Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

کیمیاگر –  تنویراحمد تماپوری

by adbimiras جون 9, 2021
by adbimiras جون 9, 2021 0 comment

قطر ایرویز کی فرسٹ کلاس کا پرشکوہ کیبن اسوقت کم وبیش بھرا ہوا تھا۔باہرچاروں طرف روئی کے چھوٹے بڑے گا لوں کی طرح سفید بادلوں کے ٹکڑے تیرتے پھر رہے تھے جیسے جہاز کی سیکیوریٹی کی ڈیوٹی پر تعینات ہوں۔ میں اپنی سیٹ پر بیٹھا کھڑکی سے باہر پھیلے قدرت کے حسین مناظرسے لطف اندوز ہورہا تھا۔لطیف تو اندر کے مناظر بھی کم نہیں تھے۔ وہاں چاروں طرف پیسے اور پاورکا بڑا بہترین امتزاج بکھرا ہوا تھا۔ ہرطرف پیٹرو ڈالرزکا بڑا خوبصورت مظاہرہ رواں تھا۔ روشنی کا انتظام ، کرسیوں کی ترتیب ،ہرجگہ ہر چیز شو کیس میں سجی کسی گفٹ پاکٹ کی طرح نئی اور چمکتی ہوئی تھی۔ چمکتی ہوئی تو وہاں اسٹاف کی لڑکیاں بھی کم نہیں تھیں۔ پام کے پیڑ سے لمبے قد ،طرح دار سڈول بدن، رنگ گورا، چہرے پر ملین ڈالر مسکراہٹ۔ کاکٹیل کی طرح ان کی عرب نژاد انگریزی ۔ کل ملا کر قطر ایرویز کے فرسٹ کلاس کیبن میں سب کچھ فرسٹ کلاس ہی تھا۔ اور میں اس فرسٹ کلاس کا مسافراپنی کمپنی کے کسی کام سے اس وقت دوحہ کے لئے محو پرواز تھا۔ بہترین کھانا، بہترین مشروب قطر ایرویز کا خاصہ اور میری کمزوری رہا ہے ۔اس پر درجہ اولی کا پر تعیش ایرکنڈیشنڈ کیبن ،غنودگی تو بنتی تھی۔ میری آنکھ پائیلیٹ کے دوحہ پہنچنے کی اناونسمنٹ کے ساتھ ہی کھلی۔ ہدایت کے مطابق میں نے اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لی۔ پھر کھڑکی کے راستے باہر کا نظارہ کرنے لگا ۔ شام کی آمد آمد تھی۔ دور شفق سے لگی ہوئی سمندر کی پٹی پر ڈوبتے سورج کی سنہری مٹکی اپنا سارا سونا انڈیل رہی تھی۔ چاروں طرف پھیلے پانیوں کے بیچ سے زمین کا ایک بڑاحصہ دھیرے دھیرے ایسے ابھر رہا تھا جیسے کسی جادوگر کی سامری طاقت کا کوئی شعبدہ چل رہا ہو ۔ شام کے نارنگی اجالے میں وہ ہلکا زعفرانی دھبہ زمانہ قدیم کےکسی دیو ہیکل پرندے کے انڈے سے مشابہ لگ رہا تھا۔ میرا جہاز اب پانی سے خشکی کے علاقے میں داخل ہوچکا تھا۔ اگلے کچھ منٹ بعد شہر کر آثار نظر آنے لگےایک ہیولہ دھیرے دھیرے کچھ اشکال اور آکا ر میں تبدیل ہونے لگا۔ یہ دوحہ شہر کا ہوائی منظر تھا۔ جو ہر گذرتے لمحے کے ساتھ پھیلتا چلا جارہا تھا۔ شہر میں موجود ساری عمارتیں جوآپس میں گڈٖ مڈ ہوکر دور سے ماڈرن آرٹ کا تجریدی نمونہ لگ رہی تھیں اب آہستہ آہستہ چاول سے کنکر کی طرح الگ ہوکر ایک دوسرے کو گھور نے لگیں ۔ (یہ بھی پڑھیں سرشاخ گل – صائمہ ذوالنور )

ایرپورٹ کی خوبصورتی اند ر اور باہر سے ایک سمان تھی۔ وہاں روشنیوں کے انتظام میں مہارت کے ساتھ اس بات کا خاص خیال رکھا گیا تھا کہ کسکو کتنا اور کیسےچمکایا جائے۔ اٹالین ماربل کی خوبصورتی روشنیوں کی چکا چوند کے ساتھ مل کر طلسم ہوش ربا کا منظر بنارہی تھی۔ خوش باش چہرے، خوش لباس لوگ، خوش رنگ تتلیوں جیسی خوبصورت آتی جاتی فضائی میزبان وہاں سب عمر خیام کو دوبارہ جی رہے تھے۔ لان اور لابیوں کی صفائی ستھرائی جگہ جگہ ایستادہ گلدستے اور اوپر جھولتے ہوے جھومر پیٹرو ڈالرز کی جئے جئے کار کررہے تھے۔ باہر نکلا تو آٹھ سیلینڈر کی جیا گوار اور ایک باوردی شوفر میرے انتظار میں پہلے سے موجود تھے۔ پیسے اور پاور کےاس منفرد مظاہرے کو آگے لے جانے کا ٹھیکہ اب ان کے ہاتھ میں تھا۔ وہ اڑن کھٹولے جیسی آرام دہ پانچ ستارہ لگژری کارتھی۔ پانچ ستارہ کار سے نکلا تو سیدھا سات ستارہ ہوٹل میں پہنچا۔ سب کچھ مزیدار تھا ۔ وہاں کسی شہزادے کی طرح ملنے والی قدر و منزلت مزیدارتھی ۔ پر تعیش اسباب کی بہتات مزیدار تھی۔ میں اس وقت وہاں شیخ جاسم کا مہمان تھا لہذا شہزادوں والی تام جھام بنتی تھی۔ میں یہاں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے مندوب کی حیثیت سے شیخ جاسم کی کمپنی سے کچھ تجارتی معاملات کی دیکھ بھال اور کچھ کی تجدید نوکے لئےآیا تھا۔ کل دن بھر کی متوقعہ مصروفیات اور ان کی نوعیت مجھے آج کچھ دیر کی تفریح طبع کے لئے طرح ضرور دیتی تھیں۔ لہذا میں کچھ دیر سستانے کے بعد تیار ہوکر نیچے لابی میں آیا اور وہاں جگہ جگہ بکھرے پیٹرو ڈالرزکے حسین نظاروں میں کھوگیا۔ (افسانے کا تجزیہ پڑھیں تنویر احمد تما پوری کا افسانہ کیمیاگر – نثار انجم)

سات ستارہ ہوٹل کے عربی قہوے نے اپنے پہلے ہی گھونٹ سے کمال شروع کردیا تھا۔ اس نے تن من میں گھلی ساری تھکاوٹ کی کسلمندی کو کسی فٹ بال کے ریفری کی طرح ریڈ کارڈ دکھا کر باہر نکال دیا ۔ شیراٹون کے شمال مشرقی لانج میں مشروبات کے کاونٹر کے قریب والی میز پرمیں براجمان ہوگیا۔وہاں مغربی اور عربی موسیقی کا کوئی بہترین فیوژن میری دل جوئی میں مشغول تھا۔ آس پاس کے ماحول کا معائینہ کرتے ہوئے میں زعفران ملے لذیذ ترین قہوے کی چسکیاں لینے لگا۔ یہاں بیٹھے بیٹھے صدر دروازے سے لیکر استقبال تک، ہر چیز پر صاف نظر رکھی جاسکتی تھی۔( یہ بھی پڑھیں راکھ – ساجد رشید)

چیز تو وہ بھی نظر رکھنے لایق ہی تھی۔دروازے سے استقبال تک کا راستہ اس لڑکی نے ریمپ پرکیٹ واک کے انداز میں پورا کیا۔ ملائی میں سیندور ملا رنگ ۔ آنکھیں پیشہ ور قاتلوں کی جوڑی۔ سائز زیرو کے ساتھ لچک کا گٹھ جوڑ ، چہرے پر ذہانت کی چمک ۔سلیقہ اور رکھ رکھاو میں مہارت کا دخل، کل ملا کروہ شامی نژادعرب لڑکی اس وقت چاروں طرف سے اٹھنے والی نگاہوں کا ایپی سینٹر تھی۔ آج سے کچھ سال پہلے تک یہاں کسی عوامی مقام پر اس طرح کسی حسین لڑکی کا بے پردہ گھومنا ناممکنات میں سے تھا۔لیکن اب زمین کے اس خطے پر حالات بدل رہے تھے۔ لہذا نظریات بھی بدل رہےتھے اور نظارے بھی۔ سامنے کا وہ خوبصورت نظارہ استقبالیہ کلرک سے کچھ معلومات اکٹھی کرنے کے بعد اپنی اونچی ہل کی ٹھک ٹھک کے دوش پر کیٹ واک کے سلسلےکو میری طرف اچھالنے لگا ۔ اس کی اکسٹھ باسٹھ والی چال میں تخیل کی جگالیوں کے لئے بہت کچھ تھا۔ مجھے قہوے میں ملے زعفران کی مقدار اچانک زیادہ لگنے لگی۔

"مسٹرخرم۔۔؟” یا حیرت وہ مجھ ہی سے مخاطب تھی۔ دھیمہ لہجہ، شستہ انگریزی،نرم و نازک زبان جیسےریشم کا تھان ۔

” یس۔” جواب میں متانت میری زبان سے پھسل کرمغربی موسیقی کے ساتھ مل گئی اور پوری لابی میں پھیل گئی۔ اس نے مصافحے کے لئے اپنا چھوٹا سا سبک ہاتھ میری طرف بڑھایا اور مجھے لگا نایاب نسل کا کوئی خوبصورت سا سفیدخرگوش پھدک کر میری مٹھی میں آ گیا پھرچھٹکارے کے لئے کسمسانے لگا۔

"ہیلو کیسے ہیں آپ۔۔؟”وہ ریشم کے تھان۔۔۔۔۔میں کیمبرج کے موتی ٹانکنے لگی۔

"آپ کا تعرف۔۔؟” ویسے حسین لوگ یونیورسل سٹیزن ہوتے ہیں ۔وہ تعرف کےنہیں تعریف کےمستحق ہوتے ہیں۔ سو اس وقت میری نظروں میں اس کے لئے تعریف ہی تعریف تھی اور سامنے صوفے پر بیٹھنے کی درخواست بھی۔

"میں ایمان سالم ہوں ۔۔؟” مجھے یقین تھا اسے دیکھ کر ۔۔۔۔وہاں اب کسی کا بھی ایمان سالم نہیں بچا تھا۔

"میں آپ کی معاون اور مترجم کی حیثیت سے آئی ہوں ۔ مجھے شیخ جاسم کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔۔۔”

یہ لڑکی اپنے ساتھ حیرتوں کے پہاڑ بھی لائی تھی۔ عمومآ اس قبیل کی خوبصورت لڑکیوں کے دماغ میں کوہ قاف کے شہزادے کا پیاریا اندر لوک کے راجکمار کا انتظار ہوتا ہے۔ مگر یہاں تو مختلف زبانیں بھری تھیں ، بغداد سوریا کی فکر دھری تھی۔ اور تو اور وہاں ٹرمپ اور اوبامہ کا موازنہ بھی تھا۔ بعد کی گفتگو نے پیا ز کے چھلکوں کی طرح پرت در پرت مجھ پراور بھی بہت سارے انکشافات کئے۔ وہ حسین لڑکی گچی ،لوریال یا ڈینم کے ساتھ ساتھ ابن سینا، ناسا اور بالی ووڈ پر بھی اتھارٹی تھی۔ ہم نے کافی دیر بات چیت کی۔ لمبی بات چیت کی ایک وجہ اگلے دن کی مصروفیات والی بلو پرنٹ کی تیاری تھی تو دوسری وجہ اس کے بو ٹیکس شدہ ہونٹ بھی تھے کیونکہ جب بھی وہ مسکرانے کے لئے ایک خاص انداز میں انہیں سکیڑتی تو ذہن کی وال پر مونا لیزا کا حسین پورٹریٹ ڈاون لوڈ ہوجاتا۔اس بات چیت میں دوسرے دن کی ساری مصروفیات کے لئے ایک لایحہ عمل کی تیاری کے ساتھ ساتھ رات کا کھانا بھی شامل تھا۔ کھانے کے بعد ہم دونوں اپنے اپنے راستے ہولئے۔میں اپنے اسٹوڈیو سویٹ میں واپس آیا کچھ دیر اپنے کاغذات کا جایزہ لینے کے بعد شعبہ استقبال پر صبح آٹھ بجے جگانے کی ہدایت دی اور سوگیا ۔ لیکن اس سے پہلے اپنے سارے گھوڑے بیچنا ۔۔۔ نہیں بھولا تھا۔

صبح آٹھ بجے روم سروس کی گھنٹی نے میرے لئے گھڑی کا کام کیا۔ مجھے ان لوگوں کی پیشہ ورانہ مہارت دیکھ کر کافی مسرت ہوئی ۔ تیار ہوکر نیچے لابی میں پہنچا تو ایمان کی شکل میں مسرت کا ڈبل ڈوز میرا منتظر تھا۔ وہ اس وقت صبح کی شبنم جیسی دھلی دھلی اورسردیوں کی دھوپ جیسی کھلی کھلی لگ رہی تھی ۔ اس کے ساتھ جیگوار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر شہر گھومتے ہوئےاپنے آپ کو سنبھالے رکھنا ایک بڑی آزمائیش ثابت ہورہی تھی۔ میری کمپنی کا مقامی آفس شہر کے قلب میں واقع ایک کاروباری مرکزمیں تھا۔ میں اس ملک اور علاقے کے لئے اجنبی تھا سو یہاں کی عمارتیں ،یہاں کا حسن ، یہاں کا سب کچھ میرے لئےنیا اور پرکشش تھا۔ لہذا میرا متعجب ہونا تعجب کی بات نہیں تھی۔ بڑی بڑی کشادہ سڑکوں کا جال تار عنکبوت کی طرح ہر طرف پھیلا ہوا تھا۔ وہ صاف ستھری اتنی تھیں کہ ان پر مکھن ڈال کرگھی نکال لیا جائے۔ جہاں آدھی صدی پہلے تک ریت کے ٹیلوں سے محض دھول اڑ رہی تھی ہوگی آج وہیں عمارتوں کی پوری فوج کھڑی تھی۔ کچھ سال پہلے تک اس صحرا میں اونٹوں کی دوڑ ہی سب سے بڑا کھیل اورتفریح تھی۔ اب یہاں فارمولہ ون کی ریس اور فٹ بال کے عالمی مقابلے ہونے کو تھے۔ جہاں ماضی میں انسان کو اپنی سواری کے لئے اونٹ اور خچر بڑی مشکل سے میسر آتے تھے آج انہیں اونٹ اورخچر وں کی نقل و حمل کے لئے مرسیڈیز گھروں کی دہلیز سے بندھے کھڑے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں لِو اِن ریلیشن سے پرے – ڈاکٹر پرویز شہریار)

شام ساڑھے سات بجے میں جاسم ٹاور کی بائیسویں منزل پر واقع اس کے پرشکوہ آفس میں اسی کا انتظار کررہا تھا۔ وہا ں کی چمک دمک وہاں کا رکھ رکھاو کسی بادشاہ کے محل سے کم نہیں تھا۔ سارے فلور کی ساری چیزوں پر یا تو سونے کا پانی چڑھا تھا یا چاندی کا۔اور تو اور وہاں اسٹاف کی لڑکیاں بھی دو رنگی تھیں ۔ چاندی جیسا رنگ تھا ان کاسونے جیسے بال ۔یہاں ہر چیز سے بے انتہا امارت اور حسن ٹپکتا تھا۔ اس معاملے میں شیخ جاسم بھی روایتی عرب ہی نکلا۔میں اس کے پرشکوہ آفس کا جائزہ لینے لگا۔ آفس کیا تھا ، ایک فن آرٹ کی بہترین نمائیش گاہ تھی۔ وہ فور ۔۔۔جی کےنئےتاج محل جیسا تھا ۔ وہاں اٹالین ماربل ، ہاتھی دانت اور کرسٹل کابے دریغ لیکن ہنر مندی سے استعمال کیا گیا تھا۔ میرے سامنے والی دیوار کانچ کی ہوتے ہوئے بھی بلیٹ پروف تھی۔ اس کے اس پار سارا شہر روشنیوں میں جھلملارہا تھا۔ اونچائی سے شہر کے یہ چمکتے مناظر دل کو دیوالی کی طرح لگ رہے تھے۔نیچے چاروں طرف کنکریٹ کا ایک گھنا اور نہ ختم ہونے والا جنگل پھیلا ہواتھا۔ وہاں سجے ہوئے خوبصورت چھوٹے بڑے ٹاورز شطرنج کی بساط پر سجے مہروں جیسے لگ رہے تھے۔ سفید ، کالے،کرسٹل۔ ایک بیچ ٹاور تھا ، ایک پام بیچ ٹاور تھا ایک پام بیچ ٹو ٹاور تھا ۔ وہاں ٹاورز کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا ۔ ان میں سے کچھ کی چھت پر ہیلی پیاڈ بھی تھے۔ ایک پیاڈ جاسم ٹاورکی چھت پر بھی تھا۔ اوراس وقت وہاں کافی بھیڑ شیخ جاسم کےاستقبال میں جمع تھی ۔جو دوسو میل دور صحرا میں بنائی گئی اپنی عارضی جنت اور اٹھارہویں دلہن کو چھوڑ کر ہیلی کاپٹر سے نکل چکا تھا۔ آدھی صدی پہلے تک اونٹ نامی ریگستانی جہازپر سفر کرنے والے ان خانہ بدوشوں میں سے کچھ کے پاس آج خود کا اپنا ہوائی جہازتھا۔ کئی صدیوں تک کپڑےکے خیموں میں سردی گرمی جھیلنے والے یہ بدو اب بلڈنگ بلڈنگ کھیل رہے تھے۔ میں اور ایمان مبہوت سے کھڑے شہر کی ان رنگینیوں کو نظروں ہی نظروں میں سراہ رہے تھے۔ حالانکہ اس وقت چاندنی رات تھی مگر مصنوعی روشنیوں کی ملی جلی سرکار نے وہاں پورے چاند کی چاندنی کو کمزور حزب اختلاف کی مانند پچھلی بینچوں کا اسیر بنا ڈالا تھا۔اچانک شیخ جاسم کی آمد کا غلغلہ بلند ہوا اور ہر لمحے بڑھنے لگا ۔

"کافی ترقی ہوئی اس ریگستان میں نہیں ؟ یہ ساری چہل پہل یہ چمک دمک سب پیٹرو ڈالر ز کی کیمسٹری ہے ۔۔۔۔۔ ہے نا؟” میرے سوال میں موجود ہلکے سے طنز کو شاید ایمان نے محسوس کرلیا تھا۔

"نہیں یہ شان و شوکت ،یہ فراوانی ،یہ کیمسٹری پیٹروڈالرز کی ۔۔۔ نہیں ہے ”

” پھر۔۔۔۔۔ "میری سوالیہ نظریں اسی پر مرکوز تھیں۔ ہر لمحہ شیخ جاسم کی آمد کاغلغلہ بڑھ رہا تھا۔

” یہ کیمسٹری ۔۔۔۔۔۔۔اصل میں غریب اور مجبور غیر ملکی مزدوروں کے خون پسینے کی ہے”

ایسے فلسفیانہ اور انقلابی خیالات ایک صراحی دار گردن پر ٹکی چھے بائی چھے کی خوبصورت کھوپڑی بھی پیدا کرسکتی ہے۔ یہ میرے لئے بالکل نئی اطلاع تھی اور اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا ۔ پہ در پہ لگنے والے یہ جھٹکے ۔۔۔کہیں میرا جھٹکا ہی نہ کردے۔ میں سوچنے لگا۔ اسی بیچ شیخ جاسم کا غلغلہ پورےکرروفر کے ساتھ آفس کے دروازے تک پہنچ گیا۔ سارے لوگ اسی سمت متوجہ ہوگئے پھر ہم دونوں بھی اسی غلغلے کا حصہ ہوگئے۔

تنویر احمد تما پوری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
والدین و اساتذہ،تعلیم و تربیت!! – جاوید اختر بھارتی 
اگلی پوسٹ
ایک ستارہ اور ٹو ٹ گیا (مفتی عبد الرزاق خاں صاحب ؒ کے سانحہ ارتحال پر تحریر) – فرید سعیدی

یہ بھی پڑھیں

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

زیادتیاں – تسنیم شیخ

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں