Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

جہاد حرف کے شاعر… عزیز بگھروی مرحوم – تسنیم فرزانہ

by adbimiras دسمبر 2, 2020
by adbimiras دسمبر 2, 2020 0 comment

زخموں کے پھول، داغ جگر چھوڑ جاؤں گا

دامن میں زندگی کے گہر چھوڑ جاؤں گا

دنیا سنے گی میرے ترانوں کی بازگشت

میں جاؤں گا تو اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا

عزیز بگھروی مرحوم اردو کے ایک معتبر اور مستند شاعر ہوتے ہوئے بھی اردو کے قارئین کے درمیان غیر معروف رہے، جب دنیا سے رخصت ہوئے تب بھی ان کی رحلت کی خبر عام نہیں ہو سکی، وجہ یہ تھی کہ نہ وہ سیاست دان تھے نہ فلم ساز نہ کھلاڑی، شاعر بھی تھے تو کسی ازم سے ان کا کوئی تعلق نہ تھا اور نہ جدیدئے پھر ایسے شخص کی یاد کسے رہتی آور ان کی رحلت کی خبر کیسے عام ہو سکتی تھی

عزیز بگھروی مرحوم کا وطن قصبہ بگھرہ ضلع مظفر نگر تھا، جہاں وہ 23 جون 1932 کو ایک علمی خاندان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں ہوئی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں حاصل کی، تمام عمر دہلی کے سب سے قدیم تعلیمی ادارے اینگلو عربک اسکول میں تدریس میں گزاری. ( یہ بھی پڑھیں کلیم عاجزؔ بحیثیت نظم نگار – پروفیسر ڈاکٹر محمد توقیر عالم )

مرحوم عزیز بگھروی اعلیٰ تہذیبی روایات اور مثبت قدروں کے ساتھ صحیح فکر رکھنے والوں میں ایک ممتاز مقام کے حامل شاعر تھے، وہ زندگی کی حقیقتوں کو بڑی سادگی مگر حسن کے ساتھ پیش کرنے کا حسن جانتے تھے – ان کے لہجے سے زندگی کی کربناک سچائیوں کی پرچھائیاں جھلکتی ہیں نا مساعد حالات اور اردگرد کے ناموافق ماحول کی وجہ سے کہیں کہیں لہجہ سخت اور احتجاجی ہو گیا ہے، مگر جھنجھلاہٹ یا مایوسی نہیں ہے-

وہ ہمیشہ اسلامی افکار واقدار کی علمبرداری کرتے رہے – چنانچہ ان کی شعری دنیا میں ہمیں مایوسی نا امیدی، پست حوصلگی اور قنوطیت نہیں ملتی، وہ اس دنیا ایک تبدیلی چاہتے تھے جس کے لئے وہ عمل پیرا بھی تھے :

پیغام سکون راحت جاں لے کے اٹھے ہیں

ہم جذبۂ تعمیر جہاں لے کے اٹھے ہیں

 

سنگینیٔ حالات کی پرواہ نہ کریں گے

مر جائیں گے ایمان کا سودا نہ کریں گے

ان کے اشعار میں اسلام کا انقلابی پیغام بھی ہے للکار بھی اور طنز کے تیر و نشتر بھی اپنے کلام میں انقلاب کی باتیں بھی کی ہیں، قربانی اور جان نثاری کے گیت بھی گائے ہیں ساتھ ساتھ باطل سے نبرد آزما بھی ہوئے ہیں-

جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوو

آنے والے قافلوں کے رہنما بن کر چلو

دور تک پھیلا ہے شب کا سناٹا عزیز

آؤ پھینکیں زندگی کے بحر میں پتھر چلو

عزیز بگھروی مرحوم کی شاعری ذہنوں سے نقش کدرورت مٹانے، تفریق کے بھڑکتے ہوئے شعلوں کو بجھانے اور انسان سے انسان کو ملانے کا کام کرتی ہے وہ دنیا کو ایک بہتر دنیا چاہتے تھے۔

دل تیرگی کا مرکز، آنکھیں ہیں شب گزیدہ

ظلمت کدوں میں جشن تنویر چاہتا ہوں

 

سچ بولنے کی میں نے پھر ڈال لی روایت

اب شہر شہر اس کی تشہیر چاہتا ہوں

 

ایک چاند بن کے چمکے جو وقت کی جبین پر

تیرہ شبی میں ایسی تحریر چاہتا ہوں

آج کی جدید اردو شاعری کا ایک خوبصورت اور نمایاں پہلو یہ ہے کہ ہر خوش فکر اور خوش گو شاعر حمد و نعت کی روشنی اور خوشبو سے اپنے شعری جذبے اور فن کو جلا بخشتا ہے، عزیز بگھروی اس سعادت سے کیسے محروم رہ سکتے تھے ان کے کلام کا چوتھا مجموعہ "قندیلِ حرم” ان کی حمدیہ و نعتیہ شاعری کا بیش بہا نمونہ ہے حمد باری تعالیٰ کے دو شعر ملاحظہ ہوں۔

میں اپنا ہر عمل یوں لائقِ اعزاز کرتا ہوں

خدا کا نام لے کر کام کا آغاز کرتا ہوں

 

عمل پیرا میں جب ہوتا ہوں اپنے رب کی مرضی پر

سکون و امن سے دنیا کو سرفراز کرتا ہوں

 

ساتھ ہی نذرانہ نعت کے دو شعر..

 

تابانی حیات میں آپ کے طفیل

ظلمات سے نجات ملی آپ کے طفیل

دونوں جہاں میں ہوگئے ہم جس سے سرفراز

ایک ایسی ہم کو بات ملی آپ کے طفیل

عزیر بگھروی مرحوم اپنا ایک خاص مزاج اور نظریہ رکھتے تھے اور آخر تک وہ اپنے نظریات پر پوری طرح قائم رہے، اپنے افکار. میں ان کا کھل کر اظہار کرتے رہے اس پر بعض اہلِ نقد کی جبینوں پر شکنیں بھی آئیں مگر عزیز صاحب نے ان کا اثر لئے بغیر اپنی تعین کردہ منزل کی طرف سفر جاری رکھا –

ان کا وسیلۂ اظہار بالعموم غزل رہا، یوں دوسری اصناف پر بھی انہیں دسترس حاصل تھا پھر بھی ان کا واضح رجحان غزل کی طرف ہی رہا.

غزل چونکہ اب "تنگئ داماں” کے احساس سے یا یوں کہئے کہ حصار سے نکل آئی ہے اور اس کا دامن بہت وسیع ہو گیا ہے اور اس میں ہر طرح کے خیالات پیش کرنے کی گنجائش ہے اس لئے آج کل بیشتر شعراء اس کواپنے اظہار کا وسیلہ بنائے ہوئے ہیں واقعہ بھی یہی ہے کہ اگر بات سلیقے سے کہی گئی ہو شعر کی نزاکتوں کا عرفان ہو اور فنکار اپنے تخلیقی تجربے اور مشق کے اعتبار سے باشعور ہو تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ کسی بھی نظریاتی احساس کو اپنے اسلوب و انداز میں پیکرِ شعری عطا نہ کر سکے-

عزیز بگھروی مرحوم کے یہ شعر اس بات کا ثبوت ہیں

 

ہو تیرے فن میں اس کے سخن کی خوشبو

رنگ اس کا تیرے انداز ہنر میں آئے

کھڑے تھے اہل ہنر گردنیں جھکائے ہوئے

ترا تراشا ہوا شاہکار سامنے تھا

ان کی غزل کا لہجہ توانا اور پر شوکت ہے اور اس لہجے میں ہمیں علامہ اقبال کی صدائے بازگشت صاف سنائی دیتی ہے۔

 

* دل میں آیا ہی تھا تجدید محبت کا خیال

* آنکھ سے آنسو گرا شرح تمنا کر گیا

* ایک مہتاب ہے یادوں کے افق پر روشن

* ایک چہرہ ہے جو آنکھوں سے نہ دیکھا جائے

عام طور پر مقصدی شعراء کے یہاں بے کیفی اور روکھا پن محسوس ہوتا ہی مگر عزیز بگھروی مرحوم کے لئے یہ بات نہیں کہی جا سکتی۔

*  رہنا ہے تجھ سے دور قیامت سے کم نہیں

*  بسنا بھی اک عذاب تیرے گھر کے سامنے

* درد کے شعلوں میں جلنا تو ضروری تھا عزیز

* تم نے نظریں جو ملائیں بتِ طناز کے ساتھ

* پرسشِ بیمار غم کا شکریہ

* اس عنایت اس کرم کا شکریہ

وہ وقت کی نبض کو اچھی طرح پہچانتے تھے ان کی شاعری میں وقت کی دھڑکن کی زور دار آواز سنائی پڑتی ہے۔

یہ اشعار ملاحظہ فرمائیں.

* جدید خاکے ابھر رہے ہیں، قدیم نقشے  بدل رہے ہیں

* زبان پہ امن و اماں کی باتیں، دلوں میں فتنے پل رہے ہیں

اور..

*. نفرت کا زہر گھول دیا کس نے شہر میں

*خندہ لبوں کے شعر بھی غم ناک ہو گئے

وہ سوچتے تھے کہ فتنہ و شر کے ذریعے سے قتل و غارت گری کا بازار ملک میں یوں ہی گرم رہا تو ایک دن اللہ کا قہر نازل ہو کر رہے گا۔

* نا حق قتل عام کیا ہے خون کی بارش برسے گی

* ظلم بھی ایسا ظلم ہوا ہے خون کی بارش برسے گی

فتنہ و شر سے بھر جاتا ہے شہر کا جب سارا ماحول

پاک صحیفوں میں لکھا ہے خون کی بارش برسے گی

 

امن و سکوں سے بستی کا رشتہ کیا ہے نسبت کیا

جس بستی میں ظلم روا ہے خون کی بارش برسے گی

وہ قلم کو اللہ کی امانت مانتے تھے، اسی لئے فرمایا کرتے تھے کہ اگر قلم کواللہ کی امانت مانتے ہوئے اس کا استعمال کریں گے تو ایسی باتیں اور چیزیں سامنے آئیں گی جو انسانیت کی خدمت کے لئے کام آئیں گی، اگر اس سے ہٹ کر بات کریں گے تو خود بھی گمراہ ہوں گے ، دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے  انسانیت کے لئے خطرہ اور قوم و ملت کے لئے مصیبت بن جائیں گے، ان کا یہ شعر اس بات کی عکاسی کرتا ہے۔

*کون سوچوں کو عطا کرتا ہے لفظوں کا لباس

*اور ان لفظوں کو پھر جادوگری دیتا ہے کون؟

*عزیز صاحب کو اردو کی مسکنت اور بدحالی کا بے حد غم تھا ان کا یہ شعر تصویر درد ہے :

*تحریر زخم زخم ہے، تو لہجہ لہو لہو

*مجروح انگ انگ ہے اردو زبان کا

قلم سے جہاد کرنے والے کہنہ مشق، خوش فکر اور ہنر کی تقدیس رکھنے والے حضرت عزیز بگھروی 24 اکتوبر 2004 کو اس دار فانی سے کوچ کر کے اپنی مالک حقیقی سے جا ملے اور ادبی دنیا کو یہ احساس ہمیشہ کے لئے دے گئے

* کل مرے نقش تھے اس بزم جہاں کی زینت

* آج پڑھتے ہیں مجھے لوگ خبر کی صورت

*ہو گئے زندگی سے بہت دور ہم

*زندگی کی حکایات کہتے ہوئے

 

تسنیم فرزانہ

بنگلور (کرناٹک ،بھارت)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
aziz baghraviادبی میراثشاعریعزیز بگھروی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عربی اردو قصائد کی تنقیدی تفہیم وتعبیر – حقانی القاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

اس عہد کاایک بڑاشاعر :دلشاد نظمی – صابرہ...

اکتوبر 22, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں