی غذا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ مسلم طلبا سے زیادہ غیر مسلم طلبا استاد کا احترام کرتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اردو صحافت میں غیر مسلموں کا تعاون – ڈاکٹر شیخ نگینوی )

موصوف دور دردشن پٹنہ میں ایسوسی ایٹ ایڈیٹر کے عہدے پر فائز ہیں اور آل انڈیا ریڈیو پٹنہ میں نیوز ریڈر ہیں۔ بحیثیت استاد راشد بھائی کا ماننا ہے کہ لڑکیاں پڑھنے میں لڑکوں کی بہ نسبت زیادہ serious اور more capable ہوتی ہیں۔ انہیں ہر شعبہ میں نمایاں کارکردگی انجام دینا چاہیے۔ صحیح کہتے ہیں devotion, dedication اور determination کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ آخر میں قوم و ملت کے لیے ان کا یہ پیغام ہے کہ :

گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں

کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسانا چاہیے

قوم کے تئیں ان کا پیغام ہے کہ پیار کا پیغام عام کریں۔ امن اور شانتی کو یقینی بنانا انسانیت کو مستحکم کرنا ہے۔

طلبا و طالبات کے لیے ان کا message ہے :

        Hard and continuous labour with proper guidance are the secret of success.

        سچ اور محبت پر یقین کر کے آگے بڑھنا۔ نفرت کو محبت سے برائی کو اچھائی سے شکست دینا ہے۔

        At the end, I congratulate respected Rashid Bhai for his outstanding performances & excellent contribution in the field of journalism of India. He is like the jewel of the crown in the field of journalism & mass communication. May the Almighty Allat (swt) showers His countless blessings upon Rashid Bhai the precious jewel of journalism.

        ان کے لیے حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبالؔ کا یہ مشہور شعر صادق آتا ہے :

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا

 

 

 

Mobile + Whatsapp : 9088470916

E-mail :muzaffarnaznin93@gmail.com

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
مظفر نازنین
2 comments
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اورنگ آبادمریم مرزاکی تحریک محلہ محلہ لائبریری کی بارہویں لائبریری  سر مولوی رفیع الدین محلہ لائبریری کاافتتاح
اگلی پوسٹ
ممبئی کے نام – ڈاکٹر قمر جہاں

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

2 comments

Abdul Wahab جولائی 4, 2021 - 2:21 شام

راشد بھائی اپنے آپ میں ایک انجمن ہیں۔مترمہ نے اچھا مضمون لکھا ہے

Reply
رفیع حیدر انجم جولائی 5, 2021 - 3:00 صبح

راشد احمد پر عمدہ اور تفصیلی مضمون تحریر کیا ہے مظفر نازنین صاحبہ نے. اردو صحافت کے حوالے سے راشد احمد نہ صرف بہار بلکہ ملک گیر شہرت حاصل کر چکے ہیں. وہ ایک بےباک صحافی, کالم نویس اور مضمون نگار ہیں. مجھے ان کا غیر جانبدارانہ اور شفاف بیانیہ پسند ہے. اردو صحافت کی دنیا میں بلاشبہ راشد احمد ہردل عزیز اور قابل ستائش نام ہے.

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں